شہری ہوابازی کی وزارت
کابینہ نے بھارت اور افغانستان کے درمیان نظر ثانی شدہ فضائی خدمات کے معاہدے پر دستخط کئے جانے کو منظوری دی
Posted On:
23 DEC 2020 4:43PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 24 دسمبر 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بھارت اور افغانستان کے درمیان نظر ثانی شدہ فضائی خدمات کے معاہدے پر دستخط کئے جانے کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
نظرثانی شدہ فضائی خدمات کا معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان شہری ہوابازی کے تعلقات کے معاملے میں بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس سے شہری ہوابازی کے شعبے میں ترقی کےمطابق دونوں ممالک کے درمیان مزید تجارت، سرمایہ کاری، سیاحت اور ثقافتی تبادلے کو فروغ حاصل ہوگا۔اس سے اس سے اضافہ شدہ اور بلا روک ٹوک کنکٹی وٹی کے لئے موافق ماحول تیار ہوگا اور یہ دونوں جانب کے کیریرز کے لئے مزید تحفظ اور سلامتی کو یقینی بناتے ہوئے کاروباری مواقع فراہم کرائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ا گ۔ن ا۔(24-12-2020)
U-8350
(Release ID: 1683097)
Visitor Counter : 108
Read this release in:
Punjabi
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam