کانکنی کی وزارت

نومبر 2020 کے دوران منرل پیداوار (عبوری)

Posted On: 20 JAN 2021 1:36PM by PIB Delhi

نومبر 2020 ماہ (بنیادی سال 2011-12=100) کے لیے کانکنی اور کوئرنگ سیکٹر کی منرل مصنوعات  کا اشاریہ 104.5 تھا۔

نومبر 2020 میں اہم معدنیات کے پیداوار کی شرح یہ تھی۔ کوئلہ626 لاکھ ٹن، لگنائٹ 29 لاکھ ٹن، قدرتی گیس (استعمال شدہ) 2263 ملین کیوبک میڑ، پٹرولیم (خام) 25 لاکھ ٹن، باک سائٹ 185 لاکھ ٹن،  شیشہ 26 ہزار ٹن، میگنیز 257 ہزار ٹن، جستا115 ہزار ٹن، چونا پتھر 329 لاکھ ٹن، فاس فورائٹ129 ہزار ٹن، میگنے سائٹ 6 ہزار ٹن اور ہیرا 1664 کیرٹ۔

نومبر 2019 کے مقابلے میں نومبر 2020 کے دوران مثبت اضافے کا اشارہ دینے والی اہم معدنیاتی پیداوار میں شامل ہیں۔ چونا پتھر(14.7 فیصد) اور کوئلہ (2.0 فیصد)۔

 

U-595

ش ح۔    ج ق۔  ت ع۔



(Release ID: 1690336) Visitor Counter : 105