صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری- 35واں دن


1.04 کروڑ  مستفدین کوکووڈ ویکسین کا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

آج شام 6 بجے تک 2.61 لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکہ لگایا گیا؛ 146043 صحت کارکنان کو آج ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی

18 فروری 2021 کو658674 مستفدین کو ٹیکہ لگایا گیا- ایک دن میں ٹیکہ لگانے کی اب تک  کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے

Posted On: 19 FEB 2021 7:41PM by PIB Delhi

 

کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والے صحت کارکنان اور فرنٹ لائن اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ ہوکر  آج یہ 1.04 کروڑ ہوگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق، آج شام 6 بجے تک 220877 سیشنز کے ذریعے ک10449942 مستفدین کو ٹیکہ لگایا گیا۔

 ان میں 6295903  صحت سے متعلق کارکنان  شامل ہیں جنھوں ٹیکے کی پہلی خوراک حاصل کی ہےاور 756942  صحت کارکنان نے دوسری خوراک حاصل کی ہے۔وہیں 3397097 فرنٹ لائن کے اہلکاروں کو پہلی خوراک کا ٹیکہ لگایا گیا۔ ملک بھر میں 16 جنوری 2021 سے ٹیکہ کاری مہم کا آغاز ہواتھا جبکہ فرنٹ لائن اہلکاروں کو 2 فروری 2021 سے ٹیکہ لگانے کاآغاز ہوا تھا۔

صحت کارکنان

فرنٹ لائن کارکنان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

6295903

756942

3397097

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 35ویں دن آج شام 6 بجے تک مجموعی طور پر261935 مستفدین کو ٹیکا لگایا گیا تھا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق 115892 مستفدین کو ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی اور 146043 صحت کارکنان کو ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی۔حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔

آج شام 6 بجے تک 9415 سیشنز منعقد کئے گئے۔

آج سبھی ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ ویکسی نیشن ہوئی۔

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ٹیکہ لگوانے والے مستفدین

پہلی خوراک

دوسری خوراک

کل خوراک

1

انڈمان و نکوبار

4453

895

5348

2

آندھراپردیش

391140

62456

453596

3

اروناچل پردیش

19172

3575

22747

4

آسام

140729

8637

149366

5

بہار

508266

33637

541903

6

چنڈی گڑھ

12100

547

12647

7

چھتیس گڑھ

327336

15492

342828

8

دادر اور نگر حویلی

4493

114

4607

9

دمن و دیو

1672

153

1825

10

دہلی

252774

11388

264162

11

گوا

14294

550

14844

12

گجرات

811152

28047

839199

13

ہریانہ

205596

21093

226689

14

ہماچل پردیش

90908

68031

158939

15

جموں و کشمیر

189840

5282

195122

16

جھارکھنڈ

245714

10522

256236

17

کرناٹک

528883

94571

623454

18

کیرالہ

390648

31252

421900

19

لداخ

4436

290

4726

20

لکشدیپ

1809

115

1924

21

مدھیہ پردیش

620165

0

620165

22

مہاراشٹر

821603

26359

847962

23

منی پور

37306

1031

38337

24

میگھالیہ

21674

607

22281

25

میزورم

14211

2077

16288

26

ناگالینڈ

19991

3218

23209

27

اڈیشہ

431593

55944

491537

28

پڈوچیری

8458

639

9097

29

پنجاب

119929

9327

129256

30

راجستھان

748598

15493

764091

31

سکم

10941

637

11578

32

تملناڈو

320467

23996

344463

33

تلنگانہ

280295

78046

358341

34

تریپورہ

80908

10996

91904

35

اترپردیش

1061307

66784

1128091

36

اتراکھنڈ

129221

6231

135452

37

مغربی بنگال

594065

32751

626816

38

مفرقات

226853

22159

249012

میزان

9693000

756942

10449942

12 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے پہلی خوراک کے لئے رجسٹرڈ صحت کارکنان میں سے 75 فیصد سے زیادہ کو ٹیکہ لگایا گیا۔  ان ریاستوں میں بہار، تریپورہ، اڈیشہ، لکشدیپ، گجرات، چھتیس گڑھ، اتراکھنڈ، مدھیہ پردیش،جھارکھنڈ، راجستھان، ہماچل پردیش اور اترپردیش شامل ہیں۔

دوسری جانب، 7 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں، جن میں  لداخ، تمل ناڈو، دہلی، پنجاب، چنڈی گڑھ، ناگالینڈ اور پڈوچیری شامل ہیں،میں رجسٹرڈ صحت کارکنان  میں 50 فیصد سے بھی کم  ٹیکہ کاری کی اطلاع ہے۔

جن15 ریاستوں میں رجسٹرڈ فرنٹ لائن اہلکاروں میں سے 40 فیصد سے زیادہ کو کووڈ-19 ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی،  وہ ہیں گجرات، راجستھان، مدھیہ پردیش، اڈیشہ، دادر و نگر حویلی، تریپورہ، اتراکھنڈ، جھارکھنڈ، لکشدیپ، ہماچل پردیش، ہریانہ، چھتیس گڑھ، جموں و کشمیر، اترپردیش اور بہار۔

 

دس ریاستوں میں جہاں سب سے زیادہ ٹیکہ کاری درج کی گئی ہے وہ ہیں: اترپردیش، کرناٹک، مغربی بنگال، آندھرا پردیش، تمل ناڈو، جموں وکشمیر، کیرالہ، اڈیشہ، جھارکھنڈ اور مدھیہ پریش۔

مجموعی طور پر اب تک41 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے،جو مجموعی ٹیکہ کاری کا 0.0004فیصد ہے۔ اسپتال میں داخل ہونے والے 41 معاملوں میں  سے 25 کو علاج کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے، جبکہ 14 لوگوں کی موت ہوگئی اور دو افراد زیر علاج ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں  میںاایک شخص کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

 مجموعی طور پر اب تک 34 اموات درج کی گئی ہیں، جو مجموعی ٹیکہ کاری کا 0.0003فیصد ہے۔ 34 میں سے14 افراد کی اسپتال میں موت ہوئی ہے جبکہ 20 افراد کی موت اسپتال سے باہر ہوئی ہے۔

ٹیکہ کاری کے بعدسنگین/ شدید ، ناموافق اثر(ا ے ای ایف آئی)/ موت  کے کسی بھی معاملے میں ٹیکہ کاری کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  موت کے دو نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ اڈیشہ کے اُنگل کی رہنے والی یک 52 سالہ خاتون کی موت صدمے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ان کی موت ٹیکہ لگنے کے 14 دن بعد ہوئی ہے۔ ابھی تک پوسٹ مارٹم نہیں کیا گیا ہے۔

وہیں دوسری جانب اتراکھنڈ کے چمولی ضلع کی 55 سالہ خاتون کی موت ہوئی ہے۔ پوسٹ مارٹم کیا جاچکا ہے اور رپورٹ کا انتظار ہے

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 1765


(Release ID: 1699672) Visitor Counter : 218


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu