قبائیلی امور کی وزارت
این سی ایس ٹی نے ویب کے ذریعہ شکایات کے حل کے نظام کی سہولت دینے کےلئے سافٹ ویئر تیار کیا
Posted On:
31 DEC 2020 5:21PM by PIB Delhi
درج فہرست ذات و قبائل کے قومی کمیشن (این سی ایس ٹی) نے ویب کے ذریعہ شکایات کے حل کے نظام کی سہولت دینے کےلئے ایک سافٹ ویئر تیا ر کیا ہے۔اس پہل سے درج فہرست ذات و قبائل طبقوں سے متعلق کسی متاثر شخص یا ان کے نمائندے کے ذریعہ کمیشن میں شکایت درج کرانا آسان ہوجائے گا۔ساتھ ہی اس سے انہیں معاملے کی پیش رفت /صورت حال سے منسلک معلومات بھی ملتی رہیں گی۔
کمیشن میں شکایت درج کرانےکےلئے پورٹل:-
https://ncstgrams.gov.in/public/Home.aspx
******
م ن۔ام ۔
U-NO.1
(Release ID: 1685300)
Visitor Counter : 111