امور داخلہ کی وزارت

یوم جمہوریہ 2021 کے موقع پر بہادری میڈل / سروس میڈلس کی تفویض

Posted On: 25 JAN 2021 2:08PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  25/جنوری 2021 ۔ یوم جمہوریہ 2021 کے موقع پر مجموعی طور پر 946 پولیس عملے کو میڈلس سے نوازا گیا ہے۔ تفصیل حسب ذیل ہے:

بہادری میڈلس:

میڈل کا نام

دیے گئے میڈل کی تعداد

بہادری کے لئے صدر کا پولیس میڈل (پی پی ایم جی)

02

بہادری کے لئے پولیس میڈل (پی ایم جی)

205

سروس میڈلس:

میڈل کا نام

دیے گئے میڈل کی تعداد

ممتاز خدمات کے لئے صدر کا پولیس میڈل (پی پی ایم)

89

قابل تعریف خدمات کے لئے پولیس میڈل (پی ایم)

650

 

207بہادری ایوارڈ کی اکثریت میں سے 01 پی پی ایم جی جھارکھنڈ (بعد از مرگ) اور 01 پی پی ایم جی، سی آر پی ایف (بعد از مرگ) کو دیا جارہا ہے۔ 137 عملے کو جموں و کشمیر میں دلیرانہ اقدام کے لئے ایوارڈ دیا جارہا ہے۔ 24 عملے کو بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متاثرہ علاقوں میں ان کی دلیرانہ کارروائیوں کے لئے اور 01 عملہ کو شمال مشرقی خطے میں اس کی دلیرانہ کارگزاری کے لئے دیا جارہا ہے۔ جن عملے کو بہادری ایوارڈ دیا جارہا ہے ان میں سے 68 کا تعلق سی آر پی ایف، 52 کا تعلق جموں و کشمیر پولیس، 20 کا تعلق بی ایس ایف اور 17 کا تعلق دہلی پولیس ، 13 کا تعلق مہاراشٹر، 08 کا تعلق چھتیس گڑھ، 08 کا تعلق اترپردیش اور باقی دیگر کا تعلق دیگر ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور سی اے پی ایف سے ہے۔

پولیس عملے کو دیے گئے میڈل کی فورس وار / ریاست وار فہرست حسب ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاست / تنظیم کا نام

بہادری کے لئے صدر کا پولیس میڈل

(پی پی ایم جی)

بہادری کے لئے پولیس میڈل

(پی ایم جی)

ممتاز خدمات کے لئے صدر کا پولیس میڈل

(پی پی ایم)

قابل تعریف خدمات کے لئے پولیس میڈل

(پی ایم)

1

آندھراپردیش

0

2

1

15

2

اروناچل پردیش

0

0

0

2

3

آسام

0

0

1

13

4

بہار

0

5

2

11

5

چھتیس گڑھ

0

8

1

10

6

دہلی

0

17

3

18

7

گوا

0

0

0

2

8

گجرات

0

0

2

17

9

ہریانہ

0

0

2

12

10

ہماچل پردیش

0

0

1

4

11

جموں و کشمیر

0

52

2

17

12

جھارکھنڈ

1

2

1

8

13

کرناٹک

0

0

0

19

14

کیرالہ

0

0

1

9

15

مدھیہ پردیش

0

2

4

17

16

مہاراشٹر

0

13

4

40

17

میگھالیہ

0

0

1

3

18

میزورم

0

0

1

3

19

ناگالینڈ

0

0

0

2

20

اوڈیشہ

0

0

2

11

21

پنجاب

0

3

2

16

22

راجستھان

0

0

1

13

23

سکم

0

0

0

1

24

تمل ناڈو

0

0

3

17

25

تلنگانہ

0

0

2

12

26

تری پورہ

0

0

0

6

27

اترپردیش

0

8

7

72

28

اتراکھنڈ

0

0

1

5

29

مغربی بنگال

0

0

2

20

 

مرکز کے زیر انتظام علاقے

       

30

جزائر انڈمان و نیکوبار

0

0

1

1

31

چنڈی گڑھ

0

0

0

1

32

پڈوچیری

0

0

0

1

 

سی اے پی ایف / دیگر تنظیمیں

       

33

آسام رائفلس

0

1

1

13

34

بی ایس ایف

0

20

5

46

35

سی آئی ایس ایف

0

0

2

24

36

سی آر پی ایف

1

68

6

57

37

آئی ٹی بی پی

0

2

3

12

38

این ایس جی

0

0

0

4

39

ایس ایس بی

0

2

2

12

40

آئی بی (ایم ایچ اے)

0

0

8

26

41

سی بی آئی

0

0

7

24

42

ایس پی جی

0

0

1

4

43

بی پی آر اینڈ ڈی

0

0

1

2

44

این سی آر بی

0

0

1

1

45

این آئی اے

0

0

1

5

46

ایس پی وی، این پی اے

0

0

0

1

47

این ڈی آر ایف

0

0

0

4

48

این ای پی اے

0

0

0

1

49

این ایچ آر سی

0

0

1

1

50

وزارت برائے سماجی انصاف

0

0

1

0

51

یو آئی ڈی اے آئی

0

0

1

0

52

وزارت برائے ریلویز

(آر پی ایف)

0

0

1

15

 

مجموعی تعداد

2

205

89

650

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایوار یافتگان کی تفصیلی فہرست حسب ذیل ہے:

Detailed lists of Awardees are as below:

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 806

25.01.2021


(Release ID: 1692274) Visitor Counter : 187