وزارت خزانہ
سورن گولڈ بونڈ اسکیم 21-2020
Posted On:
09 OCT 2020 7:36PM by PIB Delhi
بھارت سرکار نے ریزروبینک آف انڈیا کے صلاح ومشورے سے سورن گولڈ بونڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سورن گولڈ بونڈز نیچے مخصوص کئے گئے کلینڈر کے مطابق اکتوبر 2020 سے مارچ 2021 تک چھ حصوں میں جاری کئے جائیں گے۔
نمبر شمار
|
حصہ
|
خرید کی تاریخ
|
جاری کرنے تاریخ
|
1.
|
21-2020 سیریز VII
|
اکتوبر ,202016-12
|
اکتوبر 20, 2020
|
2.
|
21-2020 سیریز VIII
|
نومبر 09 - 13, 2020
|
نومبر 18, 2020
|
3.
|
21-2020 سیریز IX
|
دسمبر 28، 2020، جنوری 01، 2021
|
جنوری 05, 2021
|
4.
|
21-2020 سیریز X
|
جنوری 11-15, 2021
|
جنوری 19, 2021
|
5.
|
21-2020 سیریز XI
|
فروری 01- 05, 2021
|
فروری 09, 2021
|
6.
|
21-2020 سیریز XII
|
مارچ 01- 05, 2021
|
مارچ 09, 2021
|
بونڈز چھوٹے مالیاتی بینکوں اور ادائیگی بینکوں کو چھوڑ کر شیڈولڈ کمرشیل بینکوں واسٹاک ہولڈنگ کوآٖپریشن آف انڈیا لمیٹیڈ (ایس ایچ سی آئی ایل) نامزد پوسٹ آفیسیز (ڈاک خانوں) اور تسلیم شدہ اسٹاک ایکسچینج مثلاً نیشنل اسٹاک ایکسچینج آف انڈیا لمیٹیڈ اور بمبئی اسٹاک ایکسچینج لمیٹیڈ وغیرہ کے ذریعے فروخت کیے جائیں گے۔ بونڈ کی خصوصیات حسب ذیل ہیں۔
نمبر شمار
|
آئٹم
|
تفصیلات
|
1
|
اشیا کا نام
|
سورن گولڈ بونڈ 21-2020
|
2
|
جاری کیا جانا
|
بھارت سرکار کی ایما پر ریزروبینک آف انڈیا کی طرف سے جاری کیا جائے گا۔
|
3
|
اہلیت
|
بونڈز کی ریڈی ڈینٹ افراد، ایچ یو ایف ایس وٹرسٹ یونیورسٹیز اور خیراتی اداروں کو فروخت کے لئے ایک بندش ہوگی۔
|
4
|
مقدار قیمت (ڈی نومینیشن)
|
ایک گرام کی بنیادی یونٹ کے ساتھ سونے کی گرام (ایس) کی ملٹی پیپلز میں بونڈز ڈی نومینیٹ ہوگا۔
|
5
|
ٹینور
|
بونڈ کی ٹینور 8 سال کی مدت کے لئے ہوگی، جبکہ 5 سال کے بعد ایگزٹ متبادل کا اگلے سود کی ادائیگی کی تاریخوں پر اطلاق ہوگا۔
|
6
|
کم سے کم سائز
|
کم سے کم پرمیزیبل (قابل اجازت) سرمایہ کاری سونے کے ایک گرام کی ہوگی۔
|
7
|
زیادہ سے زیادہ حد
|
خرید کی زیادہ سے زیادہ حد فرد کے لئے چار کے-جی ہوگی۔ ایچ یو ایف کے لئے 4 کے جی اور ٹرسٹوں کے لئے 4 کے جی اور اسی طرح کی کمپنیوں کے لئے 4 کے جی فی مالی (اپریل مارچ) جس کا وقتاً فوقتاً سرکار کے ذریعے نوٹیفائی کیاگیا ہے۔
|
8
|
مشترکہ ہولڈر
|
مشترکہ ہولڈلنگ کے معاملے میں 4 کے جی کی سرمایہ کاری حد پہلے درخواست دہندہ کے لئے اپلائی ہوگی۔
|
9
|
ایشو کی قیمت
|
بونڈ کی قیمت اصلی 999 کی سونے کی کلوزنگ قیمت کی سادہ اوسط کی بنیاد پر ہندوستانی روپے میں طے کی جائے گی۔ گولڈ بونڈز کی ایشو قیمت ان کے لئے 50 فی گرام کم ہوگی جو آن لائن سبسکرائب کرتے ہیں اور ڈیجیٹل موڈ کے ذریعے ادائیگی کرتے ہیں۔
|
نمر شمار
|
آئٹم
|
تفصیلات
|
10
|
ادائیگی کا متبادل
|
بونڈز کے لئے ادائیگی نقد ادائیگی کے ذریعے (زیادہ سے زیادہ 20 ہزار تک) کی جائے گی یا ڈیمانڈ ڈرافٹ یا چیک یا الیکٹرانک بینکنگ کے ذریعے کی جائے گی۔
|
11
|
فارم جاری کرنا
|
گولڈ بونڈز جی ایس ایکٹ 2006 کے تحت گورنمنٹ آف انڈیا اسٹاک کے تحت جاری کئے جائیں گے۔
|
...............................................................
م ن، ح ا، ع ر
U-6266
(Release ID: 1663494)
Visitor Counter : 154