صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ویکسی نیشن  اپ ڈیٹ – 14 واں دن


ملک بھر میں 33 لاکھ سے زیادہ صحت کارکنوں کو ٹیکے لگائے گئے


ویکسی نیشن مہم کے 14ویں دن شام 7 بجے تک 440681 مستفضین  کو ٹیکے لگائےگئے

Posted On: 29 JAN 2021 7:55PM by PIB Delhi

نئی دہلی،29/فروری 2021،  ملک گیر ٹیکہ کاری کے پروگرام کے تحت،ہندوستان بھر میں بڑی تعداد  میں صحت کارکنوں نے  کووڈ-19کے خلاف  ویکسین لگوائی۔

ان صحت کارکنوں کی مجموعی تعدادآج 33 لاکھ سے تجاوز کر گئی، جنہیں کووڈ-19کی ویکسین  دی گئی ۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق، 62939اجلاس کے دوران، مجموعی طور پر3368734 مستفضین کو (شام سات بجے تک)، ٹیکے لگائے گئے۔آج شام ساتھ بجے تک10061 اجلاس منعقد کیے گئے۔

ملک گیر کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے 14ویں دن آج شام 7 بجے تک 440681 مستفضین کو ٹیکہ لگایا گیا۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے تک مکمل کی جائے گی۔

 

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام خطے

ٹیکہ لگوانے والے مستفضین کی تعداد

1

جزائر انڈوبار و نکوبار

2727

2

آندھرا پردیش

1,77,856

3

اروناچل پردیش

9,226

4

آسام

36,771

5

بہار

1,10,381

6

چنڈی گڑھ

2977

7

چھتیس گڑھ

62,529

8

دادر اور ناگر حویلی

607

9

دمن اور دیو

333

10

دہلی

48,008

11

گوا

3391

12

گجرات

2,16,004

13

ہریانہ

1,23,935

14

ہماچل پردیش

22,918

15

جموں و کشمیر

26,634

16

جھارکھنڈ

33,074

17

کرناٹک

3,07,752

18

کیرالہ

1,35,832

19

لداخ

989

20

لکشدیپ

746

21

مدھیہ پردیش

2,22,193

22

مہاراشٹر

2,57,173

23

منی پور

3399

24

میگھالیہ

4200

25

میزورم

8497

26

ناگالینڈ

3,973

27

اوڈیشہ

2,05,200

28

پڈوچیری

2299

29

پنجاب

54,991

30

راجستھان

2,73,866

31

سکم

1976

32

تمل ناڈو

97,126

33

تلنگانہ

1,57,831

34

تری پورہ

27,617

35

اترپردیش

4,31,879

36

اتراکھنڈ

25,067

37

مغربی بنگال

2,20,356

38

متفرق

48,401

میزان

33,68,734

 

 

ٹیکہ کاری  کی مہم کے 14ویں دن شام 7 بجے تک 213 اے ای ایف آئی کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

ایچ ایف ڈبلیو/کووڈ ویکسی نیشن پریس بریف/ 29 جنوری 2021/2

*****************

U-1070

ش ح۔  ا ع ۔  ت ع۔

 


(Release ID: 1694415) Visitor Counter : 177


Read this release in: Telugu , English , Hindi , Manipuri