صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

آیوشمان بھارت یوجنا کے تحت مستفیدین

Posted On: 09 FEB 2021 12:33PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 09 فروری 2021: 04 فروری 2021 تک، آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (اے بی ۔ پی ایم جے اے وائی) کے تحت ، پینل میں شامل 24321 حفظانِ صحت فراہم کاروں کے نیٹ ورک کے توسط سے 19714 کروڑ روپئے کے بقدر  کے تقریباً 1.59 کروڑ ہسپتال داخلوں کی اجازت دی گئی۔

اے بی ۔ پی ایم جے اے وائی اسکیم دوسرے اور تیسرے درجے کی حفظان صحت ہسپتال خدمات کے لئے فی کنبہ سالانہ 5 لاکھ روپئے تک کا صحتی بیمہ فراہم کراتی ہے۔ اے بی ۔ پی ایم جے اے وائی کے تحت مستفیدین کنبوں کی شناخت ایس ای سی سی 2011 ڈاٹا بیس کے مطابق ، بالترتیب دیہی اور شہری علاقوں میں مفلسی اور پیشہ کے منتخب معیار کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔ یہ تقریباً 10.74 کروڑ کنبوں (50 کروڑ افراد) پر احاطہ کرتی ہے۔ اس کے علاوہ، وہ ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے جو اپنے یہاں اے بی ۔ پی ایم جے اے وائی اسکیم نافذ کر رہے ہیں، انہوں نے اس اسکیم کے دائرے میں اضافہ کرتے ہوئے 13.17 کروڑ کنبوں (تقریباً 65 کروڑ افراد)پر احاطہ کر لیا ہے۔

 

ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اے بی ۔ پی ایم جے اے وائی کی پیش رفت

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ای کارڈس۔ تیار کیے گئے

ہسپتال میں داخلے کی اجازت (گنتی)

ہسپتال میں داخلے کی اجازت (کروڑ روپئے میں)

 

انڈمان اور نکوبار جزائر

32511

349

0.7

 

*آندھرا پردیش

8

1106765

3152.6

 

اروناچل پردیش

2735

1805

3.1

 

*آسام

12364552

194896

288.9

 

بہار

5527347

248164

235.6

 

چنڈی گڑھ

56728

8188

6.2

 

چھتیس گڑھ

3324156

1276767

1194.6

 

دادر اور ناگر حویلی

285264

43145

27.9

 

دمن اور دیو

121330

14272

10.8

 

گوا

21821

10200

33.0

 

گجرات

7422961

2193841

3058.6

 

ہریانہ

2315914

220031

270.1

 

ہماچل پردیش

889840

80179

84.7

 

جموں و کشمیر

2279697

108396

66.8081871

 

لداخ

57348

919

0.8

 

جھارکھنڈ

8896195

760076

730.7

 

* کرناٹک

9783004

1205647

1461.0

 

کیرالا

6524317

1780470

1262.8

 

لکشدیپ

1631

1

0.0

 

مدھیہ پردیش

20280932

633114

866.2

 

مہاراشٹر

7020747

419069.49

1088.2

 

منی پور

278409

27537

35.1

 

میگھالیہ

1574146

225552

173.8

 

میزورم

354961

49543

49.6

 

ناگالینڈ

247000

16893

23.2

 

پڈوچیری

128855

3398

2.0

 

پنجاب

4751884

549205

627.7

 

راجستھان

 

1299504.6

749.9

 

سکم

32403

2864

3.0

 

* تمل ناڈو

24727403

2456291

3239.5

 

تری پورہ

1158120

83183

53.3

 

اترپردیش

11438389

595980

625.5

 

اتراکھنڈ

3862840

251197

271.3

 

*مغربی بنگال

 

17636

17.1

 

ڈاٹا موجود نہیں

408627

116

0.2

 

کل تعداد

136172075

15885194

19714

 

*آسام، کرناٹک اور تمل ناڈو جیسی ریاستوں کے لئے ای۔کارڈس  میں وہ ای۔کارڈس بھی شامل ہیں جنہیں ریاستی آئی ٹی کا استعمال کرکے تیار کیا گیا،  ای ۔کارڈ  ڈاٹا آندھراپردیش کے لئے دستیاب نہیں ہے۔

# ریاست مغربی بنگال شروعات میں اے بی پی ایم۔ جے اے وائی نافذ کر رہی تھی۔ تاہم، 2019 کے آغاز میں ریاستی حکومت کے ذریعہ اے بی پی ایم ۔ جے ا ے وائی کے نفاذ کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔

راجستھان میں جاری آئی ٹی انٹیگریشن کی وجہ سے ای۔کارڈس ڈاٹا دستیاب نہیں ہے۔

اس کے علاوہ، چند ڈاٹا ریکارڈس کے لئے ریاستوں کے حساب سے تقسیم دستیاب نہیں ہے۔

 

وزیر مملکت (صحت اور کنبہ بہبود)، جناب اشونی کمار چوبے نےآج راجیہ سبھا میں

 

 ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع دی۔

 

*****

 

ش ح ۔اب ن

U-1346


(Release ID: 1696657) Visitor Counter : 205