صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 03 DEC 2020 12:10PM by PIB Delhi

نئی دہلی،3/دسمبر 2020،  صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے بھارت کے اولین صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر راجندر پرساد  کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع  پر آج (3دسمبر 2020)  راشٹرپتی بھون میں خراج عقیدت پیش کیا۔

صدر جمہوریہ ہند اور راشٹرپتی بھون کے افسران نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی ایک پورٹریٹ کے آگے گلہائے عقیدت نذر کیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-7774

م ن۔     ت ع۔



(Release ID: 1677954) Visitor Counter : 164