امور داخلہ کی وزارت

یوم جمہوریہ 2021 کے موقع پر فائر سروس، ہوم گارڈ (ایچ جی) اور سول ڈیفنس (سی ڈی) اہلکاروں کو  پریزیڈنٹ میڈل

Posted On: 25 JAN 2021 12:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  25  جنوری 2021،         ہر سال یوم جمہوریہ اور یوم آزادی پر  فائر سروسز، سول ڈیفنس اور ہوم گارڈ کے اہلکاروں کو  نمایاں خدمات کے لئے پریزیڈنٹ  میڈل اور بہادری کے لئے پریزنڈنٹ  میڈل  کے ساتھ ساتھ  بہادری کے لئے میڈل اور  قابل تعریف خدمات کے لئے  میڈل سے  نوازا جاتا ہے۔

یوم  جمہوریہ2021 کے موقع پر  73 اہلکاروں کو  فائر سروس میڈل سے نوازا گیا۔

ان میں سے  بہادری کے لئے پریزنڈنٹ فائر سروس میڈل  8 اہلکاروں کو دیا گیا ہے اور بہادری کے لئے فائر سروس میڈل  دو اہلکاروں کو  ان کے  متعلقہ بہادری کے کاموں کے لئے دیئے گئے ہیں۔

نمایاں خدمات کے لئے پریزنڈنٹ فائر سروس میڈل 13 اہلکاروں کو اور قابل تعریف خدمات کے لئے  فائر سروس میڈل 50 اہلکاروں کو ان کی متعلقہ نمایاں اور قابل تعریف خدمات کے لئے دیئے گئے ہیں۔

 اس کے علاوہ یوم جمہوریہ 2021 کے موقع پر 54 اہلکاروں کو  ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس میڈل سے بھی نوازا گیا ہے۔ ان میں سے  بہادری کے لئے پریزیڈنٹ  ہوم گارڈ  اینڈ سول ڈیفنس میڈل  تین اہلکاروں کو دیئے گئے ہیں۔ نمایاں خدمات کے لیے پریزیڈنٹ  ہوم گارڈ  اینڈ سول ڈیفنس میڈل  4 اہلکاروں کو اور قابل تعریف خدمات کے لئے  ہوم گارڈ اینڈ سول ڈیفنس میڈکل  47 اہلکاروں کو دیئے گئے ہیں۔

فائر سروس میڈل اور ہوم گارڈ  اینڈ سول ڈیفنس میڈل پانے والوں کی فہرست ضمیمے کے طور پر نیچے دی جارہی ہے:

ضمیمہ

یوم جمہوریہ 2021 کے موقع پر  فائر سروس اہلکاروں  کو فائر سروس میڈل  سے نوازے جانے کی تفصیل درج ذیل ہے

 

بہادری کے لئے پریزیڈنٹ فائر سروس میڈل

دہلی

1

جناب ستیہ وان

اسٹیشن آفیسر

2

جناب مہابیر سنگھ

لیڈنگ فائر مین

3

آنجہانی امت کمار

فائر آپریٹر

4

جناب منجیت رانا

فائر آپریٹر

جموں و کشمیر

1

آنجہان رتن چند

لیڈنگ فائر مین

2

جناب محمد اسلم

ایس جی فائر مین

3

آنجہانی ومل رینا

فائر مین

تمل ناڈو

1

آنجہانی راج کمار راجیندرن

فائر مین

بہادری کے لئے فائر سروس میڈل

کرناٹک

1

جناب سگنا گوڑا

فائر مین ڈرائیور

اوڈیشہ

1

جناب کشیپ کمار پٹنائک

لیڈنگ فائر مین

نمایاں خدمت کے لئے پریزیڈنٹ  فائر سروس میڈل

دمن و دیو

1

جناب امرت لال کارسانے

اسسٹنٹ ڈائرکٹر

دہلی

1

جناب راجیش پنور

چیف فائر آفیسر

2

جناب سنجے کمار تومر

ڈپٹی چیف فائر آفیسر

کرناٹک

1

جناب بساونّا چکا بساویاہ

ڈپٹی ڈائرکٹر

2

جناب پروین

اسسٹنٹ فائر اسٹیشن آفیسر

کیرلا

1

جناب جارج ٹی اے

اسسٹنٹ اسٹیشن آفیسر

مہاراشٹر

1

جناب دیویندر پربھاکر پوٹ پھوڑے

چیف فائر آفیسر

اوڈیشہ

1

جناب کملا کانتا پوہن

لیڈنگ فائر مین

سکم

1

جناب اندرا کمار رائے

ڈپٹی چیف فائر آفیسر

سی آئی ایس ایف، ایم ایچ اے

1

جناب پرتاپ سنگھ راوت

اسسٹنٹ سب انسپکٹر (فائر)

2

جناب ہریشا سرینواسا

اسسٹنٹ سب انسپکٹر (فائر)

3

جناب ہمبیر سنگھ

اسسٹنٹ سب انسپکٹر (فائر)

این ایف ایس سی، ایم ایچ اے

1

جناب جگدیش فقیر چند باٹھو

جونیئر ڈیمونسٹریڑ

قابل تعریف خدمت کے لئے فائر سروس میڈل

انڈومان و نکوبار

1

جناب موتی لال پال

سب انسپکٹر (اسٹیشن آفیسر)

اروناچل پردیش

1

جناب مالی بورو

اسٹیشن آفیسر

آسام

1

جناب گاکل داس

سب آفیسر

2

جناب بپل کمار داس

لیڈنگ فائر مین

بہار

1

جناب کرشنا پرساد سنگھ

فائر اسٹیشن آیفسر

2

جناب سداما رام

لیڈنگ ڈرائیور

دمن و دیو

1

جناب تلسی داس منگاری

اسسٹنٹن اسٹیشن فائر آفیسر

دہلی

1

جناب راجیش  کمار

اسسٹنٹ ڈویژنل آفیسر

2

جناب یشونت سنگھ مینا

اسٹیشن آفیسر

3

جناب رام لال

لیڈنگ فائر مین

4

جناب سبھاش چندر بھرتوال

اسسٹنٹ وائرلیس آفیسر

ہماچل پردیش

1

جناب اشوک کمار

سب فائر آفیسر

جموں و کشمیر

1

جناب پورن سنگھ

لیڈنگ فائر مین

2

جناب ستپال کھجوریا

لیڈنگ فائر مین

کرناٹک

1

جناب جی کرشنوجی

فائر اسٹیشن آفیسر

2

جناب بھنگیرا یوگیش پدمیا

لیڈنگ فائر مین

3

جناب ایم تسلی راما اپا

فائر مین ڈرائیور

4

جناب بیدرالا رویندر ناتھ راجیش

فائر مین

کیرلا

1

جناب عبدالرشید کے

ریجنل فائر آفیسر

2

جناب نثار پی

سینئر فائر اینڈ ریسکیو آفیسر

مہاراشٹر

1

جناب سنجے داداجی پوار

انچارج چیف فائر آفیسر

2

جناب دھرم راج نارائن راؤ ناکد

اسسٹنٹ اسٹیشن آفیسر

3

جناب راجا رام کالو کیداری

لیڈنگ فائر مین

میگھالیہ

1

جناب وانلمبک لاپنگ

لیڈنگ فائر مین

میزورم

1

جناب ون لال روالا

لیڈنگ فائرمین

ناگالینڈ

1

جناب اے ڈبلیو جامیر

انسپکٹر (فائر)

 

اوڈیشہ

1

جناب سرت چندر مالک

اسٹنٹ فائر آفیسر

2

جناب پردیپ کمار پٹنائک

اسٹیشن آفیسر

3

جناب پرکاش کمار بہیرہ

لیڈنگ فائرمین

4

جناب بال بھدر دیہوری

ڈرائیور حولدار

سکم

1

جناب وشال کمار گورنگ

چیف فائر آفیسر

تمل ناڈو

1

جناب رادھا کرشنن النگیری سوامی راجو

اسٹیشن  آفیسر

2

جناب انگا متھو مورتھو سوامی

ڈرائیور مکینک

3

جناب مرلی دھرن نامتھ کوٹّٹا

فائر مین ڈرائیور

4

جناب چیلا پانڈی پچائی

فائر مین

تلنگانہ

1

یگنا نارائن اناپا ریڈی

ڈسٹرکٹ فائر آفیسر

2

جناب جگدیشور کٹّا

لیڈنگ فائر مین

اترپردیش

1

جناب سنتوش کمار رائے

چیف فائر آفیسر

اتراکھنڈ

1

جناب دیا کرشن

فائر اسٹیشن سکینڈ آفیسر

2

جناب کنور سنگھ رانا

لیڈنگ فائر مین

مغربی بنگال

1

جناب ستیہ برتا  رائے

اسٹیشن آفیسر

2

جناب ایس کے ایمان الحسین

سب آٖفیسر

3

جناب رابن کنڈو

لیڈر

4

جناب ملن کمار دتہ

فائر آپریٹر

سی آئی ایس ایف، ایم ایچ اے

1

جناب شیو پرتاپ

اسسٹنٹ کمانڈنٹ (فائر)

2

جناب منجوناتھا آر

اسسٹنٹ سب انسپکٹر (فائر)

این ایف ایس سی، ایم ایچ اے

1

جناب رمیش راما جی دھرنے

فائر اینڈ ریسکیو آپریٹر

M/o Petroleum & Natural Gas

پٹرولیم اور قدرتی  گیس کی وزارت

1

جناب دان سنگھ مادھو سنگھ چوبے

چیف فائر مین

2

جناب نیزو امبٹ ورکی

ڈپٹی جنرل منیجر (فائر اینڈ سیفٹی)

3

جناب دیبا کانتا برواہ

 

 

یوم جمہوریہ 2021 کے موقع پر ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس میڈل پانے والے ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس اہلکاروں کی تفصیل درج ذیل ہے

 

اوڈیشہ

1

آنجہانی بنواسی مہرانا

ہوم گارڈ

راجستھان

1

آجہانی کیول سنگھ

بارڈر ہوم گارڈ والنٹیئر

2

آنجہانی بھوانی سنگھ

بارڈر ہوم گارڈ والنٹیئر

دہلی

1

جناب بلجیت سنگھ سولنکی

ایڈیشنل چیف وارڈن

ہماچل پردیش

1

جناب پریا برت شرما

کمپنی کمانڈر

اوڈیشہ

1

جناب پردیپ کمار پاٹھک

ایچ جی کمپنی کمانڈر

2

جناب سدام چرن پٹنائک

ایچ جی پلاٹون کمانڈر

انڈومان و نکوبار

1

محترمہ انا کٹّی تھامس

جی ایچ (آر)154

2

محترمہ جی نیلا وینی

ایچ جی (آر) 186

آسام

1

جناب ہیمانگا تعلقدار

جونیئر اسٹاف آفیسر

2

جناب پاریش چندرا پاٹھک

صوبیدار

3

جناب اتل چندرا برمن

پلاٹون کمانڈر

4

جناب مہادیو شرماہ

پلاٹون کمانڈر

5

جناب گوپال چندرا داس

پوسٹ وارڈن

بہار

1

جناب ابھے کمار سنہا

ہوم گارڈ

2

جناب للتیشور پرساد

ہوم گارڈ

چنڈی گڑھ

1

جناب سکھبیر سنگھ

ایچ جی پلاٹون سارجنٹ

چھتیس گڑھ

1

جناب سنجے کمار مشرا

ڈسٹرکٹ کمانڈینٹ

2

جناب نرسنگھ نیتام

ڈسٹرکٹ کمانڈینٹ

3

جناب جتیندر کمار مشرا

کمپنی کوارٹر ماسٹر

4

جناب جیون لال کنوجے

نائک

5

جناب گلاب سنگھ راجپوت

لانس نائک

6

جناب گووند پرکاش تاور

ایچ جی سینک

دہلی

1

جناب جتیندر کمار مہتو

جونیئر انسٹرکٹر

2

جناب ہردیش کمار چوہان

فیلڈ میسنجر

3

جناب قبال سنگھ جگدیوا

سینئر چیف وارڈن

گوا

1

مس میناکشی اننت کوبل

آنریبل پلاٹون کمانڈر

2

محترمہ نیئن دیپو ویلنگکر

ایچ جی والنٹیئر

گجرات

1

جناب راجیش کمار کیشور لال بھوئی

سینئر انسٹرکٹر

2

جناب کانتی بھائی امبا لال پٹیل

جونیئر اسٹاف آفیسر

3

جناب للت چندر ہری شنکر ویاس

سب انسپکٹر انسٹرکٹر

4

جناب تیجا بھائی رام جی بھائی سولنکی

حولدار

5

جناب کرن سنگھ شیو سنگھ کمپاوت (ریٹائرڈ)

سیکنڈ ان کمانڈ

6

جناب اشوک سنگھ لکشمن سنگھ جڈیجہ

صوبیدار کمپنی کمانڈر

7

جناب اروند بھائی گنپت بھائی بینکر

نائب صوبیدار پلاٹون کمانڈر

ہریانہ

1

جناب موہت شرما

چیف وارڈن

ہماچل پردیش

1

جناب ویریندر سنگھ مہتہ

پلاٹون کمانڈر

2

جناب ناگیشور کمار

پلاٹون کمانڈر

مدھیہ پردیش

1

جناب منیش سنگھ چوہان

سینئر اسٹاف آفیسر

2

جناب مہیش کمار پاندرے

ڈویژنل کمانڈنٹ

3

محترمہ پریتی بالا سنگھ

ڈویژنل کمانڈنٹ

میگھالیہ

1

جناب تھیوریس سولین

حولدار

2

جناب پھیرسن رانی

لانس نائک

3

محمد فرقان حسین

فائر مین

اوڈیشہ

1

جناب راج کمار پال

پلاٹون کمانڈر

2

جناب بھوانی شنکر کنہار

ہوم گارڈ

3

جناب سیسیراکانت ساہو

ہوم گارڈ

4

جناب اکشے کمار نایک

ہوم گارڈ

راجستھان

1

جناب رویندر سنگھ چوہان

کمپنی کمانڈر

2

جناب ششی شیکھر شرما

پلاٹون کمانڈر

تریپورہ

1

جناب اکھل دیب برمنا

جی ایچ والنٹیئر

اتراکھنڈ

1

جناب للت موہن جوشی

ڈویژنل کمانڈنٹ

2

جناب چندر کشور

انسپکٹر

ریلوے کی وزارت

1

جناب بی باسکر

سینئر سی ڈی انسپکٹر

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-0000

                         



(Release ID: 1692276) Visitor Counter : 177