شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

2012=100   پر مبنی دیہی ، شہری اور دونوں کے لیے صارفین کی قیمتوں کے انڈیکس نمبر  برائے اکتوبر 2020

Posted On: 17 NOV 2020 1:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی،12/نومبر 2020،  قومی اعدادی آفس (این ایس او)، اعدادی اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت (ایم او ایس پی آئی) اس پریس نوٹ میں دیہی ، شہری اور دونوں کے لیے، اکتوبر 2020   کےلیے (عارضی) 2012=100 پر مبنی کل ہند صارفین کی قیمتوں کا انڈیکس (سی پی آئی) اور  صارفین کی خوراک کی قیمتوں کا انڈیکس (سی ایف پی آئی) جاری کررہی ہے۔ ذیلی گروپ اور دونوں کے لیے گروپوں،  کل ہند اور تمام ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے بھی یہ جاری کیے جارہے ہیں۔

2- قیمتوں کے اعداد وشمار 1114 شہری منڈیوں اور 1181 گاوؤں اور نمائندوں کے ذریعے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں این ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویزن کے فیلڈ عملے کی ذاتی دوروں کے ذریعے جمع کیا جاتا ہے، جو کہ ہفتے واری  پروگرام کے مطابق ہوتا ہے۔ اکتوبر 2020 کے مہینے کے دوران این ایس او نے 98.1 فیصد نمو اور 97.9 فیصد شہری منڈیوں سے قیمتوں کا اعداد وشمار حاصل کیے، جبکہ  وہاں دیہی علاقوں  کے لیے 84.3 فیصد اور شہری علاقوں کے لیے 89.3 فیصد قیمتوں کی خبر دی گئی۔

3- کل ہند افراط زر کی شرح (نکات سے نکات پر مبنی یعنی رواں مہینہ بمقابل گزشتہ سال کا یہی مہینہ یعنی اکتوبر 2020 بمقابل اکتوبر 2019)۔  یہ عام انڈیکس پر مبنی ہیں  اور سی ایف پی  آئی درج ذیل ہیں۔

 

کل ہند افراط زر کی شرح (فیصد) سی پی آئی (عام) اور سی ایف پی آئی پر مبنی

انڈیکس

اکتوبر 2020 (عارضی)

ستمبر 2020 (حتمی)

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

سی پی آئی (عام)

7.69

7.40

7.61

7.36

7.26

7.27

سی پی ایف آئی

11.05

11.19

11.07

10.53

10.94

10.68

4- عام انڈیکس اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں درج ذیل ہیں

کل ہند سی پی آئی (عام) اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں (فیصد) : اکتوبر 2020 بمقابل ستمبر 2020

انڈیکس

دیہی

شہری

مشترکہ

انڈیکس قدر

تبدیلی فیصد میں

انڈیکس قدر

تبدیلی فیصد میں

انڈیکس قدر

تبدیلی فیصد میں

اکتوبر 2020

ستمبر 2020

اکتوبر 2020

ستمبر 2020

اکتوبر 2020

ستمبر 2020

سی پی آئی (عام)

159.7

157.5

1.40

156.8

155.2

1.03

158.4

156.4

1.28

سی پی ایف آئی

163.8

159.6

2.63

168.9

165.3

2.18

165.6

161.6

2.48

نوٹ: اکتوبر 2020 کے لیے اعداد وشمار عارضی ہیں۔

5- سی پی آئی کے لیے قیمتوں کا اعداد وشمار غیر پورٹل کے ذریعے موصول ہوتے ہیں، جس کی دیکھ بھال قومی معلوماتی مرکز کرتا ہے۔

ریلیز کی اگلی تاریخ: 14 دسمبر 2020 (پیر) برائے نومبر 2020

ضمیمہ کی فہرست

ضمیمہ

عنوان

I

ستمبر کے لیے (حتمی) کل ہند عام (تمام گروپ)، گروپ اور ذیلی گروپ لیبل کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اور اکتوبر 2020 (عارضی) برائے دیہی شہری اور مشترکہ

II

عام (تمام گروپ)، گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی کے لیے کل ہند افراط زر کی شرحیں برائے ستمبر (فائنل) اور اکتوبر 2020 (عارضی) برائے دیہی، شہری اور مشترکہ

III

ستمبر (فائنل) اور اکتوبر 2020 (عارضی) کے لیے عام سی پی آئی برائے دیہی، شہری اور مشترکہ

IV

آبادی کی رائے شماری 2011 کے مطابق 50 لاکھ سے زیادہ آبادی والی بڑی ریاستوں کے افراط زر کی شرحیں برائے دیہی، شہری اور مشترکہ برائے ستمبر (فائنل) اور اکتوبر 2020 (عارضی)

 

 

ضمیمہ-I

کل ہند صارفین کی قیمتوں کے انڈیکس

(2012=100 بنیاد:)

گروپ کا کوڈ

ذیلی گروپ کا کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مشترکہ

حصہ

ستمبر 2020

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

حصہ

ستمبر 2020

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

حصہ

ستمبر 2020

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

12.35

146.0

145.1

6.59

150.6

149.8

9.67

147.5

146.6

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

4.38

186.3

188.8

2.73

193.7

195.4

3.61

188.9

191.1

 

1.1.03

انڈا

0.49

159.2

171.6

0.36

164.8

177.0

0.43

161.4

173.7

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

7.72

153.6

153.8

5.33

153.7

153.9

6.61

153.6

153.8

 

1.1.05

تیل اور چربی

4.21

142.6

145.4

2.81

135.7

138.0

3.56

140.1

142.7

 

1.1.06

پھل

2.88

147.2

146.6

2.90

155.7

150.7

2.89

151.2

148.5

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

200.6

221.8

4.41

226.0

248.3

6.04

209.2

230.8

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

2.95

150.3

155.9

1.73

152.2

158.7

2.38

150.9

156.8

 

1.1.09

چینی اور کنفیکشنری

1.70

115.3

114.8

0.97

118.1

117.2

1.36

116.2

115.6

 

1.1.10

مسالہ جات

3.11

160.9

161.9

1.79

161.3

161.5

2.50

161.0

161.8

 

1.2.11

غیر الکحل والے مشروبات

1.37

147.4

150.0

1.13

139.2

141.5

1.26

144.0

146.5

 

1.1.12

تیار کھانے اسنیکس، مٹھائیاں وغیرہ

5.56

161.9

162.7

5.54

164.8

165.1

5.55

163.2

163.8

1

 

خوارک اور مشروبات

54.18

159.6

163.3

36.29

164.4

167.4

45.86

161.4

164.8

2

 

پان، تمباکو اور گٹکھا

3.26

182.7

183.5

1.36

188.7

188.9

2.38

184.3

184.9

 

3.1.01

ملبوسات

6.32

155.7

156.4

4.72

150.5

151.0

5.58

153.7

154.3

 

3.1.02

جوتے

1.04

150.6

151.0

0.85

136.1

136.4

0.95

144.6

144.9

3

 

ملبوسات اور جوتے

7.36

155.0

155.6

5.57

148.3

148.8

6.53

152.3

152.9

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

21.67

156.5

158.0

10.07

156.5

158.0

5

 

تیل اور لائٹ

7.94

146.8

147.7

5.58

137.1

137.4

6.84

143.1

143.8

 

6.1.01

گھر کے استعمال کے اشیا اور خدمات

3.75

152.0

152.7

3.87

145.1

145.1

3.80

148.7

149.1

 

6.1.02

صحت

6.83

159.5

160.4

4.81

151.0

152.0

5.89

156.3

157.2

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

7.60

146.4

146.1

9.73

135.4

135.3

8.59

140.6

140.4

 

6.1.04

ری کریشن اور امیوزمنٹ

1.37

152.4

153.4

2.04

142.0

144.3

1.68

146.5

148.3

 

6.1.05

تعلیم

3.46

162.5

161.7

5.62

155.7

156.4

4.46

158.5

158.6

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اور اثرات

4.25

156.2

156.1

3.47

158.1

158.0

3.89

157.0

156.9

6

 

متفرقات

27.26

154.3

154.5

29.53

146.2

146.6

28.32

150.4

150.7

عام انڈیکس (تمام گروپ)

100.00

157.5

159.7

100.00

155.2

156.8

100.00

156.4

158.4

صارفین کے خوراک کی قیمتوں کا انڈیکس (سی ایف پی آئی)

47.25

159.6

163.8

29.62

165.3

168.9

39.06

161.6

165.6

نوٹس:

  1. سی ایف پی آئی: خوراک اور مشروبات کے گروپ میں شامل 12 ذیلی گروپوں میں سے، سی ایف پی آئی 10 ذیلی گروپوں پر مبنی ہے، جس میں غیر الکحل والے مشروبات اور تیار کھانے اسنیکس، مٹھائیاں وغیرہ شامل نہیں ہیں۔
  2. ہاؤسنگ کے لیے سی پی آئی (دیہی) کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

 

 

 ضمیمہII-

اکتوبر 2020 (عارضی) کے لیے سال بمقابلہ سال کے لیے کل ہند افراط زر کی شرحیں

(2012=100 بنیاد:)

گروپ کا کوڈ

ذیلی گروپ کا کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مشترکہ

 

 

اکتوبر 2019

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

افراط زر

کی شرح

(فیصد)

اکتوبر 2019

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

افراط زر

کی شرح

(فیصد)

اکتوبر 2019

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

افراط زر

کی شرح

(فیصد)

 

 

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

 

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

141.0

145.1

2.91

143.5

149.8

4.39

141.8

146.6

3.39

 

 

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

161.6

188.8

16.83

159.8

195.4

22.28

161.0

191.1

18.70

 

 

 

1.1.03

انڈا

141.2

171.6

21.53

144.7

177.0

22.32

142.6

173.7

21.81

 

 

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

146.5

153.8

4.98

145.6

153.9

5.70

146.2

153.8

5.20

 

 

 

1.1.05

تیل اور چربی

125.6

145.4

15.76

121.1

138.0

13.96

123.9

142.7

15.17

 

 

 

1.1.06

پھل

145.7

146.6

0.62

150.6

150.7

0.07

148.0

148.5

0.34

 

 

 

1.1.07

سبزیاں

178.8

221.8

24.05

207.2

248.3

19.84

188.4

230.8

22.51

 

 

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

133.1

155.9

17.13

131.2

158.7

20.96

132.5

156.8

18.34

 

 

 

1.1.09

شوگر اور کنفیکشنری

113.6

114.8

1.06

114.8

117.2

2.09

114.0

115.6

1.40

 

 

 

1.1.10

مسالہ جات

145.5

161.9

11.27

145.2

161.5

11.23

145.4

161.8

11.28#

 

 

 

1.2.11

غیر الکحل والے مشروبات

138.6

150.0

8.23

130.2

141.5

8.68

135.1

146.5

8.44

 

 

 

1.1.12

تیار کھانے اسنیکس، مٹھائیاں وغیرہ

157.4

162.7

3.37

156.8

165.1

5.29

157.1

163.8

4.26

 

 

1

 

خوارک اور مشروبات

148.3

163.3

10.11

151.9

167.4

10.20

149.6

164.8

10.16

 

 

2

 

پان، تمباکو اور گٹکھا

166.3

183.5

10.34

169.3

188.9

11.58

167.1

184.9

10.65

 

 

 

3.1.01

ملبوسات

151.7

156.4

3.10

145.9

151.0

3.50

149.4

154.3

3.28

 

 

 

3.1.02

جوتے

146.7

151.0

2.93

132.4

136.4

3.02

140.8

144.9

2.91*

 

 

3

 

ملبوسات اور جوتے

151.0

155.6

3.05

143.9

148.8

3.41

148.2

152.9

3.17

 

 

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

153.0

158.0

3.27

153.0

158.0

3.27

 

 

5

 

تیل اور لائٹ

147.7

147.7

0.00

128.9

137.4

6.59

140.6

143.8

2.28

 

 

 

6.1.01

گھر کے استعمال کے اشیا اور خدمات

150.6

152.7

1.39

138.7

145.1

4.61

145.0

149.1

2.83

 

 

 

6.1.02

صحت

153.7

160.4

4.36

142.4

152.0

6.74

149.4

157.2

5.22

 

 

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

131.7

146.1

10.93

121.5

135.3

11.36

126.3

140.4

11.16

 

 

 

6.1.04

ری کریشن اور امیوزمنٹ

148.7

153.4

3.16

136.2

144.3

5.95

141.7

148.3

4.66

 

 

 

6.1.05

تعلیم

160.7

161.7

0.62

151.7

156.4

3.10

155.4

158.6

2.06

 

 

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اور اثرات

140.3

156.1

11.26

139.5

158.0

13.26

140.0

156.9

12.07

 

 

6

 

متفرقات

145.7

154.5

6.04

136.0

146.6

7.79

141.0

150.7

6.88

 

 

عام انڈیکس (تمام گروپ)

148.3

159.7

7.69

146.0

156.8

7.40

147.2

158.4

7.61

 

 

صارفین کے خوراک کی قیمتوں کا انڈیکس

 (سی ایف پی آئی)

147.5

163.8

11.05

151.9

168.9

11.19

149.1

165.6

11.07

 

 

 

 

 

 

 

 

                                         

 

نوٹ:

  1. سی پی آئی (دیہی) برائے ہاؤسنگ کو شامل نہیں کیا گیا۔
  2. دیہی کے ساتھ ساتھ شہری  کے  مقابلے زیادہ بوجہ راؤنڈنگ
  3. دیہی کے ساتھ ساتھ شہری کے مقابلے کم بوجہ راؤنڈنگ

 


ضمیمہIII-

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں وار عام صارفین کی قیمتوں کے انڈیکس

(2012=100 بنیاد:)

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

حصہ

ستمبر 2020

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

حصہ

ستمبر 2020

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

حصہ

ستمبر 2020

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

5.40

157.2

160.0

3.64

157.5

160.6

4.58

157.3

160.2

2

اروناچل پردیش

0.14

162.9

163.8

0.06

-

-

0.10

162.9

163.8

3

آسام

2.63

163.6

165.5

0.79

162.5

163.9

1.77

163.4

165.2

4

بہار

8.21

156.4

160.0

1.62

158.0

161.8

5.14

156.6

160.3

5

چھتیس گڑھ

1.68

159.0

160.0

1.22

155.1

155.7

1.46

157.5

158.3

6

دہلی

0.28

151.8

152.1

5.64

151.3

151.1

2.77

151.3

151.2

7

گوا

0.14

160.0

160.9

0.25

154.3

155.8

0.19

156.5

157.8

8

گجرات

4.54

153.0

154.4

6.82

148.4

149.4

5.60

150.4

151.6

9

ہریانہ

3.30

152.9

154.2

3.35

149.7

150.3

3.32

151.4

152.4

10

ہماچل پردیش

1.03

148.6

150.4

0.26

154.5

155.2

0.67

149.7

151.3

11

جھارکھنڈ

1.96

157.9

160.9

1.39

157.8

160.6

1.69

157.9

160.8

12

کرناٹک

5.09

158.2

160.3

6.81

160.0

162.0

5.89

159.2

161.2

13

کیرالہ

5.50

165.3

166.6

3.46

162.3

162.7

4.55

164.2

165.2

14

مدھیہ پردیش

4.93

154.2

156.3

3.97

156.6

158.5

4.48

155.2

157.2

15

مہاراشٹر

8.25

155.7

157.7

18.86

150.7

152.3

13.18

152.4

154.1

16

منی پور

0.23

184.1

182.8

0.12

171.3

171.9

0.18

180.0

179.4

17

میگھالیہ

0.28

154.9

155.0

0.15

152.8

153.2

0.22

154.2

154.4

18

میزورم

0.07

156.6

156.9

0.13

150.8

152.6

0.10

153.1

154.3

19

ناگالینڈ

0.14

164.8

166.0

0.12

150.7

151.3

0.13

158.8

159.8

20

اوڈیشہ

2.93

162.4

165.8

1.31

155.0

155.5

2.18

160.3

162.9

21

پنجاب

3.31

155.1

156.5

3.09

147.7

149.0

3.21

151.8

153.1

22

راجستھان

6.63

154.8

156.2

4.23

155.2

155.5

5.51

154.9

156.0

23

سکم

0.06

165.8

167.8

0.03

156.4

157.8

0.05

162.7

164.5

24

تمل ناڈو

5.55

160.7

162.8

9.20

160.5

162.5

7.25

160.6

162.6

25

تلنگانہ

3.16

160.0

162.6

4.41

157.0

159.1

3.74

158.4

160.7

26

تری پورہ

0.35

176.0

177.2

0.14

160.7

162.3

0.25

172.1

173.4

27

اترپردیش

14.83

154.9

157.0

9.54

156.0

158.2

12.37

155.3

157.4

28

اتراکھنڈ

1.06

155.2

156.9

0.73

152.6

154.7

0.91

154.2

156.1

29

مغربی بنگال

6.99

162.3

165.9

7.20

161.7

163.7

7.09

162.0

164.9

30

انڈومان اور نیکوبار جزائر

0.05

168.2

173.1

0.07

158.6

161.0

0.06

163.3

166.9

31

چنڈی گڑھ

0.02

155.7

156.9

0.34

148.1

150.1

0.17

148.5

150.5

32

دادر اور ناگر حویلی

0.02

143.2

146.0

0.04

145.0

147.2

0.03

144.4

146.8

33

دمن اور دیو

0.02

159.5

160.9

0.02

149.1

149.6

0.02

155.1

156.2

34

جموں و کشمیر*

1.14

160.6

163.2

0.72

161.9

163.6

0.94

161.1

163.3

35

لکشدیپ

0.01

170.6

171.0

0.01

158.2

162.0

0.01

164.3

166.4

36

پڈوچیری

0.08

160.9

164.7

0.27

158.5

159.9

0.17

159.1

161.1

کل ہند

100.00

157.5

159.7

100.00

155.2

156.8

100.00

156.4

158.4

نوٹ:

-1    یہ مختص کردہ جدولوں کے 80 فیصد سے کم کے قیمتوں کے جدول کی رسید کی نشاندہی کرتا ہے اور اسی لیے انڈیکس کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

2- اس لائن کے اعداد وشمار مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ کے قیمتوں اور حصے پر مبنی ہیں۔ (پہلے کی ریاست جموں و کشمیر)

 

ضمیمہIV-

اہم ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سال کے مقابلے سال کی افراط زر کی شرحیں (فیصد) برائے اکتوبر 2020 (عارضی)

 (2012=100 بنیاد:)

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

اکتوبر

 2019

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

افراط زر کی شرح (فیصد)

اکتوبر

 2019

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

افراط زر کی شرح (فیصد)

اکتوبر

 2019

انڈیکس

(حتمی)

اکتوبر 2020

انڈیکس

(عارضی)

افراط زر کی شرح (فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

144.8

160.0

10.50

147.1

160.6

9.18

145.6

160.2

10.03

2

آسام

151.7

165.5

9.10

149.4

163.9

9.71

151.2

165.2

9.26

3

بہار

146.3

160.0

9.36

144.8

161.8

11.74

146.1

160.3

9.72

4

چھتیس گڑھ

145.2

160.0

10.19

145.5

155.7

7.01

145.3

158.3

8.95

5

دہلی

148.9

152.1

2.15

145.4

151.1

3.92

145.6

151.2

3.85

6

گجرات

144.6

154.4

6.78

140.9

149.4

6.03

142.5

151.6

6.39

7

ہریانہ

145.4

154.2

6.05

141.2

150.3

6.44

143.4

152.4

6.28

8

ہماچل پردیش

143.3

150.4

4.95

145.5

155.2

6.67

143.7

151.3

5.29

9

جھارکھنڈ

150.1

160.9

7.20

146.7

160.6

9.48

148.8

160.8

8.06

10

کرناٹک

150.5

160.3

6.51

153.3

162.0

5.68

152.0

161.2

6.05

11

کیرالہ

156.5

166.6

6.45

152.4

162.7

6.76

155.1

165.2

6.51

12

مدھیہ پردیش

145.6

156.3

7.35

145.5

158.5

8.93

145.6

157.2

7.97

13

مہاراشٹر

147.9

157.7

6.63

142.0

152.3

7.25

144.0

154.1

7.01

14

اوڈیشہ

149.2

165.8

11.13

144.5

155.5

7.61

147.9

162.9

10.14

15

پنجاب

148.5

156.5

5.39

140.4

149.0

6.13

144.9

153.1

5.66

16

راجستھان

149.7

156.2

4.34

147.3

155.5

5.57

148.8

156.0

4.84

17

تمل ناڈو

151.1

162.8

7.74

150.1

162.5

8.26

150.5

162.6

8.04

18

تلنگانہ

145.2

162.6

11.98

145.9

159.1

9.05

145.6

160.7

10.37

19

اترپردیش

146.3

157.0

7.31

148.3

158.2

6.68

147.0

157.4

7.07

20

اتراکھنڈ

144.9

156.9

8.28

143.2

154.7

8.03

144.3

156.1

8.18

21

مغربی بنگال

150.4

165.9

10.31

146.9

163.7

11.44

148.7

164.9

10.89

22

جموں وکشمیر*

154.6

163.2

5.56

152.7

163.6

7.14

153.9

163.3

6.11

کل ہند

148.3

159.7

7.69

146.0

156.8

7.40

147.2

158.4

7.61

نوٹ:

-1   اس لائن کے اعداد وشمار مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ کے قیمتوں اور حصے پر مبنی ہیں۔ (پہلے کی ریاست جموں و کشمیر)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-7296

م ن۔   ا ع۔  ت ع۔



(Release ID: 1673406) Visitor Counter : 160


Read this release in: Tamil , Manipuri , English , Hindi