پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

ماہانہ پیداواری رپورٹ برائے ستمبر2020

Posted On: 23 OCT 2020 5:32PM by PIB Delhi

1-      خام تیل کی پیداوار:

ستمبر 2020 کے دوران خام تیل کی پیداوار (1) 2486.52 ٹی ایم ٹی رہی، جو کہ مقررہ نشانے سے 6.94 فیصد  کم ہے جبکہ   ستمبر 2019 کے مقابلے میں 6.05  فیصد کم ہے۔ اپریل – ستمبر  2020 کے دوران  خام تیل کی مجموعی پیداوار 15372.79 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ مقررہ نشانے سے  6.64 فیصد   کم  جب کہ  پچھلے برس اسی مدت کے دوران پیداوار کے مقابلے میں  6.10 فیصد  کم ہے۔ یونٹ وار اور  ریاست وار  خام تیل کی پیداوار  ضمیمہ-1  میں دی گئی ہے۔ ستمبر 2020  کے مہینے میں یونٹ وار  خام تیل کی پیداوار اور  اپریل – ستمبر  2020 کی مدت کے لئے  مجموعی پیداوار  کے ساتھ ساتھ  گزشتہ برس کی اسی مدت کے لئے  پیداوار  ٹیبل -1 اور  مہینے وار  تصویر -1  میں دی گئی ہے۔

ٹیبل-1:  خام تیل کی پیدوار ( ٹی ایم ٹی میں)

تیل کمپنی

مقررہ نشانہ

ستمبر ( مہینہ)

اپریل- ستمبر (مجموعی)

21-2020 (اپریل-مارچ)

2020-21

2019-20

گزشتہ برس کے مقابلے %

2020-21

2019-20

گزشتہ برس کے مقابلے %

مقررہ نشانہ

پیداوار *

پیداوار

مقررہ نشانہ

 پیداوار *

پیداوار

او این جی سی

20931.54

1728.72

1638.71

1667.57

98.27

10499.38

10153.89

10252.13

99.04

او آئی ایل

3268.00

261.84

245.44

259.48

94.59

1562.02

1485.42

1614.27

92.02

پی ایس سی فیلڈس

8265.00

681.38

602.38

719.48

83.72

4060.06

3733.47

4505.58

82.86

میزان

32464.53

2671.94

2486.52

2646.52

93.95

16121.47

15372.79

16371.98

93.90

 

نوٹ:1 21-2020 کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے، جو کہ حتمی  کیا جانا ہے۔                      *: عارضی         

2 –  راؤنڈ آف کرنے کی وجہ سے میزان میں  فرق ہوسکتا ہے

تصویر-1 :  ماہانہ خام  تیل کی پیدوار

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001CIHP.png

کمی کے لئے وجوہات کے ساتھ یونٹ وار  پیداوار کی تفصیلات درج ذیل ہے:

1-         ستمبر 2020 کے دوران  نامزد بلاک نے او این جی سی  کے ذریعے  خام تیل کی پیدوار  1638.71  ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ  ٹارگیٹ سے 5.21 فیصد  کم ہے اور یہ  ستمبر 2019 کے پیداوار کے مقابلے میں 1.73 فیصد  کم رہی۔ اپریل – ستمبر 2020 کے دوران  او این جی سی کے ذریعے خام تیل کی مجموعی پیداوار 10153.89  ٹی ایم ٹی  رہی  جوکہ  مقررہ نشانے سے 3.29 فیصد جب کہ  گزشتہ برس  اسی مدت کے دوران  پیدا وار سے  0.96 فیصد  کم ہے۔ پیداوار میں کمی کی  وجوہات  درج ذیل ہیں۔:

  • ڈبلیو او 16 کلسٹر سے منصوبہ بند پیداوار  ایم او پی یو (ساگر سمراٹ) میں  تاخیر کے باعث حاصل نہیں کی جاسکی کیونکہ کووڈ کی پابندی نیز لاک ڈاؤن کے باعث ابوظبی  کے جی پی سی  یارڈ پر  سرگرمیاں متاثر ہوئی تھیں۔
  • کووڈ – 19  کی  پیچیدگیوں کے باعث پورے طور پر تکمیل کے لئے ای ایس پیز کی  عدم دستیابی کے باعث رتن  فیلڈ میں نئے کنوؤں سے منصوبہ بند پیداوار  متاثر ہوئی۔
  • تنصیب کے دوران ڈی-  30-2 پلیٹ فارم کی خرابی باعث  ، کلسٹر 8 کے ترقیاتی پروجیکٹ کے تحت  نئے کنوؤں کی منصوبے  کے مطابق تکمیل میں تاخیر ہوئی ہے اور  کووڈ کی پیچیدگیوں کے باعث  نئے پلیٹ فارموں کی  تنصیب میں مزید  تاخیر ہوئی۔
  • ایس ینم میں میسرز ودانتاز لوڈنگ  ٹرمنل کے سنگل بوائے مورنِگ میں  تکنیکی  مسائل کے باعث راجا  ہموندرے اسیٹ میں تیل کی پیداوار  پر پابندی لگادی ہے۔

2-         ستمبر 2020 کے دوران نامزدگی میں او آئی ایل کے ذریعے خام تیل کی پیداوار 245.44 ٹی ایم ٹی تھی، جوکہ ماہانہ نشانے سے 6.27 فیصد ، جب کہ ستمبر  2019  کے مقابلے میں 5.41 فیصد  کم رہی۔ اپریل- ستمبر 2020 کے دوران  او آئی ایل کے ذریعے خام تیل کی مجموعی پیداوار  1485.42  ٹی ایم ٹی تھی ، جو کہ  مقررہ نشانے  سے  4.90 فیصد کم رہی، جب کہ  گزشتہ برس اسی مدت کے دوران  کے مقابلے میں  یہ 7.98 فیصد  کم رہی۔ پیدا وار میں کمی کی وجوہات  درج ذیل ہیں۔:

  • ورک اوور کنوؤں، ڈرل کام کے تحت کنوؤں اور  پرانے کنوؤں سے منصوبےسے  کم پیدا وار ۔
  • موجودہ کنوؤں میں پانی کی تخفیف میں اضافہ اور محلول پیداوار میں کمی۔
  • بھاگ جن بلوووٹ ،احتجاج  نیز  مظاہرے  وغیرہ کے بعد مقامی لوگوں  یا تنظیموں کے ذریعے  بند نیز  بلاکیڈ۔

3-         ستمبر 2020 کے دوران پی ایس سی  رجیم  میں   پرائیویٹ نیز  جے ویز کے ذریعے خام تیل کی پید وار 602.38 ٹی ایم ٹی  تھی ، جو کہ  ماہانہ نشانے سے  11.59 فیصد   کم رہی  جب کہ ستمبر 2019 کے مقابلے میں 16.28 فیصد  کم رہی۔ اپریل – ستمبر 2020 کے دوران پی وی ٹی نیز  جے ویز کے ذریعے خام تیل کی  مجموعی  پیدا وار  3733.47 ٹی ایم ٹی  تھی، جو کہ مقررہ نشانے کے مقابلے میں 8.04  فیصد اور  گزشتہ برس اسی مدت کے دوران پیدا وار کے مقابلے میں 17.14 فیصد  کم رہی۔ پید ا وار میں کمی کی وجوہات  درج ذیل ہیں۔:

  • آر جے – او اہن- 90/1 (راجستھان بلاک) : (1)  بھاگیم،  (2) ایشوریہ ، (3) ایشوریہ بارمر ہل، (4) سرسوستی : بجلی کی  ناکامیاں،  اور  زمین سے اوپر  بجلی کے لائنوں کے باعث اضافی  بجلی کی عدم دستیابی ،  گرڈ کی فلیور، سیلار پِٹ واٹر  جمع ہونے، لائن میں لیکیج -  (5) گڈا: پانی کی تکنیکی اور  دیکھ بھال کے مسائل کے باعث  تیل کے میدانوں میں کوئی پیداوار نہیں۔
  • سی بی-  او این این – 2000/1  (اِنگولی اینڈ سناند ایسٹب): ممکنہ کیسنگ خراب ہونے اور ذخائر کے مسائل نیز  بھاری پانی اور  تیل کی آلودگیوں کو ختم کرنے کے لئے مؤثر  آلات(جی ایس پی سی)  کی عدم دستیابی کے باعث کنوؤں کے   کچھ  حصوں کے بند ہونے کی وجہ سے، کنواں پی کے#2 میں  کوئی پیداوار نہیں ہوئی۔
  •  کے جی – او این این – 2003/1  (ناگایالنکا): روا جے وی  (او این جی سی) کے کنوؤں کا  بند ہو جانا۔
  • سی  وائی – او این این – 2002 /2 (مدانم) : مقامی  احتجاج کے باعث  ڈرل سے متعلق سرگرمیوں کو  منصوبے کے مطابق  ایم ڈی ڈی ڈی  سے  پیدا وار پوری نہیں کی جاسکی (او این جی سی)۔
  • سی بی- او این این – 2004 /2 (وداتل):  وی ڈی -3 دریافت کے دو ترقیاتی کنوؤں اور  وی ڈی -5  دریافت کے ایک کنوئیں کی ڈرل نہیں کی جاسکی۔ (او این جی سی)

2-قدرتی گیس کی پیدا وار

ستمبر  2020 کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار 2293.52 ایم ایم   ایس سی ایم رہی  جو کہ  ماہانہ نشانے کے مقابلے میں 18.07 فیصد  کم ہے۔  جب کہ یہ  ستمبر 2019  کی پیداوار کے مقابلے میں 10.69 فیصد  کم ہے۔ اپریل – ستمبر 2020 کے دوران  قدرتی  گیس کی مجموعی پیدا وار  13953.67 ایم ایم   ایس سی ایم  رہی  جو کہ  اس مدت کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 13.11 فیصد  جب کہ  گزشتہ برس اسی مدت کے دوران  پیدا وار کے مقابلے میں 12.82 فیصد کم رہی۔ یونٹ وار  اور  ریاست وار  قدرتی گیس کی  پیدا وار  ضمیمہ -11میں دی گئی ہے۔ ستمبر 2020  کے مہینے کے لئے  قدرتی گیس کی  یونٹ وار  پیدا وار  اور  اپریل – ستمبر 2020  کی مدت کے لئے  مجموعی  پیدا وار  نیز  گزشتہ برس کی اسی مدت کی پیدا وار  ٹیبل-2  میں دکھائی گئی ہے جب کہ  ماہانہ  تصویر -2  میں  دستیاب ہے۔

ٹیبل-2: قدرتی گیس کی پیدا وار (ایم ایم   ایس سی ایم میں)

تیل کمپنی

مقررہ نشانہ

ستمبر ( مہینہ)

اپریل- ستمبر  (مجموعی)

21-2020 (اپریل- مارچ)

2020-21

2019-20

گزشتہ برس کے مقابلے

%

2020-21

2019-20

گزشتہ برس کے مقابلے

%

نشا نہ

پیداوار  *

پیداوار

نشانہ

 پیداوار*

پیدا وار

او این جی سی

24437.08

2005.75

1782.61

1913.42

93.16

12232.45

10979.09

12071.71

90.95

او آئی ایل

3181.54

280.40

200.66

231.72

86.60

1560.38

1241.80

1384.38

89.70

پی ایس سی- فیلڈس

6826.82

513.15

310.25

422.98

73.35

2265.79

1732.78

2549.03

67.98

میزان

34445.44

2799.30

2293.52

2568.11

89.31

16058.62

13953.67

16005.12

87.18

 

نوٹ:1 21-2020 کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے، جو کہ حتمی  کیا جانا ہے۔                      *: عارضی         

2 –  راؤنڈ آف کرنے کی وجہ سے میزان میں  فرق ہوسکتا ہے

تصویر-2 :  ماہانہ قدرتی گیس کی پیدوار

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0021X90.png

 

1-         ستمبر 2020 کے دوران نامزدگی میں او این جی سی کے ذریعے قدرتی گیس کی  پیدا وار  1782.61 ایم ایم ایس سی  ایم رہی  جو کہ  نشانے کے مقابلے میں 11.13 فیصد کم ہے جب کہ ستمبر  2019 کے مقابلے میں 6.84 فیصد  کم ہے۔ اپریل – ستمبر 2020 کے دوران او این جی سی کے ذریعے قدرتی گیس کی مجموعی پیداوار  10979.09 رہی ہے، جو کہ  اس مدت کے لئے مقررہ نشانے سے 10.25 فیصد، جب کہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران  پیداوار کے مقابلے میں 9.05 فیصد رہی۔  پیدوار میں کمی کی  وجوہات  درج ذیل ہیں:

  • 24ستمبر 2020 کو  ہزاریہ پلانٹ کے بند ہونے کے باعث مغربی ساحل سے دور گیس کے کنوؤں کے بند ہونے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے حالات۔
  • ایم او پی یو میں تاخیر کے باعث  ڈبلیو او  16 سے  گیس کی کم پیدا وار  اور کووڈ -19 کی  پیچیدگیوں کے تناظر میں سمندر کے ذیلی ٹیڑھے میڑھے کنکشن نیز جوڑنے سے متعلق کام کاج میں تاخیر کے باعث بسین تیل کے شعبے میں سمندر کے  نئے ذیلی کنوؤں سے  منصوبے کے مطابق حصول میں ناکامی۔
  • ذخائر سے متعلق کچھ  مسائل کے باعث ای او اے  میں  وسستھا /  ایس آئی کنوؤں سے منصوبے کے نشانے کے مقابلے  کم پیدا وار

2-         ستمبر 2020 کے دوران نامزدگی میں او آئی ایل کے ذریعے قدرتی گیس کی پیدا وار 200.66 ایم ایم ایس سی ایم  رہی ، جو کہ  ماہانہ نشانے کے مقابلے میں 28.44  فیصد کم ہے جب کہ یہ  ستمبر 2019  کی پیدا وار کے مقابلے میں 13.40 فیصد کم ہے۔ اپریل – ستمبر 2020 کے دوران او آئی ایل کے ذریعے قدرتی گیس کی مجموعی پیداوار 1241.80 ایم ایم ایس سی ایم رہی ، جو کہ  ماہانہ پیداوار کے نشانے  سے 20.42 فیصد  ، جب کہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران پیداوار کے مقابلے میں 10.30 فیصد رہی۔ پیدا وار میں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں:

  • پیداواری سلسلے میں  سی او 2  کی موجودگی کے باعث  دیوہال علاقے میں امکانات  کا اختتام۔
  • بڑے صارفین کے ذریعے گیس کا کم مطالبہ۔
  • باگجن بلوووٹ،  مظاہروں  نیز احتجاجوں کے بعد عوام اور  تنظیموں  وغیرہ کے ذریعے بند اور  بلاکیڈ کی کارروائی۔

3-         ستمبر 2020 کے دوران  پی ایس سی رجیم میں پی وی ٹی / جے ویز کے ذریعے قدرتی گیس کی پیداوار  310.25 ایم ایم ایس سی ایم  تھی، جو کہ  ماہانہ پیداوری نشانے کے مقابلے میں 39.54 فیصد  جب کہ  ستمبر 2019  کی پیدوار کے مقابلے میں 26.65 فیصد  کم ہے۔ اپریل – ستمبر 2020 کے دوران  پی وی ٹی / جے ویز کے ذریعے قدرتی گیس کی مجموعی پیداوار  1732.78  ایم ایم ایس سی ایم رہی ،جو کہ  مقررہ نشانے کے مقابلے میں 23.52 فیصد ، جب کہ  گزشتہ برس اسی مدت کے دوران پیدوار کے مقابلے میں 32.02 فیصد رہی۔ پیدوار میں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں:

  • کے جی- ڈی ڈبلیو این – 98/3 (ڈی -34): کے جی – ڈی  ڈبلیو این – 98 /3   کے  آر – سلسلے  ڈی -34  کے  تیل کے کنوؤں کے پروجیکٹ کی پیش رفت،  کووڈ -19 وبا کے پھوٹ پڑنے تک معمول کے مطابق رہی اور اب  اس صورت حال پر قابو پانے کے لئے ہر ممکنہ کوششیں  کی جارہی ہیں (آر آئی ایل)۔
  • آر جے- او این /6 ( ایس جی ایل) :پاور پلانٹ کے صارف نے گیس  لینے میں مزید کمی کردی کیونکہ  گیس کی  ٹربائن  کو  ایمرجنسی  طور پر بند کیا گیا۔ (ایف ای ایل)۔
  • آر جے – او این -90/1 (راجستھان بلاک) : آر ڈی جی – کووڈ – 19 کے باعث  راگیشوری  دیپ گیس  کے نئے پلانٹ کو شروع کرنے میں تاخیر (سی ای آئی ایل)۔
  • کے جی – ڈی ڈبلیو این – 98/2 (یو-3بی) :  کنوئیں سے پانی کی پیداوار میں اضافے کے باعث  چوک نے  کمی کی وجہ سے کنوئیں سے گیس کی کم پیداوار (او این جی سی)۔
  • سہاگپور مغرب  (سی بی ایم) : گیس کے کنوؤں میں پانی کے پھوٹ پڑنے کا انتظار ہے،  پیدواری کنوؤں میں اسکیلنگ، اور  کووڈ – 19 لاک ڈاؤن کے اثرات (آر آئی ایل)۔

3- خام تیل کی صفائی کا عمل (تیار  کردہ خام )

ستمبر 2020 کے دوران  خام تیل کی صفائی کے بعد پیدا وار  17706.85 ٹی ایم ٹی  تھی ، جو کہ  مہینے کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 14.75 فیصد  اور  ستمبر 2019 کی پیدوار کے مقابلے میں 8.80 فیصد  کم رہی۔ اپریل – ستمبر 2020 کے دوران  مجموعی  تیار کردہ خام تیل  کی پیدا وار 100166.06  ٹی ایم ٹی رہی، جو کہ   اس مدت کے لئے 18.96 فیصد  جب کہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران  پیداوار کے مقابلے میں 20.33 فیصد  کم رہی۔ ستمبر 2020 کے مہینے کے دوران  تیار کردہ خام تیل اور  صلاحیتی استعمال کی  ریفائنری وار تفصیلات  بشمول ستمبر 2019 ضمیمہ-111 اور  ضمیمہ –IV  میں  دی گئی ہے۔ ستمبر 2020 کے مہینے کے لئے تیار کردہ  خام تیل کی  کمپنی وار  اور  اپریل- ستمبر  2020  کی  مدت کے لئے مجموعی  پیداوار کے ساتھ ساتھ گزشتہ برس کی مدت کے لئے پیداوار کی تفصیلات بھی ٹیبل-3  میں جب کہ  ماہانہ  تفصیلات  تصویر-3 میں دی گئی ہیں۔

ٹیبل-3: خام تیل کی صفائی کا عمل (تیار  کردہ خام ) (ٹی ایم ٹی میں)

تیل کمپنی

 مقررہ نشانہ

 ستمبر   (مہینہ)

اپریل- ستمبر ( مجموعی پیدا وار)

21-2020 (اپریل- مارچ)

2020-21

2019-20

گزشتہ برس کے مقابلے

%

2020-21

2019-20

گزشتہ برس کے مقابلے

%

نشانہ

 پیداوار *

پیداوار

 نشانہ

 پیداوار *

 پیداوار

سی پی ایس ای

148031.12

12037.03

9732.67

10744.13

90.59

71403.92

54632.82

71184.40

76.75

آئی او سی ایل

72499.86

6033.24

4656.72

5162.11

90.21

35086.15

26899.27

34820.22

77.25

بی پی سی ایل

30499.95

2070.00

1889.75

2257.22

83.72

15155.21

10664.17

15205.53

70.13

ایچ پی سی ایل

17867.47

1506.38

1398.38

1379.24

101.39

9188.89

8033.14

8484.47

94.68

سی پی سی ایل

9000.00

900.00

769.87

743.43

103.56

3540.00

3383.31

5188.76

65.20

این آر یل

2700.00

222.00

198.15

210.96

93.93

1353.00

1268.38

1394.36

90.96

ایم آر پی ایل

15400.00

1300.00

812.52

984.14

82.56

7050.00

4346.94

6047.41

71.88

او این جی سی

63.83

5.42

7.29

7.03

103.73

30.66

37.60

43.65

86.15

جے ویز

14772.00

1197.00

1505.07

1134.55

132.66

7299.00

7640.58

9640.09

79.26

بی او آر ایل

7800.00

640.00

489.28

532.38

91.91

3900.00

2511.18

3779.07

66.45

ایچ ایم ای ایل

6972.00

557.00

1015.78

602.18

168.69

3399.00

5129.40

5861.02

87.52

نجی

89515.16

7536.32

6469.12

7536.32

85.84

44903.78

37892.67

44903.78

84.39

آر آئی ایل

68894.99

5894.55

5008.97

5894.55

84.98

34503.02

28976.86

34503.02

83.98

این ای ایل

20620.18

1641.76

1460.15

1641.76

88.94

10400.76

8915.81

10400.76

85.72

میزان

252318.28

20770.35

17706.85

19415.00

91.20

123606.70

100166.06

125728.27

79.67

 

نوٹ:1 21-2020 کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے، جو کہ حتمی  کیا جانا ہے۔                     *: عارضی         

2 –  راؤنڈ آف کرنے کی وجہ سے میزان میں  فرق ہوسکتا ہے

تصویر-3 :  خام تیل کی صفائی کا عمل (تیار  کردہ خام )

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00339SL.png

1-         ستمبر2020 کی دوران سی پی ایس ای تیل صاف کرنے کی کمپنیوں کی  خام تیل سے صاف تیل کی پیداوار  9732.67 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ  مہینے کے لئے مقررہ  نشانے کے مقابلے میں 19.14 فیصد کم ہے نیز  یہ  ستمبر 2019  کی  پیداوار کے مقابلے میں 9.41 فیصد کم ہے۔ اپریل – ستمبر 2020 کے دوران  سی پی ایس ای  تیل صاف کرنے کی کمپنیوں کی  خام تیل سے صاف تیل  بنانے کی  پیداوار  54632.82  ٹی ایم ٹی رہی، جو کہ  اس مدت کے لئے  مقررہ نشانے کے مقابلے میں 23.49 فیصد کم رہی ، جب کہ  گزشتہ برس اسی مدت کے دوران پیداوار کے مقابلے میں یہ 23.25 فیصد کم رہی،  پیداوار میں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں۔

  • آئی او سی  ایل- جھریا،  ہلدیا، متھرا، پانی پات ، بونگا گاؤں اور  پردیپ: کووڈ کے اثر کے باعث  کم پیداوری  مطالبے کے لئے  ہائی ایچ  ایس  ڈی کے لئے  تیار کردہ   خام تیل کو منضبط کیا گیا۔
  • آئی او سی ایل – ڈگبوئی:  تیار کردہ خام تیل کو  اعلیٰ جلدی  حرارت کے لئے  ڈی سی یو   ایس اے ڈی  کے باعث  اعلی وی آر  اسٹوک کی وجہ سے  منضبط کیا گیا
  •  بی پی سی ایل – ممبئی اور  کوچی : کووڈ – 19  کے اثرات کے تناظر میں  پیٹرولیم  کی مصنوعات کے لئے کم مطالبے کے باعث  اپریل – ستمبر  2020 کے دوران  ریفائنریوں میں  خام تیل کو صاف کرنے کا  کم  کام ہوا۔
  • ایچ پی سی ایل -  ممبئی  اور  ویساکھ :  ذیلی یونٹ  کو منصوبے کے مطابق بند کرنے اور  کووڈ کی صورت حال کے اثر کے باعث  کمی۔
  • سی پی سی ایل – منالی اور  این آر ایل -  نمالی گڑھ :  کووڈ – 19 لاک ڈاؤن کے اثر کے باعث  کم مطالبے کی وجہ سے پیداوار میں کمی۔

3.2-      ستمبر 2020  کے دوران  جے وی  ریفائنریوں کی خام تیل صاف کرنے کی پیدا وار  1505.07   ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ مہینے کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 25.74  فیصد  زیادہ رہی، جب کہ  ستمبر 2019  کے مقابلے میں یہ 32.66 فیصد  زیادہ رہی۔ اپریل – ستمبر 2020 کے دوران  خام تیل کو صاف کرنے کی مجموعی پیداوار 7640.58  ٹی ایم ٹی رہی، جو کہ اس مدت کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 4.68 فیصد  زیادہ  تھی  لیکن گزشتہ برس اسی مدت کے دوران پیداوار کے مقابلے میں یہ  20.74 فیصد  کم رہی۔

3.3-      نجی ریفائنریوں کی  خام تیل صاف کرنے کی  پیداوار ، ستمبر  2020  کے مہینے میں ، 6469.12 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ  گزشتہ برس اسی مہینے کے دوران پیدوار کے مقابلے میں 14.16 فیصد کم ہے۔ اپریل – ستمبر 2020  کے دوران  خام تیل صاف کرنے کی مجموعی پیداوار  37892.67 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ  گزشتہ برس اسی مدت کے دوران  پیداوار کے مقابلے میں  15.61 فیصد  کم ہے،

4-پیٹرولیم کی مصنوعات کی پیداوار

ستمبر 2020 کے دوران  پیٹرولیم کی مصنوعات کی پیداوار  18000.82 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ مہینے کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں  14.92 فیصد کم ہے اور  یہ  ستمبر 2019 کی  پیداوار کے مقابلے میں 9.49 فیصد کم رہی۔ اپریل – ستمبر 2020 کے دوران مجموعی پیداوار  107288.52  ٹی ایم ٹی رہی، جو کہ  اسی مدت کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 14.88 فیصد کم ، جب کہ گزشتہ برس  اسی مدت کے دوران  پیداوار کے مقابلے میں 16.26 فیصد  کم رہی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی یونٹ وار  پیداوار  ضمیمہ - V میں  دی گئی ہے۔ ستمبر 2020 کے  مہینے اور  اپریل – ستمبر 2020  کی مدت کے لئے  مجموعی  نیز  گزشتہ برس  اسی مدت کے لئے پیداوار  کی تفصیلات  ٹیبل-4 میں  جب کہ  ماہانہ پیداوار  تصویر-4 میں  دی گئی ہے،

1-         ستمبر 2020 کے دوران تیل کی  ریفائنریوں کے ذریعے پیٹرولیم کی مصنوعات کی پیداوار  17663.73 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ مہینے کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 14.90 فیصد کم ہے اور  یہ  ستمبر 2019 کے مقابلے میں 9.60 فیصد  کم رہی ہے۔ ریفائنریوں کے ذریعے  اپریل – ستمبر 2020 کے دوران  پیٹرولیم کی مصنوعات کی مجموعی پیداوار  105201.32 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ  اس مدت کے لئے  مقررہ نشانے سے  14.97 فیصد  اور  گزشتہ برس  اسی مدت کے دوران  پیداوار کے مقابلے میں 16.34 فیصد کم رہی ہے۔

4.2-      ستمبر  2020 کے دوران  فریکشنیٹرس کے ذریعے پیٹرولیم کی مصنوعات کی پیداوار  337.08 ٹی ایم ٹی رہی ، جو کہ  مہینے کے لئے مقررہ نشانے کے  مقابلے میں 15.65 فیصد اور ستمبر  2019 کی  پیداوار  کے  مقابلے میں 3.44 فیصد  کم رہی۔ فریکشنیٹرس کے ذریعے  اپریل – ستمبر 2020 کے دوران  مجموعی پیداوار  2087.20 ٹی ایم ٹی تھی، جو  کہ  اسی مدت کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 10.11 فیصد  اور  گزشتہ برس اسی مدت کے دوران  پیداوار کے مقابلے میں 11.98 فیصد کم ہے۔

ٹیبل-4:  پیٹرولیم کی مصنوعات کی پیداوار (ٹی ایم ٹی )

تیل کمپنی

 مقررہ نشانہ

 ستمبر ( مہینہ)

 اپریل – ستمبر ( مجموعی پیداوار)

21-2020 ( اپریل- مارچ)

2020-21

2019-20

گزشتہ برس کے مقابلے

%

2020-21

2019-20

گزشتہ برس کے مقابلے

%

نشانہ

 پیداوار *

 پیداوار

 نشانہ

 پیداوار *

 پیداوار

سی پی ایس ای

139203.86

11316.37

9095.89

10080.59

90.23

67174.07

51638.08

66922.75

77.16

آئی او سی ایل

68912.87

5736.79

4458.82

4924.52

90.54

33332.73

25688.84

33015.44

77.81

بی پی سی ایل

28965.13

1961.59

1815.91

2092.41

86.79

14417.25

10250.43

14262.35

71.87

ایچ پی سی ایل

16438.97

1389.61

1219.62

1210.76

100.73

8462.32

7539.52

7861.78

95.90

سی پی سی ایل

8278.87

835.00

692.81

703.10

98.54

3213.11

3055.04

4787.82

63.81

این آر ایل

2660.91

218.71

184.10

210.68

87.38

1334.10

1259.83

1348.18

93.45

ایم آر پی ایل

13887.11

1169.58

717.54

932.45

76.95

6385.73

3808.38

5606.33

67.93

او این جی سی

60.00

5.10

7.10

6.66

106.50

28.82

36.03

40.85

88.18

جے ویز

13590.40

1100.92

1415.09

1119.83

126.37

6714.20

7099.17

8991.63

78.95

بی او آر ایل

6958.40

570.92

438.62

519.75

84.39

3480.20

2148.82

3463.19

62.05

ایچ ایم ای ایل

6632.00

530.00

976.47

600.07

162.73

3234.00

4950.36

5528.44

89.54

نجی

102154.50

8339.79

7152.75

8339.79

85.77

49837.80

46464.07

49837.80

93.23

آر آئی ایل

82374.12

6760.93

5787.13

6760.93

85.60

39886.43

37844.09

39886.43

94.88

این ای ایل

19780.38

1578.86

1365.62

1578.86

86.49

9951.37

8619.98

9951.37

86.62

ریفائنریوں کا کُل میزان

254948.76

20757.08

17663.73

19540.20

90.40

123726.07

105201.32

125752.17

83.66

فریکشنیٹرس

4572.73

399.64

337.08

349.10

96.56

2322.06

2087.20

2371.22

88.02

میزان

259521.49

21156.72

18000.82

19889.30

90.51

126048.13

107288.52

128123.40

83.74

 

نوٹ:1 21-2020 کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے، جو کہ حتمی  کیا جانا ہے۔                      *: عارضی         

2 –  راؤنڈ آف کرنے کی وجہ سے میزان میں  فرق ہوسکتا ہے

تصویر-4 : پیٹرولیم  کی مصنوعات کی ریفائنری کی  ماہانہ پیداوار

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0045C2Q.png

 ضمیمہ -I

 ضمیمہ -II

 ضمیمہ -III

 ضمیمہ -IV

 ضمیمہ -V

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(م ن- ا ع- ق ر)

(27-10-2020)

U-326



(Release ID: 1667802) Visitor Counter : 122