خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

پاکسو- ای -باکس کے ذریعہ موصولہ شکایات

Posted On: 11 FEB 2021 3:42PM by PIB Delhi

بچوں کے حقوق کے تحفظ کے قومی کمیشن (این سی پی سی آر)کو گزشتہ تین برسوں 18-2017، 19-2018، 20-2019، اور رواں سال 21-2020 (31جنوری ،2021 تک ) میں پاکسو-ای – باکس کے ذریعہ سے 354 شکایات موصول ہوئی ہیں ۔ ریاستوں /مرکزکے زیر انتظام ریاستوں کے لحاظ  سے تفصیلات ضمیمہ نمبر ایک میں دی گئی ہیں۔باقاعدگی سے پیروی کے نتیجے میں ان 354 شکایات میں سے 140 کا بروقت ازالہ کیا گیا ہے۔

حکومت ہند نے جنسی جرائم سے بچوں کے تحفُظ ایکٹ (پی او سی ایس او-پاکسو)،2012 کو نافذ کیا ہے ،جو ایک ایسا جامع قانون ہے،جو بچوں کو جنسی زیادتی ،جنسی ہراسانی ،فحش نگاری کے جرائم سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ ملک میں بچوں سے جنسی زیادتی کے معاملات سے نمٹنے کےلئے اسے مزید موثر بنانے کےلئے 2019 میں پاکسو ایکٹ میں ترمیم کی گئی ہے۔اس نے ایک طرف  ملک میں بچوں کے جنسی استحصال کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کےلئے اور دوسری طرف نسبتاً نئی قسم کے جرائم کو روکنے کے لئے  سخت اقدامات  کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

پی او سی ایس او-پاکسو  ایکٹ ، 2012 کی دفعہ 44 (1) فراہم کرتی ہے کہ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے قومی کمیشن (این سی پی سی آر) اور چائلڈ رائٹس پروٹیکشن برائے ریاستی کمیشن (ایس سی پی سی آر) اس ایکٹ کی شقوں پر عمل درآمد کی نگرانی کرے گا۔ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات خواتین و اطفال  کے فلاح و بہبود کی مرکزی وزیر  محترمہ  اسمرتی زوبین ایرانی  نے دی ۔

ضمیمہ نمبر ایک :

 

نمبر شمار؛.

ریاستوں/مرکزکے زیرانتظام علاقوں کے نام

سال

کُل

2018-2017

2018-2019

2019-2020

2020-2021

1

انڈمان اور نِکوبار جزائر

1

0

0

0

1

2

آندھرا پردیش

0

1

8

0

9

3

اروناچل پردیش

1

1

0

0

2

4

آسام

0

1

4

2

7

5

بہار

1

7

13

12

33

6

چنڈی گڑھ

0

1

1

1

3

7

چھتیس گڑھ

0

5

0

0

5

8

دادرا اور نگر حویلی

0

0

0

0

0

9

دمن اور دیو

0

0

0

0

0

10

دہلی

6

12

8

13

39

11

گوا

0

0

0

0

0

12

گجرات

0

1

3

3

7

13

ہریانہ

6

1

7

6

20

14

ہماچل پردیش

0

0

0

0

0

15

جموں وکشمیر

0

0

0

1

1

16

جھارکھنڈ

0

3

1

1

5

17

کرناٹک

0

2

3

4

9

18

کیرالہ

1

1

0

2

4

19

لکشدویپ

0

0

0

0

0

20

مدھیہ پردیش

0

4

3

5

12

21

مہاراشٹر

0

9

12

7

28

22

منی پور

0

0

0

0

0

23

میگھالیہ

0

0

0

0

0

24

میزورم

0

0

0

0

0

25

ناگالینڈ

0

0

0

0

0

26

اڈیشہ

2

3

1

0

6

27

پڈوچیری

0

0

0

1

1

28

پنجاب

3

6

7

0

16

29

راجستھان

2

6

6

8

22

30

سکم

0

0

0

0

0

31

تمل ناڈو

0

5

6

6

17

32

تلنگانہ

0

2

2

2

6

33

تریپورہ

0

0

0

0

0

34

اتر پردیش

9

14

26

37

86

35

اتراکھنڈ

0

1

0

0

1

36

مغربی بنگال

1

5

2

5

13

37

متفرقات

0

1

0

0

1

کُل

33

92

113

116

354

 

ش ح،ا م، م ف۔

U:1417



(Release ID: 1697282) Visitor Counter : 100