شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ماہ اکتوبر ، 2020 کے لیے  صنعتی پیداوار کے عدداشاریے اور استعمال  پر مبنی عدد اشاریے کا فوری تخمینہ (بنیاد 2011-12=100)

Posted On: 11 DEC 2020 5:30PM by PIB Delhi

صنعتی پیداوار کےعدد اشاریہ کا فوری تخمینہ (آئی آئی پی) چھ ہفتے کے وقفہ پر ہر مہینے کی 12 تاریخ کو (یا اس سے پہلے کے کام کے دن اگر 12ویں تاریخ چھٹی کا دن ہو) جاری کیا جاتا ہے اور سورس ایجنسیوں سے موصول ڈیٹا کے ساتھ جمع کیا جاتاہے، جو بدلے میں پیداواری فیکٹریوں/ اداروں سے ڈیٹا موصول کرتے ہیں۔

2- ماہ  اکتوبر  2020 کے لیے 2011-12 کی بنیاد کے ساتھ صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) کا فوری تخمینہ128.5 ہے۔ ماہ اکتوبر 2020 کے لیے کانکنی، مینوفیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کی صنعتی پیداوار کے اشاریے بالترتیب98.0،130.7 اور 162.2 ہے۔ آئی آئی پی کی نظرثانی پالیسی کے مطابق آنے والی ریلیز میں فوری تخمینہ پر نظر ثانی کی جائے گی۔

3- جہاں تک استعمال پر مبنی درجہ بندی کی بات ہے، تو ماہ اکتوبر 2020 کے لیے بنیادی اشیاء کے لیے اشاریہ 117.7، کیپٹل گڈس کے لیے 91.4، انٹرمیڈیٹ گڈس کے لیے 137.5 اور انفراسٹراکچر / تعمیراتی سازو سامان کے لیے 140.0 ہے۔ اس کے علاوہ ، ماہ اکتوبر  2020 کے لیے کنزیومر ڈیوریبل اور کنزیومر نان ڈیوریبل کے اشاریے بالترتیب 135.2 اور 149.0 ہیں۔

4- قومی صنعتی درجہ بندی (این آئی سی-2008 ) اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کی شعبہ جاتی، دو عددی سطح ماہ اکتوبر 2020 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ کے فوری تخمینہ کے بیانات بالترتیب بیان ایک، دو اور تین کے تحت دیے گئے ہیں۔ایک چوتھا بیان بھی ہے، جس میں اپریل 2020 سے انڈسٹری گروپ(قومی صنعتی درجہ بندی 2008 کی دو عددی سطح کے تحت) اور شعبوں کے ذریعے ماہانہ اشاریے دیے گئے ہیں۔ اسے صارفین کے لیے فراہم کیا گیا ہے تاکہ وہ صنعتی شعبے کی تبدیلیوں کی پذیرائی کرسکیں۔

5- ماہ اکتوبر 2020 کے لیے آئی آئی پی کے فوری تخمینے کے ساتھ ستمبر 2020 کے اشاریوں پر پہلی نظرثانی کی گئی ہے اور جولائی 2020 کے اشاریوں پر سورس ایجنسیوں سے ملنے والے تازہ ڈیٹا کی روشنی میں آخری تبصرہ کیا گیا ہے۔ اکتوبر2020 کے فوری تخمینہ کو 90 فیصد ویٹیڈ رسپانس کی شرح پر جمع کیا گیا ہے، ستمبر 2020 کے لیے پہلی نظرثانی کو 94 فیصد ویٹیڈ رسپانس کی شرح اور جولائی 2020 کی آخری نظر ثانی کو 95 فیصد ویٹیڈ رسپانس کی شرح پر جمع کیا گیا ہے۔

6- نومبر  2020 کے لیے اشاریہ کے ریلیز کی تاریخ   12 جنوری 2021 بروز منگل ہوگی۔

نوٹ:-

  1. اس پریس ریلیز کی معلومات وزارت کی ویب سائٹ http://www.mospi.nic.in پر بھی دستیاب ہے۔

ہندی پریس ریلیزاس کے بعد آئے گی اور http://mospi.nic.in/hi پر دستیاب ہوگی۔

 

 

بیانI: صنعتی پیداوار- شعبہ جاتی کا عددد اشاریہ

بنیاد: 2011-12=100 ))

ماہ

کانکنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

جنرل

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

اپریل

107.8

78.8

126.2

42.1

162.9

125.6

126.5

54.0

مئی

110.1

87.6

135.8

84.4

176.9

150.6

135.4

90.2

جون

106.5

85.7

129.0

107.1

173.6

156.2

129.3

107.9

جولائی

100.2

87.5

133.7

118.5

170.5

166.3

131.8

117.9

اگست

92.0

83.7

128.4

118.3

165.7

162.7

126.2

116.9

ستمبر

86.4

87.6

126.0

125.7

158.7

166.4

122.9

123.5

اکتوبر*

99.5

98.0

126.3

130.7

145.8

162.2

124.0

128.5

نومبر

112.7

 

130.6

 

139.9

 

128.8

 

دسمبر

120.9

 

135.4

 

150.3

 

134.5

 

جنوری

124.3

 

137.9

 

155.6

 

137.4

 

فروری

123.3

 

134.2

 

153.7

 

134.2

 

مارچ

131.0

 

111.6

 

146.9

 

117.2

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

                 

اپریل۔اکتوبر

100.4

87.0

129.3

103.8

164.9

155.7

128.0

105.6

                 

پچھلے سال کی اسی مدت کی بہ نسبت ترقی

       
                 

اکتوبر*

-8.0

-1.5

-5.7

3.5

-12.2

11.2

-6.6

3.6

                 

اپریل-اکتوبر

-0.4

-13.3

-0.1

-19.7

1.6

-5.6

0.1

-17.5

                 

*  اکتوبر  2020 اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں۔

         

نوٹ: جولائی 2020 اور ستمبر 2020 کے عدداشاریہ تازہ پیداواری ڈیٹا کے مطابق دیے گئے ہیں۔

 

 

بیان2: صنعتی پیداوار- (دو عددی سطح) کا اشاریہ

بنیاد: (2011-12= 100 )

انڈسٹری

تفصیل

وزن

عدد اشاریہ

مجموعی  عدد اشاریہ

 فیصد ترقی

کوڈ

   

اکتوبر،19

اکتوبر،20*

اپریل- اکتوبر*

اکتوبر،20*

اپریل- اکتوبر*

         

2019-20

2020-21

 

2020-21

10

غذائی اشیا کی پیداوار

5.3025

112.0

114.8

114.4

105.7

2.5

-7.6

11

مشروبات کی پیداوار

1.0354

92.4

82.0

111.1

66.8

-11.3

-39.9

12

تمباکو  سے متعلق اشیا کی پیداوار

0.7985

93.6

87.9

94.0

71.4

-6.1

-24.0

13

کپڑے کی پیداوار

3.2913

115.9

107.0

115.1

73.3

-7.7

-36.3

14

پہننے والے لباس کی پیداوار

1.3225

137.1

120.9

157.5

93.6

-11.8

-40.6

15

چمڑے اور اس سے متعلقہ مصنوعات کی پیداوار

0.5021

110.6

114.4

123.7

86.6

3.4

-30.0

16

فرنیچر کو چھوڑ کر لکڑی اور کارک کی مصنوعات اسٹرا اور  پلیٹنگ اشیا کی پیداوار

0.1930

110.7

110.0

117.4

73.1

-0.6

-37.7

17

کاغذ اور کاغذ سے وابستہ دیگر اشیا کی پیداوار

0.8724

91.5

73.0

93.4

62.7

-20.2

-32.9

18

 پرنٹنگ اورریکارڈ شدہ میڈیا کا ری  پروڈکشن

0.6798

80.1

70.0

90.9

59.7

-12.6

-34.3

19

کوک اور ریفائنڈ پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار

11.7749

132.1

109.3

125.4

101.5

-17.3

-19.1

20

کیمیکلز اور کیمکل مصنوعات کی پیداوار

7.8730

116.2

127.4

118.7

108.6

9.6

-8.5

21

فارما سیوٹیکل، ادویاتی کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات کی پیداوار

4.9810

211.9

239.2

215.2

215.3

12.9

0.0

22

ربر اور پلاسٹک مصنوعات کی پیداوار

2.4222

95.0

109.7

102.0

86.8

15.5

-14.9

23

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

4.0853

113.2

116.9

119.0

91.6

3.3

-23.0

24

بنیادی دھاتوں کی پیداوار

12.8043

156.3

165.1

156.7

130.1

5.6

-17.0

25

مشینری اور آلات کو چھوڑ کر فیبریکیڈٹ دھاتی مصنوعات کی پیداوار

2.6549

84.5

95.8

91.6

67.0

13.4

-26.9

26

کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات کی پیداوار

1.5704

136.0

150.8

166.5

112.3

10.9

-32.6

27

بجلی کے آلات کی پیداوار

2.9983

109.7

132.0

105.7

76.2

20.3

-27.9

28

مشینری اور آلات این ای سی کی پیداوار

4.7653

105.5

110.1

108.2

75.6

4.4

-30.1

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلر کی پیداوار

4.8573

92.5

108.9

104.8

63.0

17.7

-39.9

30

نقل وحمل کے دیگر آلات کی پیداوار

1.7763

132.9

168.3

142.9

95.7

26.6

-33.0

31

فرنیچر کی پیداوار

0.1311

187.9

167.2

198.9

126.0

-11.0

-36.7

32

دیگر

0.9415

75.3

83.3

85.3

49.8

10.6

-41.6

 

 

             

05

کانکنی

14.3725

99.5

98.0

100.4

87.0

-1.5

-13.3

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

126.3

130.7

129.3

103.8

3.5

-19.7

35

بجلی

7.9943

145.8

162.2

164.9

155.7

11.2

-5.6

 

 

             
 

جنرل عدد اشاریہ

100.00

124.0

128.5

128.0

105.6

3.6

-17.5

* اکتوبر  2020 کے لیے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں

             

 

بیان III : صنعتی پیداوار- شعبہ جاتی کا عددد اشاریہ

(بنیاد=100  2011-12)

 

پرائمری گڈس

کیپیٹل گڈس

انٹرمیڈیٹ گڈس

انفراسٹرکٹچر/ کنسٹرکشن گڈس

کنزیومر ڈیوریبل

کنزیومر نان ڈیوریبل

ماہ

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

اپریل

125.8

92.4

96.2

7.0

123.7

44.6

135.0

20.3

127.1

5.5

140.0

72.7

مئی

131.9

106.0

103.9

35.4

138.8

83.7

145.0

88.4

133.8

39.7

149.8

135.3

جون

127.8

109.3

101.9

63.8

136.5

108.2

140.6

114.9

120.0

78.2

138.0

147.5

جولائی

128.1

114.3

91.8

70.9

140.4

125.4

140.1

128.6

130.3

99.4

146.6

149.3

اگست

121.9

108.7

88.7

75.6

135.9

127.7

130.7

128.6

122.0

110.3

144.4

141.1

ستمبر

113.8

112.1

91.4

90.2

134.1

132.8

127.6

130.8

122.5

126.7

144.0

147.5

اکتوبر*

121.7

117.7

88.5

91.4

136.4

137.5

129.9

140.0

113.3

133.2

138.6

149.0

نومبر

124.5

 

91.1

 

140.9

 

134.5

 

116.7

 

150.2

 

دسمبر

129.6

 

93.7

 

146.9

 

146.4

 

117.3

 

158.1

 

جنوری

133.4

 

102.4

 

146.8

 

146.7

 

124.0

 

158.3

 

فروری

131.0

 

97.4

 

145.8

 

145.0

 

117.3

 

153.4

 

مارچ

134.4

 

72.6

 

125.7

 

117.6

 

83.2

 

121.7

 

اوسط

                       
                         

اپریل- اکتوبر

124.4

108.6

94.6

62.0

135.1

108.6

135.6

107.4

124.1

84.7

143.1

134.6

                         

پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے شرح نمو

             
                         

اکتوبر*

-6.0

-3.3

-22.4

3.3

8.7

0.8

-9.7

7.8

-18.9

17.6

-3.3

7.5

                         

اپریل- اکتوبر

0.2

-12.7

-12.1

-34.5

9.4

-19.6

-2.7

-20.8

-7.2

-31.7

3.9

-5.9

                         

* اکتوبر  2020 اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں.

                 

نوٹ: جولائی 2020 اور ستمبر 2020 کے عدداشاریہ تازہ پیداواری ڈیٹا کے مطابق دیے گئے ہیں۔

         

بیان IV: صنعتی پیداوار کا ماہانہ عدد اشاریہ- (دو عددی سطح)

(بنیاد: 2011-12=100)

انڈسٹری

تفصیل

وزن

اپریل،20

مئی،20

جون،20

جولائی، 20

اگست،20

ستمبر،20

اکتوبر،20

کوڈ

                 

10

غذائی اشیا کی پیداوار

5.3025

94.3

98.0

102.7

111.0

108.2

110.6

114.8

11

مشروبات کی پیداوار

1.0354

7.2

54.9

83.9

78.9

76.5

84.2

82.0

12

تمباکو  سے متعلق اشیا کی پیداوار

0.7985

0.3

40.7

91.6

102.0

90.2

87.1

87.9

13

کپڑے کی پیداوار

3.2913

11.0

40.2

63.1

93.9

94.7

103.2

107.0

14

پہننے والے لباس کی پیداوار

1.3225

9.7

62.6

105.9

112.5

122.2

121.7

120.9

15

چمڑے اور اس سے متعلقہ مصنوعات کی پیداوار

0.5021

1.7

52.4

99.7

110.7

105.9

121.6

114.4

16

فرنیچر کو چھوڑ کر لکڑی اور کارک کی مصنوعات اسٹرا اور  پلیٹنگ اشیا کی پیداوار

0.1930

4.7

39.6

74.0

83.0

83.7

116.4

110.0

17

کاغذ اور کاغذ سے وابستہ دیگر اشیا کی پیداوار

0.8724

21.7

50.3

82.9

67.0

78.1

65.9

73.0

18

 پرنٹنگ اورریکارڈ شدہ میڈیا کا ری  پروڈکشن

0.6798

23.1

52.6

70.2

68.5

64.9

68.3

70.0

19

کوک اور ریفائنڈ پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار

11.7749

87.7

95.9

104.5

109.4

100.6

103.2

109.3

20

کیمیکلز اور کیمکل مصنوعات کی پیداوار

7.8730

53.0

95.9

117.3

122.2

119.2

125.4

127.4

21

فارما سیوٹیکل، ادویاتی کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات کی پیداور

4.9810

93.6

234.3

237.1

243.1

223.0

236.9

239.2

22

ربر اور پلاسٹک مصنوعات کی پیداوار

2.4222

29.4

69.5

91.6

100.6

99.0

107.8

109.7

23

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

4.0853

16.9

91.2

110.4

105.4

96.2

103.9

116.9

24

بنیادی دھاتوں کی پیداوار

12.8043

40.3

103.2

131.5

153.1

159.1

158.1

165.1

25

مشینری اور آلات کو چھوڑ کر فیبریکیڈٹ دھاتی مصنوعات کی پیداوار

2.6549

3.7

44.2

67.3

82.0

83.8

92.2

95.8

26

کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات کی پیداوار

1.5704

12.6

64.5

114.8

144.9

146.8

151.9

150.8

27

بجلی کے آلات کی پیداوار

2.9983

5.6

31.6

61.7

82.6

93.7

126.5

132.0

28

مشینری اور آلات این ای سی کی پیداوار

4.7653

9.1

44.6

80.2

85.6

91.6

108.3

110.1

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلر کی پیداوار

4.8573

0.7

20.7

53.7

73.5

84.8

98.8

108.9

30

نقل وحمل کے دیگر آلات کی پیداوار

1.7763

0.2

22.8

72.3

108.4

135.5

162.4

168.3

31

فرنیچر کی پیداوار

0.1311

1.4

60.5

144.8

157.0

181.4

169.4

167.2

32

دیگر

0.9415

10.7

28.6

51.7

50.0

57.1

67.5

83.3

 

 

               

05

کانکنی

14.3725

78.8

87.6

85.7

87.5

83.7

87.6

98.0

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

42.1

84.4

107.1

118.5

118.3

125.7

130.7

35

بجلی

7.9943

125.6

150.6

156.2

166.3

162.7

166.4

162.2

 

 

               
 

جنرل عدد اشاریہ

100

54.0

90.2

107.9

117.9

116.9

123.5

128.5

                               

نوٹ: اگست 2020، ستمبر 2020 اوراکتوبر  2020 کے لیے اعدادوشمارعارضی ہیں۔

 

******************************************

م ن۔م ع۔ ع ن

U NO: 8026



(Release ID: 1680174) Visitor Counter : 185


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil