صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 سے بچاؤکے لئے ٹیکہ کاری مہم کے 38 ویں دن کی تازہ ترین صورتحال


ایک کروڑ 14 لاکھ سے زیادہ افراد کے کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

آج شام چھ بجے تک 3 لاکھ 7 ہزار ٹیکے لگائے گئے، حفظان صحت سے متعلق 147688 کارکنان  کو آج ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی

Posted On: 22 FEB 2021 8:31PM by PIB Delhi

ملک میں حفظان صحت اور پیش  پیش رہنے والے صحت کارکنان کو کووڈ-19 سے بچاؤ کے 1.14 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج شام چھ بجے تک ایک  عبوری رپورٹ کے مطابق 2,44,071 سیشنز کے دوران کل 1,14,24,094 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

 ان میں حفظان صحت کے  وہ 6425060( 67.30فیصد) کارکنان بھی شامل ہیں جنہیں پہلی مرتبہ ٹیکے لگائے گئے ہیں اور 11,15,542 وہ کارکنان ہیں جنہیں دوسرے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ 38.83,492 پیش پیش رہنے والے کارکنان(40فیصد) کو پہلی مرتبہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کاآغاز 16 جنوری 2021 کوہوا تھا جب کہ پیش پیش رہنے والے کارکنان کو 2 فروری 2021 سے ٹیکے لگائے جانے شروع کئے گئے تھے۔

 

 

صحت دیکھ بھال ورکر(HCWs)

صف اول کے کارکنان(FLWs)

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

64,25,060

11,15,542

38,83,492

 

کووڈ-19 سے  بچاؤ کی ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 38 ویں دن آج شام چھ بجے تک کل 3,07,238 افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے تھے۔ ان میں سے 1,59,550 مستفیدین کو پہلی مرتبہ ٹیکے لگائے گئے اور عبوری رپورٹ کے مطابق 1,47,688 صحت کارکنان کو دوسری مرتبہ ٹیکے لگائے گئے، حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔

 آج شام چھ بجے تک 11,754 سیشنز کاانعقاد کیا گیا

 آج تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

 جن مستفیدین کے ٹیکے لگائے گئے

پہلا ٹیکہ

 دوسرا ٹیکہ

 کل ٹیکے

1

انڈمان ونکوبار جزائر

4,846

1,306

6,152

2

آندھرا پردیش

4,13,678

89,645

5,03,323

3

اروناچل پردیش

19,702

4,041

23,743

4

آسام

1,54,754

11,050

1,65,804

5

بہار

5,22,811

39,046

5,61,857

6

چنڈی گڑھ

12,953

795

13,748

7

چھتیس گڑھ

3,41,251

20,699

3,61,950

8

دادر اور نگر حویلی

4,939

244

5,183

9

دمن اور دیو

1,735

213

1,948

10

دہلی

2,94,081

17,329

3,11,410

11

گوا

15,070

1,113

16,183

12

گجرات

8,22,193

60,925

8,83,118

13

ہریانہ

2,08,308

23,987

2,32,295

14

ہماچل پردیش

95,105

12,092

1,07,197

15

جموں وکشمیر

2,00,695

6,731

2,07,426

16

جھارکھنڈ

2,54,531

11,484

2,66,015

17

کرناٹک

5,41,332

1,14,043

6,55,375

18

کیرالہ

3,99,284

38,829

4,38,113

19

لداخ

5,827

600

6,427

20

لکشدیپ

1,809

115

1,924

21

مدھیہ پردیش

6,40,805

3,778

6,44,583

22

مہاراشٹر

8,78,829

47,637

9,26,466

23

منی پور

40,215

1,711

41,926

24

میگھالیہ

23,877

629

24,506

25

میزورم

14,627

2,241

16,868

26

ناگا لینڈ

21,526

3,909

25,435

27

اڈیشہ

4,38,127

94,966

5,33,093

28

پڈوچیری

9,251

853

10,104

29

پنجاب

1,22,527

14,269

1,36,796

30

راجستھان

7,82,701

38,358

8,21,059

31

سکم

11,865

700

12,565

32

تمل ناڈو

3,39,686

31,160

3,70,846

33

تلنگانہ

2,80,973

87,159

3,68,132

34

تریپورہ

82,369

11,587

93,956

35

اترپردیش

10,66,290

85,752

11,52,042

36

اترا کھنڈ

1,31,384

7,166

1,38,550

37

مغربی بنگال

6,39,252

49,912

6,89,164

38

متفرقات

3,09,794

31,778

3,41,572

میزان

1,01,49,002

9,67,852

1,11,16,854

چا ر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 75فیصد سے زیادہ اندراج شدہ حفظان صحت کے کارکنان اور پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان کے پہلے ٹیکے لگائے گئے۔

 یہ ریاستیں ہیں۔ لکشدیپ، گجرات، مدھیہ  پردیش، راجستھان،

 

1.jpg

 

آٹھ ریاستوں میں 75 فیصد سے زیادہ اندراج شدہ حفظان صحت کارکنان کے پہلے ٹیکے لگائے گئے ۔ یہ ریاستیں ہیں۔ بہار، تریپورہ، اڈیشہ، چھتیس گڑھ، اتراکھنڈ، جھار کھنڈ، اترپردیش اور ہماچل پردیش

 

2A.jpg

 

دوسری جانب چار یاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 50 فیصد سے کم اندراج شدہ حفظان صحت کارکنان کے پہلے ٹیکے لگائے گئے۔ یہ ہیں۔ ناگا لینڈ، پنجاب، چنڈی گڑھ، اور پدوچیری۔

 

3A.jpg

 

دس ریاستوں میں 50 فیصد سے کم پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان کے کووڈ-19 سے بچاؤ کے پہلے ٹیکے لگائے گئے۔ یہ ہیں۔ دادر اور نگر حویلی، تریپورہ،  اڈیشہ، ہماچل پردیش، اترا کھنڈ، چھتیس گڑھ، اترپردیش، جھار کھنڈ، جموں وکشمیر اور ہریانہ۔

 

4A.jpg

جن پانچ ریاستوں میں سب سے زیادہ تعداد میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے ہیں،  وہ ہیں۔ اترپردیش، کرناٹک، مغربی بنگال، مہاراشٹر اور بہار۔

 ابھی تک کل 46 افراد کواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ یہ کل ٹیکہ کاری کے محض 0.0004  فیصد پر مشتمل ہے ۔ جن میں 46 افراد کو ابھی تک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان میں سے 26 افراد کو علاج کے بعد چھٹی دیدی گئی ہے جبکہ 19 افراد کی موت ہوئی ہے اور ایک کاعلاج چل رہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں  اسپتال میں داخل کرا ئے  جانے کا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہے۔

 ابھی تک کل 41 اموات درج کی گئی  ہیں۔ یہ کووڈ-19 سے بچاؤ کی کل ٹیکہ کاری مہم کامحض 0.0004 فیصدہے۔ مرنے والے 41 افراد میں سے 19 افراد کی اسپتال میں موت ہوئی جب کہ 22 افراد کی موت اسپتال سے باہر ہوئی ہے۔

ابھی تک شدیداے ایف ایف آئی موت کے کسی بھی معاملے کااس ٹیکہ کاری سے کسی بھی قسم کے تعلق کاپتہ نہیں چلا ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں دو نئی اموات درج ہوئی ہیں۔ کیرالہ، کنور کی رہنے والی ایک 24 سالہ خاتون کی ٹیکہ لگنے کے17 روز بعد کھوپڑی کے اندر بہت زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔ اس کا پوسٹ مارٹم کردیا گیا ہے رپورٹ کاانتظار ہے ۔

 کیرالہ میں وے ناڈ کی رہنے والی ایک 49 سالہ خاتون ٹیکہ لگنے کے دو روز بعد فوت ہوگئی۔ اس کا بھی پوسٹ مارٹم کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کاانتظار ہے۔

******

 

ش  ح ۔ع  م۔ ر ض

U-NO.1858


(Release ID: 1700117) Visitor Counter : 225


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi