بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے انڈوراما انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعہ انڈو گلف فرٹیلائزرس کی حصولیابی کو منطوری دی
Posted On:
29 JAN 2021 12:06PM by PIB Delhi
بھارتی مسابقی کمیشن (سی سی آئی) نے مسابقت ایکٹ، 2002 کی دفعہ 31(1) کے تحت آج انڈوراما انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ (آئی آئی پی ایل) کے ذریعہ انڈو گلف فرٹیلائزرس کی حصولیابی کو منظوری دے دی۔
مجوزہ امتزاج کا تعلق آئی آئی پی ایل کے ذریعہ انڈو گلف فرٹیلائزرس (ٹارگیٹ بزنس) کی حصولیابی سے ہے، جیسے گراسم انڈسٹریز لمیٹڈ (جی آئی ایل / فروخت کار) کا فرٹیلائزر ڈیویژن ، زوال پذیر فروخت کی بنیاد پر باعث تشویش ہے۔
آئی آئی پی ایل کھادوں، خصوصاً فاسفیٹ کھاد اور خصوصی پلانٹ غذائی اجزاء کی پیداوار، تجارت اور فروخت کاری کے کام میں مصروف ہے۔
جی آئی ایل وِسکوس اسٹیپل فائیبر، کلورل کلی، فرٹیلائزر (ٹارگیٹ بزنس کے توسط سے)، کپڑا اور انسولیٹر کے پروڈکشن کے کاروبار میں مصروف ہے۔ یہ اپنے ماتحت اداروں کے توسط سے سیمنٹ کا پروڈکشن کرتا ہے اور مالی خدمات بھی فراہم کرتا ہے۔
ٹارگیٹ بزنس خاص طور پر یوریا، مرضی موافق کھادوں، زرعی ۔ اِن پٹ، فصل تحفظ، پلانٹ اور سوئل ہیلتھ پروڈکٹس اور خصوصی کھادوں کی تیاری، تجارت اور فروخت کے کام میں مصروف ہے۔
سی سی آئی کا تفصیلی آرڈر جلد ہی جاری کیا جائے گا۔
*****
ش ح ۔اب ن
U-966
(Release ID: 1693514)
Visitor Counter : 106