صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری پر اپ ڈیٹ-32 واں دن


کووڈ-19 کے 88.5 لاکھ سے زیادہ ٹیکے کی خوراک دی گئی

آج شام 6 بجے تک 1.3 لاکھ سے زیادہ ٹیکے کی خوراک دی گئی؛56048 طبی ملازمین کو آج دوسری خوراک دی گئی

طبی ملازمین اور صف اول کے کارکنان کو ٹیکہ لگانے کی تعداد آج 88.5 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

آج شام 6 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق190665 اجلاس کے ذریعہ ٹیکہ کی8857341 خوراک دی گئی۔

Posted On: 16 FEB 2021 7:59PM by PIB Delhi

 

اس میں 6129745 طبی ملازمین شامل ہیں، جنہوں نے پہلی خوراک لی اور 216339 طبی ملازمین نے 2511257 صف اول کے اپنے ساتھیوں( پہلی خوراک) کے ہمراہ دوسری خوراک لی۔ملک گیر سطح پر ٹیکہ کاری کاآغاز 16 جنوری 2021 کو ہوا تھا جبکہ صف  اول کے کارکنان کی ٹیکہ کاری 2 فروری 2021 کو شروع ہوئی۔

طبی ملازمین

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

61,29,745

2,16,339

25,11,257

آج یعنی کووڈ-19 کی ملک گیر ٹیکہ کاری کے 32 ویں دن، شام 6 بجے تک 134691خوراک دی  گئی۔ عارضی  رپورٹ کے مطابق،  اس  میں سے78643 فیض  یافتگان کو پہلی خوراک دی گئی،جبکہ 56048 طبی ملازمین نے اپنی دوسری خوراک لی ہے۔حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل کرلی جائے گی۔

آج شام 6 بجے تک6293 اجلاس منعقد کئے گئے۔

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

ٹیکہ کاری کے مستفیدین

پہلی خوراک

دوسری خوراک

کل خوراک

1

انڈمان ونکوبار جزائر

3,847

182

4,029

2

آندھرا پردیش

3,64,983

22,253

3,87,236

3

اروناچل پردیش

16,613

1,574

18,187

4

آسام

1,29,210

4,640

1,33,850

5

بہار

4,96,974

13,497

5,10,471

6

چنڈی گڑھ

9,756

252

10,008

7

چھتیس گڑھ

2,89,071

6,157

2,95,228

8

دادر اور نگر حویلی

3,175

70

3,245

9

دمن اور دیو

1,308

94

1,402

10

دہلی

2,04,036

4,478

2,08,514

11

گوا

13,166

517

13,683

12

گجرات

6,94,817

15,265

7,10,082

13

ہریانہ

2,01,098

4,773

2,05,871

14

ہماچل پردیش

82,400

1,894

84,294

15

جموں وکشمیر

1,59,906

2,501

1,62,407

16

جھارکھنڈ

2,19,676

5,472

2,25,148

17

کرناٹک

5,04,262

27,946

5,32,208

18

کیرالہ

3,72,697

11,937

3,84,634

19

لداخ

3,077

119

3,196

20

لکشدیپ

1,776

0

1,776

21

مدھیہ پردیش

5,75,728

0

5,75,728

22

مہاراشٹر

7,19,371

7,195

7,26,566

23

منی پور

28,008

460

28,468

24

میگھالیہ

16,306

255

16,561

25

میزورم

12,330

227

12,557

26

ناگا لینڈ

14,885

1,071

15,956

27

اڈیشہ

4,17,881

10,590

4,28,471

28

پڈوچیری

6,627

330

6,957

29

پنجاب

1,09,911

2,041

1,11,952

30

راجستھان

6,18,970

9,430

6,28,400

31

سکم

8,966

154

9,120

32

تمل ناڈو

2,72,684

7,052

2,79,736

33

تلنگانہ

2,79,330

17,686

2,97,016

34

تریپورہ

73,924

1,491

75,415

35

اترپردیش

9,16,568

18,394

9,34,962

36

اترا کھنڈ

1,19,060

2,666

1,21,726

37

مغربی بنگال

5,46,017

9,942

5,55,959

38

متفرقات

1,32,588

3,734

1,36,322

میزان

86,41,002

2,16,339

88,57,341

 ٹیکہ کاری کے 32 ویں دن شام 6 بجے تک پہلی خوراک کی ٹیکہ کاری  میں9اے ای ایف آئی کی اطلاع ملی ہے،جبکہ ٹیکہ کاری کی دوسری خوراک سے متعلق  ایک اے ای ایف آئی کی بات سامنے آئی ہے۔

******

 

ش  ح ۔ق ت۔ ر ض

U-NO.1643



(Release ID: 1698606) Visitor Counter : 210