وزارت دفاع
دفاع کے لئے بجٹ اخراجات میں کمی
Posted On:
08 FEB 2021 2:19PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 08: فروری 2021: گزشتہ چار برسوں کے لئے دفاع کے لئے مختص رقوم کے ساتھ ساتھ دفاعی اخراجات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
(روپےکروڑمیں)
سال
|
دفاع کے لئے مختص رقوم /اخراجات
|
جی ڈی پی
|
مجموعی گھریلو پیداوار کا فیصد
|
بجٹ تخمینہ
|
اصل
|
بجٹ تخمینہ
|
اصل
|
2017-18
|
3,59,854.12
|
3,59,854
|
1,71,00,000
|
2.10
|
2.10
|
2018-19
|
4,04,364.71
|
4,03,457
|
1,89,70,000
|
2.13
|
2.13
|
2019-20
|
4,31,010.79
|
4,52,996
|
2,03,40,000(PE)
|
2.12
|
2.23
|
2020-21
|
4,71,378
|
3,38,630.9*
|
1,94,81,975(RE)
|
2.42
|
|
*(دسمبر 2020 تک )
نوٹ : جی ڈی پی کے اعداد مالی برس 18-2017 سے 20-2019 تک ہیں جو کہ اقتصادی سروے 21-2020 ( جلد -2) – (ٹیبل 0.1:کلیدی اشاریئے )کے مطابق ہیں ۔ 21-2020 کے لئے اعدادوشمار ، بجٹ ایک جائزہ ( 22-2021 ) کے مطابق ہیں۔
بی ای = بجٹ تخمینے ، آر ای = نظرثانی شدہ تخمینے ، پی ای = عارضی تخمینے
مذکورہ بالا اعدادوشمار سے یہ ظاہرہوتا ہے کہ دفاعی بجٹ کے ساتھ ساتھ دفاعی اخراجات میں اضافہ ہورہا ہے اس کے باعث زیادہ خرچہ ہورہا ہے۔
دفاعی عملے کے افراد کے لئے باقاعدہ تحفظاتی ملبوسات کی کو ئی کمی نہیں ہے۔ان اشیا کو باقاعدہ بنیاد پر خریدا جارہا ہے جو کہ افواج کی ضروریات کے مطابق ہے اور سال بہ سال اینٹائٹلمنٹ کی ضروریات کو پور ا کیا جارہا ہے۔
یہ معلومات آج ر اجیہ سبھا میں جناب سید ناصر حسین کے ذریعہ پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں دفاع کے وزیر مملکت جناب شریپ نائک نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
*************
ش ح۔اع ۔رم
U- 1291
(Release ID: 1696182)
Visitor Counter : 121