امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

پنجاب ، ہریانہ اور اتر پردیش میں دھان کی خریداری میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے


تین لاک 65 ہزار میٹرک ٹن دھان کی خریداری کی گئی جس سے 28715 کسانوں کو فائدہ ہوا

Posted On: 03 OCT 2020 6:29PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،03   اکتوبر ،2020   / 21-2020 کے لیے  دھان کی خریدار میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے ، اور یہ خریداری ابھی تک تین ریاستوں پنجاب ، ہریانہ اور اتر پردیش  میں کی گئی ہے۔ 02.10.2020 تک دھان کی اجتماعی خریداری 21-2020 میں 3,65,170 میٹرک ٹن  ہے۔ جن کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے ان کی کل تعداد 28715 ہے اور کل کم سے کم امدادی قیمت 689.44 کروڑ روپے کے بقدر دی گئی ہے۔  دھان کی خریداری کی رفتار ایک ہفتے کے اندر اندر بڑھ جائے گی۔

02 اکتوبر 2020 کو کپاس کی ایم ایس پی خرید نہیں کی گئی اور چھٹی کا قومی دن ہونے کی وجہ سے ایف  اے کیو درجے کی کوئی حصولیابی مارکیٹ میں نہیں کی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                                                                       

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔ 

       U – 6075

 



(Release ID: 1661563) Visitor Counter : 93


Read this release in: English , Hindi , Assamese , Punjabi