صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ۔ 19 ویکسی نیشن کے بارے میں تازہ ترین معلومات


ملک بھر میں 19.5 لاکھ سے  زیادہ  طبی اہلکاروں  کو ٹیکے لگائے


ٹیکہ کاری مہم کے دسویں روز  شام سات بجکر 10 منٹ  تک 334679 استفادہ کنندگان کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 JAN 2021 7:37PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  25  جنوری 2021،         ملک بھر میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں  کووڈ۔ 19 ٹیکہ کاری پروگرام  10 دسویں روز کامیابی سے جاری ہے۔

کووڈ۔ 19 کے لئے جن طبی اہلکاروں کو ٹیکہ لگایا گیا ہے ان کی مجموعی تعداد آج 19.5 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔عارضی رپورٹ کے مطابق 35785 سیشنز کے ذریعہ  مجموعی طور پر  1950183 استفادہ کنندگان کو (آج شام 7 بجکر 10 منٹ تک) ٹیکے لگائے گئے۔

ملک بھر میں کووڈ۔ 19 ٹیکہ کاری کے دسویں روز آج سات بجکر 10 منٹ تک 7171 سیشنز کے ریعہ  334679 استفادہ کنندگان  کو ٹیکے لگائے گئے۔آج کے لئے حتمی رپورٹ دیر رات تک مکمل ہوگی۔

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

استفادہ کنندگان، جن کو ٹیکے لگائے  گئے

1

انڈومان و نکوبار جزائر

2369

2

آندھرا پردیش

1,55,453

3

اروناچل پردیش

7,307

4

آسام

19,837

5

بہار

88,200

6

چنڈی گڑھ

1928

7

چھتیس گڑھ

40,022

8

دادرا و نگر حویلی

345

9

دمن و دیو

320

10

دہلی

33,219

11

گوا

1796

12

گجرات

91,110

13

ہریانہ

1,05,419

14

ہماچل پردیش

13,544

15

جموں و کشمیر

16,173

16

جھارکھنڈ

18,422

17

کرناٹک

2,30,119

18

کریلا

71,976

19

لداخ

670

20

لکشدیپ

676

21

مدھیہ پردیش

56,586

22

مہاراشٹر

1,35,609

23

منی پور

2485

24

میگھالیہ

2748

25

میزورم

4852

26

ناگالینڈ

3,675

27

اوڈیشہ

1,77,090

28

پڈوچیری

1813

29

پنجاب

39,414

30

راجستھان

1,19,161

31

سکم

1047

32

تمل ناڈو

68,916

33

تلنگانہ

1,17,978

34

تریپورہ

19,698

35

اترپردیش

1,23,761

36

اتراکھنڈ

14,546

37

مغربی بنگال

1,21,615

38

متفرق

40,284

میزان

19,50,183

 

ٹیکے کاری کی مہم کے دسویں روز  شام سات بجکر 10 تک ٹیکہ کاری کے  بعد ناموافق اثرات کے 348 واقعات کی اطلاع ملی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-832



(Release ID: 1692481) Visitor Counter : 135