صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے بارے میں تازہ ترین جانکاری۔ 27واں دن


ملک میں کووڈ19 کے لئے 74.30 لاکھ حفظان صحت اور صف اول کے ورکروں کو ٹیکہ لگایا گیا

آج شام 7.00 بجے تک 413752 مستفیدین کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 11 FEB 2021 7:55PM by PIB Delhi

نئی دہلی:11،فروری، 2021:ملک گیر کووڈ19 ٹیکہ کاری پروگرام کے 27ویں دن کووڈ-19 کے خلاف ٹیکے لگائے جانے والے حفظان صحت اور صف اول کے ورکروں کی تعداد 74.30 لاکھ ہوگئی ہے۔

میزورم اور دمن ودیو کے علاوہ سبھی ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں آج ٹیکہ کاری سرگرمیاں درج کی گئیں۔

آخری رپورٹ کے مطابق آج شام سات بجے تک کووڈ-19 کے خلاف ٹیکہ لگائے گئے حفظان صحت اور صف اول  کے ورکروں کی مجموعی تعداد 7430866 ہے، اب تک 153799 سیشن کااہتمام کیا جاچکا ہے۔ آج شام سات بجے تک 10743 سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

کُل مجموعی کووریج کے ٹیکہ کاری معاملوں میں 5790832 حفظان صحت ورکرز اور 1640034 صف اول کے ورکرز شامل ہیں۔

آج شام سات بجے تک کُل 413752 مستفیدین کو ٹیکہ لگایا گیا جن میں سے 85604 حفظان صحت ورکرز جبکہ 328148 صف اول کے کارکنان ہیں۔ آج کی آخری رپورٹ دیر رات تک پوری کرلی جائے گی۔

 

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

ٹیکہ لگائے گئے مستفیدین

1

انڈمان ونکوبار جزائر

3454

2

آندھرا پردیش

3,43,130

3

اروناچل پردیش

14,195

4

آسام

1,17,603

5

بہار

4,48,903

6

چنڈی گڑھ

7374

7

چھتیس گڑھ

2,32,923

8

دادرا ونگرحویلی

2698

9

دمن ودیو

1030

10

دہلی

1,62,596

11

گوا

11391

12

گجرات

6,43,438

13

ہریانہ

1,90,390

14

ہماچل پردیش

67,689

15

جموں وکشمیر

93,570

16

جھارکھنڈ

1,74,080

17

کرناٹک

4,76,277

18

کیرالا

3,33,436

19

لداخ

2761

20

لکشدیپ

920

21

مدھیہ پردیش

4,85,593

22

مہاراشٹرا

6,00,456

23

منی پور

15944

24

میگھالیہ

11514

25

میزورم

11046

26

ناگالینڈ

8,238

27

اڈیشہ

3,83,023

28

پڈوچیری

4780

29

پنجاب

97,769

30

راجستھان

5,69,717

31

سکم

8332

32

تملناڈو

2,11,762

33

تلنگانہ

2,61,262

34

تریپورہ

59,438

35

اترپردیش

7,52,501

36

اتراکھنڈ

97,618

37

مغربی بنگال

4,49,649

38

متفرقات

74,366

کُل

74,30,866

 

ٹیکہ کاری مہم کے 27ویں دن شام سات بجے تک 47 اے ای ایف آئی معاملے سامنے آئے ہیں۔

 

 

-----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO:1522



(Release ID: 1697851) Visitor Counter : 143