صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

جننی سرکشا یوجنا (جے ایس وائی) کے تحت ادارہ جاتی زچگیوں میں اضافہ

Posted On: 09 FEB 2021 12:34PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 09 فروری 2021: صحتی انتظام کاری اطلاعاتی نظام (ایچ ایم آئی ایس) کے مطابق ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران درج کی گئیں ادارہ جاتی زچگیوں کی تعداد 1.54 کروڑ ہے ، جبکہ اس کے مقابلے میں حالیہ برس کی اسی مدت یعنی اپریل سے دسمبر 2020 کے دوران یہ تعداد 1.33 کروڑ ہے۔

ادارہ جاتی زچگیوں کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے، ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ زچگی صحت، بچہ کی صحت، قوت مدافعت، سمیت دیگر صحتی خدمات کی بلارکاوٹ فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے صحت  و کنبہ بہبود کی وزارت کے ذریعہ مختلف پہل قدمیاں کی گئی ہیں۔ کووِڈ صورتحال کے دوران خدمات کی فراہمی جاری رکھنے کی ضرورت پر روشنی ڈالنے کے لئے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ باقاعدہ طور پر نگرانی اور ویڈیو کانفرنسنگ کا اہتمام کیا گیا۔

صحت اور کنبہ بہبود کی وزارت نے بالترتیب 14 اپریل، 2020 اور 24 مئی 2020 کو، ’کووِڈ۔19 وبائی مرض کے دوران اور بعد میں تولیدی، زچگی، نومولود، بچے، نوعمر کی صحت اور تغذیہ (آر ایم این سی اے ایچ+این) خدمات کے پروویژن پر رہنما نوٹ‘ اور ’کووِڈ۔19وبا کے پھوٹ پڑنے کے دوران ضروری صحتی خدمات کی فراہمی کے عمل کو فعال بنانے‘ سے متعلق معلومات ساجھا کی۔

 

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے جننی سرکشا یوجنا (جے ایس وائی) کے فیض یافتگان کی تفصیلات

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے

2018-19

2019-20

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

251

328

2

آندھرا پردیش

272912

258726

3

اروناچل پردیش

13706

15774

4

آسام

322351

357557

5

بہار

1392290

1406634

6

چنڈی گڑھ

610

572

7

چھتیس گڑھ

334120

339315

 

دادر اور ناگر حویلی

1715

1816

 

دمن اور دیو

91

105

8

دمن اور ناگر حوالی اور دمن اور دیو

 

 

9

دہلی

10596

9556

10

گوا

495

417

11

گجرات

239562

227350

12

ہریانہ

31409

37134

13

ہماچل پردیش

14435

15364

14

جموں و کشمیر

136364

120484

15

جھارکھنڈ

421794

389749

16

کرناٹک

325197

498557

17

کیرالا

108019

89637

18

لداخ

 

 

19

لکشدیپ

982

1286

20

مدھیہ پردیش

992039

1069712

21

مہاراشٹر

303518

381708

22

منی پور

14303

5427

23

میگھالیہ

19515

22712

24

میزورم

12781

11145

25

ناگالینڈ

12139

9980

26

اڈیشہ

475867

465341

27

پڈوچیری

2874

2592

28

پنجاب

70716

69479

29

راجستھان

1031468

967793

30

سکم

2435

3102

31

تمل ناڈو

419734

421182

32

تلنگانہ

260405

270883

33

تری پورہ

15741

12545

34

اترپردیش

2069740

2585170

35

اتراکھنڈ

79543

78574

36

مغربی بنگال

631140

587497

قومی

10040857

10735203

نوٹ: ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق

وزیر مملکت (صحت اور کنبہ بہبود)، جناب اشونی کمار چوبے نےآج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ بتایا ۔

 

*****

 

ش ح ۔اب ن

U-1345


(Release ID: 1696694) Visitor Counter : 200


Read this release in: Telugu , English , Manipuri , Punjabi