کامرس اور صنعت کی وزارتہ

بھارت کی غیر ملکی تجارت: ستمبر 2020

Posted On: 15 OCT 2020 5:58PM by PIB Delhi

نئی دہلی،15؍اکتوبر، بھارت سے اپریل- ستمبر 21-2020 *  میں 221.86 ارب  امریکی ڈالر کی   بحیثیت مجموعی  بر آمدات  ( اشیاء و خدمات)  ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے، جو گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں (-) 16.66 فیصد کی منفی  اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ دوسری طرف اپریل – ستمبر 21-2020 *  کے دوران  204.12 بلین  امریکی ڈالر کی  بحیثیت مجموعی در آمدات ہونے کا اندازہ لگایا ہے،  جو  گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں (-) 35.43 فیصد  کے منفی  اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001LZ6J.png

*نوٹ: آربی آئی کے ذریعے جاری کیا گیا خدمات کے شعبے سے متعلق تازہ ترین اعداد وشمار  اگست 2020 سے  متعلق ہے۔ ستمبر 2020  سے متعلق  اعداد وشمار  صرف ایک اندازہ ہیں، جس میں آر بی آئی کے  اگلے  پریس اعلانیئے کی بنیاد پر ترمیم کی جائے گی۔

1-      اشیاء کی تجارت:

بر آمدات  (باز بر آمدات سمیت)

  • ستمبر 2020  میں 27.58 ارب  امریکی ڈالر کی بر آمدات ہوئیں جو ستمبر 2019 میں ہوئی  26.02  ارب  امریکی ڈالر کی بر آمدات  کے مقابلے میں 5.99 فیصد  کے منفی اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ روپے کے لحاظ سے ستمبر 2020  میں 202694.07 کروڑ روپے کی برآمدات  ہوئیں، جب کہ  ستمبر 2019  میں  185642.32 کروڑ روپے کی  بر آمدات  ہوئی تھی، جو 9.19  فیصد  کے مثبت  اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔
  • اہم  اجناسی  گروپ، جس نے ستمبر 2019 کے مقابلے میں ستمبر 2020 کے دوران منفی اضافہ  درج کیا ہے، ان میں دیگر اناج (337.22 فیصد) ، خام لوہا  (109.65 فیصد)، چاول (93.86 فیصد)،  خوردنی تیل (47.52 فیصد) ، قالین (42.89 فیصد) ، سریمک پروڈکٹ اور  کانچ سے بنی اشیاء (36.17 فیصد)، تیل بیج (35.69 فیصد)،  اناج کی  تیاری اور  مختلف ڈبہ بند اشیاء (33.57 فیصد) ، ڈرگس اور  فارماسیٹکلس (24.38 فیصد) ، ہینڈی کرافٹس  ایکسیلنس ، ہاتھ سے تیار قالین (21.82 فیصد) ، گوشت ، ڈیئری اور  پولٹری مصنوعات (19.97 فیصد) ، جوٹ مصنوعات – کوورنگ فلور (18.64 فیصد)، کارٹن یارن / فیبس / میڈ-اپس ، ہینڈ لوم پروڈکٹس  وغیرہ (15.39 فیصد) ،مسالحے (11.44 فیصد)، تمباکو (11.09 فیصد) اور  سبھی ٹیکسٹائل (10.22 فیصد) وغیرہ شامل ہیں۔
  • اہم اجناس  گروپس ، جس میں ستمبر 2019 کے مقابلے میں ستمبر 2020 کے دوران منفی اضافہ  درج کیا گیا، ان میں کاجو (44.25- فیصد)،  جواہرات وزیور (24.67- فیصد) ، انسانوں کے ذریعے تیار کردہ یارن / فیبس / میڈ- اپس وغیرہ (9.12- فیصد) میکا، کوئلہ اور  دیگر خام اشیاء ، پروسیسڈ معدنیات  سمیت  معدنیات  (6.71- فیصد) ، سمندری مصنوعات  (5.41- فیصد) ، چمڑا اور چمڑے سے تیار مصنوعات (3.36- فیصد)، چائے (2.27- فیصد)  اور  پھل وسبزیاں  (1.44- فیصد) وغیرہ شامل ہیں۔
  • اپریل – ستمبر 21-2020 کی  مدت کے لئے بر آمدات کی مجموعی قدر 125.25 بلین امریکی ڈالر  (398529.94 کروڑ روپے) رہی، جو  اپریل – ستمبر  20-2019  کی مدت کے دوران 159.16 بلین  امریکی ڈالر (1113886.17 کروڑ روپے)  کی تھی۔  اس مدت کے دوران ڈالر کے اعتبار سے (-) 21.31 فیصد  کا  منفی اضافہ اور  روپے کے اعتبار سے (-) 15.74 کا منفی اضافہ درج کیا گیا ۔
  • ستمبر  2020  میں غیر پیٹرولیم اور  غیر جواہر وزیورات  بر آمدات  کی  قدر 21.27 بلین امریکی ڈالر رہی، جب کہ ستمبر  2019  میں یہ  19.00  بلین ڈالر رہی تھی اور اس میں 11.94  فیصد  کا  مثبت  اضافہ درج کیا گیا تھا۔ اپریل – ستمبر  21-2020  میں  غیر پیٹرولیم اور  غیر  جواہر وزیورات  کی بر آمدات  104.51 بلین  امریکی ڈالر کے  بقدر  رہی ، جو  کہ 20-2019  میں اسی مدت کے دوران 118.65  بلین ڈالر کی بقدر رہی تھی۔ اس طرح اس میں منفی 11.92 فیصد  کی کمی  درج کی گئی۔

درآمدات:

  • ستمبر 2020 میں 30.31 ارب امریکی ڈالر  (222708.15 کروڑ روپے)  کی  در آمدات ہوئیں جو ستمبر 2019 میں 39.85 ارب امریکی ڈالر  (283530.41 کروڑ روپے)  کے مقابلے ڈالر کے اعتبار سے 19.60 فیصد  کم ہے اور  روپے کے اعتبار سے بھی منفی  17.18 فیصد کم ہے۔ اپریل – ستمبر  21-2020  میں کل ملاکر  148.69 ارب  امریکی ڈالر (1114686.58 کروڑ روپے)  کی درآمدات ہوئیں، جب کہ اپریل – ستمبر 20-2019 میں  248.08 ارب امریکی ڈالر (1735550.99 کروڑ روپے) کی در آمدات  ہوئی تھی۔ دونوں مالی برس کے  مقابلے میں ڈالر کے اعتبار سے منفی 40.06 فیصد  کا منفی اضافہ درج کیا گیا، جو کہ روپے کے اعتبار سے منفی  35.77 فیصد  منفی اضافہ ہے۔
  • ستمبر 2020 میں  جن اہم  اجناس  گروپوں میں در آمدات  گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں منفی  درج  کی گئی ہیں، ان میں درج ذیل شامل ہیں:

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00223GQ.png

خام تیل اور  غیر- تیل وغیرہ کی در آمدات:

  • ستمبر 2020  میں تیل کی در آمدات 5.83 ارب  امریکی ڈالر ( 42812.35 کروڑ روپے) کی تھی، جو کہ ستمبر  2019 میں 9.09 ارب امریکی ڈالر (64815.60 کروڑ روپے) کی  تھیں، جو کہ ڈالر کے اعتبار سے  35.88 فیصد  کم  اور  روپے کے اعتبار سے 33.95 فیصد کم تھیں۔ اپریل – ستمبر  21-2020 میں تیل کی  در آمدات 31.86 ارب  امریکی ڈالر (238995.70 کروڑ روپے)  کے مقابلے میں ڈالر کے اعتبار سے 51.14 فیصد  ( روپے کے اعتبار سے 47.60 فیصد کم ) کم تھی، جو گزشتہ برس کی اسی مدت میں 65.20 ارب امریکی ڈالر (456108.64 کروڑ روپے) کی رہی تھی۔
  • اس سلسلے میں یہ قابل ذکر ہے کہ عالمی بینک سے دستیاب اعداد وشمار کے مطابق ستمبر 2020 میں ستمبر 2019 کے مقابلے میں عالمی  برینٹ  قیمت (ڈالر / بلین بیرل ) 34.08 فیصد کم ہوگئی ہے۔
  •  ستمبر 2020 میں غیر تیل (پیٹرولیم) کی  در آمدات کا اندازہ 24.48 ارب  امریکی ڈالر (179895.80 کروڑ روپے)  تھا، جو کہ ستمبر  2019  میں 28.61 ارب امریکی ڈالر (204075.49 کروڑ روپے)  کے مقابلے ڈالر کے اعتبار سے 14.43 فیصد  کم  ( روپے کے اعتبار سے 11.85 فیصد) کم تھی۔ اپریل- ستمبر  20-2019 میں  غیر – تیل کی در آمدات  116.83 ارب  امریکی ڈالر (875690.88 کروڑ روپے)  تھی،  جو کہ  اپریل – ستمبر 20-2019 میں  182.88 ارب امریکی ڈالر (1279442.35 کروڑ روپے )  کے مقابلے میں ڈالر کے اعتبار سے 36.12 فیصد  کم (روپے کے اعتبار سے 31.56 فیصد کم) تھی۔
  • ستمبر 2020 میں غیر  تیل اور  غیر سونا  در آمدات  23.88 امریکی ڈالر کے بقدر  تھی  جن میں  منفی  12.63 فیصد   اضافہ درج کیا گیا اور  ستمبر 2019 میں اسی مدت کے دوران غیر  جواہرات  وزیورات  کی   درآمدات 27.33  ارب امریکی ڈالر کے بقدر ہوئی۔  اپریل – ستمبر  21-2020 میں غیر- پیٹرولیم اور غیر – جواہرات وزیو رات کی در آمدات  110.05 ارب امریکی ڈالر  کے بقدر  ہوئی، جو  گزشتہ مالی سال کی اسی مدت یعنی اپریل – ستمبر 20-2019 کے دوران 167.08  ارب امریکی ڈالر کے بقدر رہی تھی۔ یعنی گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں موجودہ مالی سال میں منفی .34.13 فیصد  کا اضافہ درج کیا گیا۔

11-خدمات کی تجارت

بر آمدات (موصولگی)

  • ریزور بینک آف انڈیا کے ذریعے 15 اکتوبر  2020 کو جاری  تازہ ترین پریس اعلانیے کے مطابق  اگست 2020 میں بر آمدات  16.44 ارب  امریکی ڈالر (122768.07 کروڑ روپے)  کے بقدر ہوئی، جو  اگست 2019 کے مقابلے میں ڈالر کے اعتبار سے منفی  9.88 فیصد کے اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ ستمبر 2020 * میں خدمات  کی بر آمدات  16.34 ارب امریکی ڈالر کے بقدر ہونے کا اندازہ  لگایا گیا ہے۔

درآمدات (ادائیگی)

  • ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعے 15 اکتوبر 2020 کو جاری تازہ ترین پریس اعلانیے کے مطابق اگست 2020 میں  در آمدات  9.60 ارب امریکی ڈالر (71662.62 کروڑ روپے)  کے بقدر ہوئی، جو  اگست 2019 کے مقابلے میں ڈالر کے اعتبار سے منفی 20.06 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ ستمبر 2020 * میں خدمات کی در آمدات  9.49  ارب امریکی ڈالر کے بقدر ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔

111- تجارتی توازن

  • اشیاء: ستمبر 2020 میں تجارتی خسارہ 2.72 ارب  امریکی ڈالر کے بقدر رہنے کا اندازہ لگایا ہے، جب کہ ستمبر 2019 میں یہ تجارتی خسارہ 11.67 ارب  امریکی ڈالر کے بقدر  ہوا تھا، جو  منفی  76.66 فیصد  کم ہے۔
  • خدمات: ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعے 15 اکتوبر 2020 کو جاری  پریس اعلانئے کے مطابق اگست 2020 کے دوران خدمات میں تجارتی توازن (یعنی خالص خدمات کی بر آمدات)  6.84 ارب امریکی ڈالر کے بقدر رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ ستمبر 2020 *  میں تخمینہ تجارتی توازن 6.85 بلین  امریکی ڈالر کے بقدر کا ہے۔
  • بحیثیت مجموعی تجارتی توازن: اشیاء و خدمات دونوں کو ہی ملانے پر اپریل – ستمبر 21-2020 * میں کُل ملاکر  17.74 ارب  امریکی ڈالر کے بقدر مجموعی تجارتی خسارے کے رہنے کا اندازہ لگایا ہے، جب کہ اپریل – اگست 20-2019 میں تجارتی خسارہ 49.91 ارب امریکی ڈالر کے بقدر ہوا تھا۔

*نوٹ: آر بی آئی کے ذریعے جاری کئے گئے خدمات کے شعبے سے متعلق تازہ ترین اعداد وشمار جولائی 2020 سے متعلق ہیں۔ اگست 2020 سے ترمیم شدہ اعداد شمار  صرف ایک جائزہ ہیں جس میں، آر بی آئی کی  اگلے پریس اعلانئے کی بنیاد پر ترمیم کی جائے گی۔

اشیاء کی تجارت

بر آمدات و درآمدات (بلین امریکی ڈالر میں)ٍ

(عبوری)

 

ستمبر

اپریل- ستمبر

برآمدات (باز برآمدات سمیت)

   

2019-20

26.02

159.16

2020-21

27.58

125.25

فیصد اضافہ 21-2020/20-2019

5.99

-21.31

درآمدات

   

2019-20

37.69

248.08

2020-21

30.31

148.69

فیصد اضافہ 21-2020/20-2019

-19.60

-40.06

تجارتی توازن

   

2019-20

-11.67

-88.92

2020-21

-2.72

-23.44

برآمدات ودرآمدات (کروڑ روپے)

 

(عبوری)

 
 

ستمبر

 اپریل- ستمبر

برآمدات (باز برآمدات سمیت)

   

2019-20

1,85,642.32

11,13,886.17

2020-21

2,02,694.07

9,38,529.94

فیصد اضافہ 21-2020/20-2019

9.19

-15.74

در آمدات

   

2019-20

2,68,891.09

17,35,550.99

2020-21

2,22,708.15

11,14,686.58

فیصد اضافہ 21-2020/20-2019

-17.18

-35.77

تجارتی توازن

   

2019-20

-83,248.77

-6,21,664.82

2020-21

-20,014.08

-1,76,156.64

خدمات کی تجارت

برآمدات و درآمدات (خدمات) : بلین امریکی ڈالر

 (عبوری)

 اگست 2020

اپریل- اگست 21-2020

برآمدات (موصولگی)

16.44

80.28

درآمدات (ادائیگی)

9.60

45.95

تجارتی توازن

6.84

34.33

برآمدات و درآمدات (خدمات) : کروڑ روپے

 (عبوری)

 اگست 2020

اپریل- اگست 21-2020

برآمدات (موصولگی)

1,22,768.07

6,05,633.40

درآمدات (ادائیگی)

71,662.62

3,46,586.98

تجارتی توازن

51,105.45

2,59,046.42

ذریعہ: آر بی آئی کی  15 اکتوبر 2020 کو جاری پریس اعلانئے کے مطابق

 

فوری تخمینوں کے لئے براہ کرم کلک کریں۔

Please click here for Quick Estimates

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (م ن- م م- ق ر)

U-6751



(Release ID: 1668080) Visitor Counter : 186


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Tamil