وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 31 OCT 2020 9:47AM by PIB Delhi

نئی دہلی،31اکتوبر                      وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے ’’ ہماری سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت‘‘۔

*************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:6845


(ریلیز آئی ڈی: 1669017) وزیٹر کاؤنٹر : 150