شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

نومبر 2020 مہینے کے لئے دیہی، شہری اور مشترکہ زمرے کے لئے بنیاد 2012=100 پر صارفین قیمت اشاریے نمبر

Posted On: 14 DEC 2020 5:30PM by PIB Delhi

اعداد وشمار اور پروگرام کی نفاذ کی وزارت (ایم ایس او پی آئی) کے اعداد وشمار کا قومی دفتر (این ایس او) اس پریس نوٹ کے ذریعہ سے  نومبر 2020 عبوری  مہینے کے لئے دیہی (آر)،شہری (یو) اور مشترکہ (سی) طور سے 2012=100 پر مخصوص ذیلی گروپوں، گروپوں کے لئے کنزیومر فوڈ پرائز انڈیکس (سی ایف پی آئی) میں اتار چڑھاؤ کو جاری کررہا ہے۔ آَل انڈیا اور سبھی ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے ذیلی گروپ اور گروپ کے لئے سی پی آئی جاری کئے جارہے ہیں۔

2        قیمت کا ڈاٹا عام طور پر مخصوص 1114 شہری بازاروں اور مخصوص 1181 گاوؤں سے وزارت کے ایک  ہفتہ وار روسٹر پر این ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویژن کے ملازمین کے ذریعہ ذاتی دورے کے ذریعہ جمع کیا جاتا ہے۔ نومبر 2020 مہینے کے دوران این ایس او نے 98.8 فیصد گاوؤں اور 98.6فیصد شہروں سے ان اشیا کی قیمتیں جمع کی جبکہ بازار کے لحاظ سے قیمتیں نمبرس 87.0 فیصد دیہی، 91.1 فیصد شہری درج کی گئی تھی۔

3        جنرل انڈائسس اور سی ایف پی آئی پر مبنی کل ہند افراط زر کی شرح (صفر بنیاد پریعنی پچھلے سال کے اسی مہینے میں یعنی نومبر 2020 سے نومبر 2019 کے مقابلے ) اس طرح ہیں۔

سی ی آئی (جنرل) اور سی ایف پی آئی پر مبنی کل ہند افراط زر کی شرح (فیصد میں)

اشاریے

نومبر 2020 (عبوری)

اکتوبر 2020(فائنل)

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

سی پی آئی (جنرل)

7.20

6.73

6.93

7.75

7.33

7.61

سی ایف پی آئی

9.57

9.10

9.43

11.12

10.86

11.00

نوٹ: عبوری۔- عبوری، مشترکہ، مشترکہ

4 عام اشاریے اور سی ایف پی آئیز میں ماہانہ تبدیلیاں نیچے دی گئیں

اکتوبر 2020 کے مقابلے میں نومبر 2020 کے دوران کل ہند سی پی آ:ی (جنرل) اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلی (فیصد)

 

اشاریے

دیہی

شہری

مشترکہ

انڈیکس ویلو

تبدیلی

%

انڈیکس ویلو

تبدیلی

%

انڈیکس ویلو

تبدیلی

%

نومبر 20

اکتوبر20

نومبر 20

اکتوبر20

نومبر20

اکتوبر 20

سی پی آئی (جنرل)

160.7

159.8

0.56

156.9

156.7

0.13

158.9

158.4

0.32

سی ایف پی آئی

164.8

163.9

0.55

167.8

168.4

-0.36

165.9

165.5

0.24

نوٹ: نومبر 2020 کی فیگر حتمی ہیں

5     قیمت ڈاٹا ویب پورٹل کے ذریعہ سے حاصل ہوتے ہیں، جس کی نگرانی قومی انفارمیٹک سینٹر کے ذریعہ کی جاتی ہے۔

دسمبر 2020 کے لئے عدد اشاریہ جاری کرنے کی اگلی تاریخ 12 جنوری 2021 (منگل) طے کی گئی ہے۔

قیمتوں میں اتار چڑھاؤں سےمتعلق تفصیلی جانکاری جاننے کے لئے انگریزی کا متن دیکھیں۔

...............................................................

 

 

     م ن، ح ا، ع ر

U-8076


(Release ID: 1680685) Visitor Counter : 119