صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند 6 سے 7 مارچ تک مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے

Posted On: 05 MAR 2021 5:54PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  5   مارچ 2021،   صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 6 سے 7 مارچ 2021 تک مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے۔

چھ مارچ 2021 کو صدر جمہوریہ جبل پور میں  آل انڈیا اسٹیٹ جوڈیشیل  اکیڈمیز ڈائرکٹرز ریٹریٹ کا افتتاح کریں گے۔

سات مارچ 2021 کو صدر جمہوریہ دامو ضلع کے  سنگھ رام پور گاؤں میں حکومت مدھیہ پردیش کے قبائلی بہبود کے محکمے کے ذریعہ منعقدہ جن تاتیہ  سمیلن میں شرکت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-2198

                         


(Release ID: 1702746) Visitor Counter : 146


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Punjabi