صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ویکسی نیشن  اپ ڈیٹ


ملک  بھر میں 16 لاکھ سے زیادہ صحت کارکنوں کو ٹیکے لگائے گئے

ویکسی نیشن مہم کے 9ویں دن 5 ریاستوں میں شام ساڑھے سات بجے تک 31466 مستحقین کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 24 JAN 2021 7:59PM by PIB Delhi

کووڈ-19 کے خلاف ویکسین لگائے کے بڑے پیمانے پر چلائی جانے والی ملک گیر مہم کے 9ویں دن 5 ریاستوں میں 31 ہزار سے زیادہ صحت کارکنوں کو ٹیکے لگائے گئے۔

آج شام ساڑھے سات بجے تک درج ذیل ریاستوں میں 31466 مستحقین کو ٹیکے لگائے گئے۔ تفصیل حسب ذیل ہے: ہریانہ (907)، کرناٹک (2472)، پنجاب (1007)، راجستھان (24586) اور تمل ناڈو (2494)۔ آج شام ساڑھے چھ بجے تک ویکسی نیشن کے 693 سیشنس ہوئے۔

عبوری رپورٹ کے مطابق آج شام ساڑھے سات بجے تک 28613 سیشنس میں مجموعی طور پر 16 لاکھ  (163667)سے زیادہ صحت ورکروں  کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج کی حتمی رپورٹ دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔

 

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام خطے

ٹیکہ لگوانے والے مستحقین کی تعداد

1

جزائر انڈوبار و نکوبار

1998

2

آندھرا پردیش

1,47,030

3

اروناچل پردیش

6,511

4

آسام

13,881

5

بہار

76,125

6

چنڈی گڑھ

1502

7

چھتیس گڑھ

28,732

8

دادر اور ناگر حویلی

345

9

دمن اور دیو

283

10

دہلی

25,811

11

گوا

1561

12

گجرات

78,466

13

ہریانہ

72,204

14

ہماچل پردیش

13,544

15

جموں و کشمیر

11,647

16

جھارکھنڈ

14,806

17

کرناٹک

1,91,443

18

کیرالہ

53,529

19

لداخ

558

20

لکشدیپ

633

21

مدھیہ پردیش

38,278

22

مہاراشٹر

99,885

23

منی پور

2319

24

میگھالیہ

2236

25

میزورم

3979

26

ناگالینڈ

3,443

27

اوڈیشہ

1,52,371

28

پڈوچیری

1478

29

پنجاب

31,326

30

راجستھان

91,856

31

سکم

960

32

تمل ناڈو

61,720

33

تلنگانہ

1,10,031

34

تری پورہ

14,252

35

اترپردیش

1,23,761

36

اتراکھنڈ

10,514

37

مغربی بنگال

84,505

38

دیگر

40,144

مجموعی

16,13,667

 

ٹیکہ لگانے کی مہم کے 9ویں دن شام ساڑھے سات  بجے تک صرف  10 اے ای ایف آئی کی رپورٹ کی گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U-973

ش ح ۔  ع س۔ ت ع۔


(Release ID: 1693858) Visitor Counter : 212