صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ویکسی نیشن  اپ ڈیٹ


ملک بھر میں 20.29 لاکھ صحت کارکنوں کو ٹیکے لگائے گئے

ویکسی نیشن مہم کے 11ویں دن شام 7 بجے تک 5615 مستحقین  کو ٹیکے لگائے

Posted On: 26 JAN 2021 8:44PM by PIB Delhi

ویکسی نیشن کے 11ویں دن کامیابی کےساتھ ملک گیر سطح پر ویکسی نیشن کے پروگرام کو عمل میں لایا گیا۔

ملک بھر میں یوم جمہوریہ کی تقاریب کے پیش نظر آج محدود ریاستوں میں محدود تعداد میں ٹیکہ کاری کے سیشنس کا اہتمام کیا گیا۔

عبوری طور پر آج شام 7 بجے تک 5 ریاستوں میں 5615 مستحقین کو ٹیکے لگائے گئے۔ ریاستوں کی تفصیل حسب ذیل ہے:  آندھرپردیش (9)، کرناٹک (429)، راجستھان (216)، تمل ناڈو (4926) اور تلنگانہ (35)۔ آج شام 7 بجے تک 194 سیشنس کا اہتمام کیا گیا۔

اب تک 20.29 لاکھ صحت کارکنوں کو کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ عبوری رپورٹ کے مطابق آج شام 7 بجے تک 36572 سیشنس میں مجموعی طور پر  2029424 مستحقین کو ٹیکے لگائے گئے۔

آج کی حتمی رپورٹ دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔

 

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام خطے

ٹیکہ لگوانے والے مستحقین کی تعداد

1

جزائر انڈوبار و نکوبار

2369

2

آندھرا پردیش

1,56,129

3

اروناچل پردیش

7,307

4

آسام

19,837

5

بہار

88,450

6

چنڈی گڑھ

1928

7

چھتیس گڑھ

40,025

8

دادر اور ناگر حویلی

345

9

دمن اور دیو

320

10

دہلی

33,219

11

گوا

1796

12

گجرات

91,927

13

ہریانہ

1,05,419

14

ہماچل پردیش

13,544

15

جموں و کشمیر

16,173

16

جھارکھنڈ

18,413

17

کرناٹک

2,31,601

18

کیرالہ

71,973

19

لداخ

670

20

لکشدیپ

676

21

مدھیہ پردیش

67,083

22

مہاراشٹر

1,36,901

23

منی پور

2485

24

میگھالیہ

2748

25

میزورم

4852

26

ناگالینڈ

3,675

27

اوڈیشہ

1,77,090

28

پڈوچیری

1813

29

پنجاب

39,418

30

راجستھان

1,61,332

31

سکم

1047

32

تمل ناڈو

73,953

33

تلنگانہ

1,30,425

34

تری پورہ

19,698

35

اترپردیش

1,23,761

36

اتراکھنڈ

14,546

37

مغربی بنگال

1,22,851

38

دیگر

43,625

مجموعی

20,29,424

ٹیکہ لگانے کی مہم کے 11ویں دن شام 7 بجے تک  6 اے ای ایف آئی کی رپورٹ کی جاچکی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-972

ش ح ۔  ع س۔ ت ع۔

(01-02-2021)

 


(Release ID: 1693857) Visitor Counter : 194