وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بھائی دوج کی مبارکباد دی

Posted On: 16 NOV 2020 9:15AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،16نومبر: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے کہاکہ‘‘بھائی دوج کے مبارک موقع پر آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد۔’’

 

***************

)م ن ۔ ق ت۔ف ر)

U-7275

 


(Release ID: 1673157) Visitor Counter : 134