بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے (1)گرین کو انرجی ہولڈنکس ( جی ای ایچ ) کے ذریعہ اورکس ونڈایس پی ویزاور(II)اورکس کے ذریعہ جی ای ایچ میں اکوٹی اسٹیک کو ،اورکس کارپوریشن سے حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے
Posted On:
12 NOV 2020 6:55PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،12نومبر:ہندوستان کے کمپٹیشن کمیشن ( سی سی آئی ) نے آج کمپٹیشن قانون 2002کی دفعہ 31( 1)کے تحت (1)گرین کو انرجی ہولڈنکس ( جی ای ایچ ) کے ذریعہ اورکس ونڈایس پی ویزاور(II)اورکس کے ذریعہ جی ای ایچ میں اکوٹی اسٹیک کو ،اورکس کارپوریشن سے حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
جی ای ایچ ، کمپنیوں کے گرین کو،گروپ کی ہولڈنگ کمپنی ہے ۔ جی ای ایچ کی ہندوستانی ذیلی کمپنیوں کی اصل تجارتی سرگرمی بجلی پیداکرنے والے پروجیکٹوں کو حاصل کرنے ، فروغ دینے ، تعمیرکرنے اور ان کی دیکھ بھال کرنا ہے ۔
اورکس ، کمپنیوں کے اورکس گروپ کی ہولڈنگ کمپنی ہے جو بڑے پیمانے پرخدمات فراہم کراتی ہے ، جن میں کارپوریٹ مالیاتی خدمات ( مالی اعانت ،لیزپر دینا اور چھوٹی اور درمیانی سائز کی کمپنیوں کے لئے حل فراہم کرنا ) ، دیکھ ریکھ کی لیزنگ ( آٹوموبائل لیزنگ ، رینٹل اور کارشیئرنگ اور آئی ٹی سے متعلق آلات کارینٹل اورلیزنگ ) ، ریئل اسٹیٹ ،نجی اکوٹی سرمایہ کاری ، زندگی بیمہ ، بینک کاری اورقرضے ، اثاثوں کا انتظام ، ماحولیاتی اور توانائی کی خدمات ( بجلی پیداکرنے سمیت ) شامل ہیں ۔
اورکس ونڈ ایس پی ویز، اورکس کی ذیلی کمپنیاں ہیں اور اصولی طورپر بجلی کی پیداوار اور اس سے منسلک خدمات میں مصروف ہیں ۔ مجوزہ گٹھ جوڑ کے مطابق ( 1) جی ای ایس (اور/یا جی ای ایس کی کوئی ذیلی کمپنی )اورکس سے اورکس ونڈ ایس پی ویز میں اکوٹی حصے حاصل کرے گی ۔(11) اورکس جی ای ایچ میں اکوٹی حصے حاصل کرے گی ۔
کمیشن کا تفصیلی آرڈرجلد آئے گا ۔
***************
)م ن ۔ ا ع۔ع آ: )
U-7200
(Release ID: 1672566)
Visitor Counter : 146