امور داخلہ کی وزارت
تحقیق و ترقی کے پولیس بیورو نے 01.01.2020 کو پولیس تنظیموں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے
Posted On:
29 DEC 2020 4:31PM by PIB Delhi
نئی دہلی،29دسمبر ،2020 /تحقیق و ترقی کے پولیس بیورو بی پی آر اینڈ ڈی نے آج پولیس تنظیموں سے متعلق اعداد و شمار آن لائن جاری کیے۔
بی پی آر اینڈ ڈی 1986 سے سالانہ طور پر پولیس تنظیموں سے متعلق اعداد و شمار کی اشاعت کرتی رہی ہے۔ 01.01.2019 سے متعلق ڈی او پی او، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے 29 جنوری 2020 کو جاری کیے تھے۔ یہ بی پی آر اینڈ ڈی کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ کسی مخصوص سال کےلیےڈی او پی او اسی سال کے دوران ہی جاری کیے گیے ہوں۔ ان اعداد و شمار کی توثیق کے لیے کافی کوشش کی گئی ہے۔
01.01.2020 کو ڈی او پی او کی خاص باتیں مندرجہ ذیل ہیں:
A.
|
1.
|
ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کل منظور شدہ پولیس فورس (سول + ڈی اے آر + خصوصی مسلح + آئی آر بی)
|
26,23,225
|
|
2
|
کل اصل پولیس فورس (سول + ڈی اے آر + خصوصی مسلح + آئی آر بی)
|
20,91,488
|
|
3
|
خالی آسامی
|
5,31,737
|
|
4
|
پولیس فورس میں خواتین کی تعداد (سول + ڈی اے آر + خصوصی مسلح + آئی آر بی) / فیصد
|
2,15,504/
10.30%
|
|
5
|
پچھلے سال خواتین پولیس کے اضافے کا فیصد
|
16.05%
|
B.
|
6
|
سی اے پی ایف کی تعداد کی کل منظوری
|
11,09,511
|
|
7
|
سی اے پی ایف کی کل اصل تعداد
|
9,82,391
|
|
8
|
سی اے پی ایف / فیصد میں خاتون پولیس کی تعداد
|
29,249/
2.98%
|
C.
|
9
|
پولیس اضلاع کی تعداد
|
800
|
|
10
|
منظور شدہ پولیس اسٹیشنوں کی تعداد
|
16,955
|
|
11
|
ریاستی مسلح پولیس بٹالینوں کی تعداد
|
318
|
|
12
|
پولیس کمشنریٹس کی تعداد
|
63
|
|
13
|
2019 میں پولیس عملے کے تقرر کی تعداد
|
1,19,069
|
|
14
|
پولیس تربیت پر اخراجات : مالی 20-2019 (کروڑ روپے میں)
|
1,566.85
|
D.
|
15
|
فی پولیس شخص پر آبادی (پی پی پی ) – منظور شدہ
|
511.81
|
|
16
|
پولیس آبادی کا تناسب (پی پی آر) (فی لاکھ آبادی پر پولیس عملہ) - منظور شدہ
|
195.39
|
|
17
|
پولیس ایریا ریشیو (پی اے آر) (فی 100 مربع کلو میٹر) – منظور شدہ
|
79.80
|
|
18
|
ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پولیس کو دستیاب پولیس گاڑیاں
|
2,02,925
|
|
19
|
ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پولیس کو دستیاب سی سی ٹی وی کیمرے
|
4,60,220
|
دستاویز دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U –8510
(Release ID: 1684538)
Visitor Counter : 249