کامرس اور صنعت کی وزارتہ
ہندستان کی غیر ملکی تجارت :دسمبر 2020
Posted On:
15 JAN 2021 5:57PM by PIB Delhi
نئی دہلی،15 جنوری 2020/ ہندستان سے اپریل – دسمبر 21-2020 میں 348.49 ارب امریکی ڈالر کی مجموعی برآمد (اشیا اور خدمات) ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں (-) 12.65 فی صد کی منفی صورت کو ظاہر کرتا ہے ، دوسری جانب اپریل-دسمبر 21-2020 کے دوران 343.27 بلین امریکی ڈالر کا مجموعی درآمد ہونے کا اندازہ لگایا گیاہے جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں (-) 25.86 فی صد کی قرضہ ذاتی اضافی کو ظاہر کرتا ہے۔
نوٹ 1: آر بی آئی کے ذریعہ خدمات کے شعبے میں منسلک جدید ترین ڈیٹا نمبر ، 2020 سے متعلق ہے۔ 2020 سے متعلق ڈیٹا محض ایک اندازہ ہے کہ جس میں آئندہ پریس ریلیز کی بنیاد پر ترمیم کیا جائے گا (ii) بریکٹ میں اعدادوشمار گزشتہ سال اسی مدت میں فروغ شرح کے مقابل ہے۔
1۔ اشیاء کی تجارت
برآمد(بشمول دوبارہ برآمد)
دسمبر2020 میں 27.155 ارب امریکی ڈالر کی برآمد ہوئی، دسمبر 2019 میں ہوئی 27.11 ارب امریکی ڈالر کی درآمد کی بنیاد پر 0.14 فی صد کے مثبت اضافہ کو ظاہر کرتا ہے۔ روپے کے لحاظ سے دسمبر، 2020 میں برآمد 1،99،770.58 کروڑ روپے کی ہوئی وہیں دسمبر 2019 میں برآمد 192984.47 کروڑ روپے کی ہوئی جو 3.52 فی صد کے مثبت اضافہ کو ظاہرکرتا ہے۔
اہم اشیا/اشیا کے گروپ جنہوں نے دسمبر 2019 کے مقابلے میں دسمبر 2020 کے دوران مضبوط اضافہ درج کیا ہے ، ان میں دیگر اناج (278.23 فی صد) ، خوردنی تیل (196.92) فی صد ، خام لوہا (69.26فی صد) اناج سے تیار کی گئی اور مختلف پروسسیڈ سامان (47.14 فی صد) جوٹ سے بنائی گئی فلور کورینگ( 21.93) فی صد (دستکاری) کی اعلی ترین سامان سمیت ہاتھ سے بنے ہوئے قالین (21.78فی صد) قالین (21.17فی صد) سریمک یعنی چینی مٹی کے بنے پروڈکٹ اور کانچ کے بنے سامان(19.56 فی صد )ادویات اور فارماسیوٹیکل (17.47 فی صد) مسالے (17.3فی صد) الیکٹرانک سامان (16.31فی صد) پھل اور سبزیاں (14.88 فی صد (کاربنک کیمیکل(10.76 فی صد) ، چاول، (10.76 فی صد) میکااووردیگر خام اور پروسسیڈ معدنیات (10.76 فی صد) کپاس یارن فلیکس سمیت معدنیات/ مینوفیچکرنگ ، ہینڈلوم پروڈکٹس وغیرہ 10.35 فی صد) گوشت اور پولٹری پروڈکٹس (6.8فی صد)، جواہرات اور زیورات (6.8 فی صد) چائے (4.51 فی صد) اور انجیئنرنگ کا سازوسامان (0.03فی صد) شامل ہیں۔ ا
اپریل دسمبر 21-2020 کی مدت میں برآمد کی مسلسل قیمت 200.80 بلین امریکی ڈالر (14 لاکھ 95 ہزار 705.96 کروڑ روپے ) رہی جو اپریل-دسمبر 20-2019 کی مدت کے دوران 238.27 بلین امریکی ڈالر (16،77،370.97 کروڑ روپے) کا تھا۔ اس مدت کے دوران ڈالر کے سلسلہ میں منفی1.37 فی صد کا منفی اضافہ اور روپے کے سلسلہ میں (-) منفی اضافہ درج کیا گیا۔
دسمبر 2020 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات برآمداتی قیمت 22.22 بلین امریکی ڈالر رہی جبکہ دسمبر 2019 میں یہ 21.06 بلین ڈالر تھا اور اس میں 5.50 فی صد کا مثبت اضافہ درج کیا گیا تھا۔ اپریل-دسمبر21-2020 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہری اور زیورات کی برآمد 166.33 بلین امریکی ڈالر تھی جو 20-2019 میں اسی مدت کے لئے 178.15 بلین ڈالر تھی۔ اس طرح اس میں (-) 6.63 فی صد کی کمی درج کی گئی۔
درآمد
دسمبر 2020 میں 42.59 ارب امریکی ڈالر (3،13،407.53 کروڑ روپے) کی درآمد ہوئی۔ جو دسمبر 2019 میں 339.59 ارب امریکی ڈالر (2،81،880.86کروڑ روپے) کے مقابلے میں ڈالر کے لحاظ سے 7.56 فی صدکا اضافہ ہوا اور روپے کے لحاظ سےبھی 11.18 فی صد کم ہے۔ اپریل –دسمبر 21-2020میں کل ملاکر 258.27 مریکی ڈالر (19.22،790.49 کروڑ روپے) کا درآمد ہوئی، اپریل –دسمبر 20-2019 میں ہوئی درآمد 364.18 ارب امریکی ڈالر (25،62،539.91 کروڑ روپے) رہی۔ دونوں مالی سالوں کے مقابلے میں ڈالر کے لحاظ سے (-) 29.08 فی صد منفی اضافہ درج کیا گیا ہے اور روپے کے نظریے سے (-) 24.97 فی صد منفی اضافہ درج کیا گیا ہے۔
نومبر 2020 میں جن اہم گروپوں کے درآمد میں گزشتہ سال کی عام مدت کے مقابلے میں قرضہ جاتی اضافہ درج کیا گیا ہے ان میں درج ذیل شامل ہیں۔
خام تیل اور غیر تیل کی برآمد
- دسمبر 2020 میں تیل کی برآمد 9.58 ارب ڈالر (70،516.27 کروڑ روپے تھا، جو کہ دسمبر 2019 میں 10.72 ارب امریکی ڈالر (76،310،52 کروڑ روپے) تھی اور ڈالر تھی اور اور ڈالر کے سلسلہ میں 10.61 فی صد کم اور روپے کے سلسلہ میں 41.17 فی صد کم تھی۔ اپریل -دسمبر 21-2020 میں تیل کی برآمد53.69 ارب امریکی ڈالر (3،99،976.85 کروڑ روپے) کے مقابلے کے سلسلہ میں 44.49 فی صد روپے کے سلسلہ میں 455.48 فی صد کم تھا جو گزشتہ سال اسی مدت میں 96.71 ارب امریکی ڈالر (6،80،620.86 کروڑ روپے تھا)
- اس سلسلہ میں قابل ذکر ہے کہ عالمی بینک سے دستیاب اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2020 میں دسمبر 2019 کے مقابلے میں عالمی برانڈ قیمت / بی بی ایل) 24.27 فی صد کم ہوگیا ہے۔
- دسمبر 2020 میں غیر (پیٹرولیم)کی برآمد کا تخمینہ 33.00ارب امریکی ڈالر (2 لاکھ 42 ہزار 891.266 تھا، دسمبر 2019 میں 28.88 ارب امریکی 2570.34 کروڑ روپے )کے مقابلے میں 14.000فی صد زیادہ روپیہ میں 18 فی صد زیادہ تھا۔اپریل-دسمبر 21-2020 میں غیر تیل درآمد 204.85 امریکی ڈالر 15 لاکھ 22 ہزار 813.64 کروڑ روپے تھا جو کہ اپریل-دسمبر 20-2019 کے مقابلےڈالر کے سلسلہ میں 23.فی صد کم روپے کے سلسلہ میں 19.08 فی صد کم ) تھا۔
IIخدمات کا کاروبار
وصولیابیاں
ریزربینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے ذریعہ 15 جنوری 2020 کو جاری تازہ ترین پریس کے مطابق برآمد 17.08 ارب امریکی ڈالر (1،26،767.42 کروڑ روپے) کی ہوئی جو نومبر 2019ڈالر کےلحاظ سے (-) 5.09 فی صد کا قرضہ جاتی اضافی کو ظاہر کرتا ہے۔ دسمبر 2020 میں خدما کی برآمد 17.31 ارب امریکی ڈالر ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
مجموعی کاروباری توازن:اشیا اور خدمات دونوں کو ملانے پر 21-2020میں کل ملاکر 55.22 ارب امریکی ڈالر کا مجموعی کاروبار ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے ، جبکہ اپریل-دسمبر 20-2019 میں تجارتی خسارہ 64.09 امریکی ڈالر کا ہوا تھا۔
نوٹ: آر بی آئی کے ذریعہ جاری کئے گئے خدمات کے شعبے سے وابستہ جدید ترین اعدادوشمار نومبر 2020 سے متعلق ہیں۔ دسمبر 2020 سے متعلق ڈیٹا (اعدادوشمار) صرف ایک تخمینہ ہے جس میں آر بی آئی کی اگلی پریس ریلیز کی بنیادی پر ترمیم کی جائے گی۔
اشیا کی تجارت
|
(حتمی)
|
|
دسمبر
|
اپریل-دسمبر
|
برآمد
|
|
|
2019-20
|
27.11
|
238.27
|
2020-21
|
27.15
|
200.80
|
%فی اضافہ 2020-21/ 2019-20
|
0.14
|
-15.73
|
درآمد
|
|
|
2019-20
|
39.59
|
364.18
|
2020-21
|
42.59
|
258.27
|
%فی صد اضافہ 2020-21/ 2019-20
|
7.56
|
-29.08
|
کاروباری توازن
|
|
|
2019-20
|
-12.49
|
-125.91
|
2020-21
|
-15.44
|
-57.47
|
|
|
|
برآمد اور درآمد (:کروڑ روپے میں)
|
|
(حتمی)
|
|
|
دسمبر
|
اپریل-دسمبر
|
برآمد
|
|
|
2019-20
|
1,92,984.47
|
16,77,370.97
|
2020-21
|
1,99,770.58
|
14,95,705.96
|
%فی صد 2020-21/ 2019-20
|
3.52
|
-10.83
|
درآمد
|
|
|
2019-20
|
2,81,880.86
|
25,62,539.91
|
2020-21
|
3,13,407.53
|
19,22,790.49
|
%فی صد 2020-21/ 2019-20
|
11.18
|
-24.97
|
کاروباری توازن
|
|
|
2019-20
|
-88,896.39
|
-8,85,168.94
|
2020-21
|
-1,13,636.95
|
-4,27,084.53
|
برآمدا وردرآمد (خدمات) بلین امریکن ڈالر
|
(حتمی)
|
نومبر-2020
|
- 2020-21اپریل-نومبر 21-2021)
|
برآمد (وصولیابی)
|
17.08
|
130.37
|
درآمد
|
10.12
|
74.68
|
تجارتی توازن
|
6.96
|
55.69
|
|
|
|
برآمد اور درآمد (خدمات) (کروڑ روپے)
|
(حتمی)
|
نومبر 2020
|
اپریل-نومبر-21-2020
|
درآمد (وصولیابی)
|
1,26,767.42
|
9,74,925.64
|
درآمد
|
75,110.44
|
5,58,383.77
|
کاروباری توازن
|
51,656.98
|
4,16,541.88
|
ذریعہ ۔ آر بی آئی کی 15 جنوری 2021 کو جاری پریس ریلیز کے مطابق
|
|
دسمبر 2020 کےلئے چنندہ اہم گروپوں کے محرک اعدادوشمار دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-440
(Release ID: 1689264)
Visitor Counter : 199