امور داخلہ کی وزارت
پاکستان اور چین سے در اندازی کے واقعات
Posted On:
16 SEP 2020 3:30PM by PIB Delhi
نئی دلّی ،16 ستمبر / امورِ داخلہ کے وزیر مملکت جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے ایوان کو بتایا کہ پچھلے 6 ماہ کے دوران بھارت – پاکستان سرحد پر در اندازی کی کوششوں کے واقعات کی تعداد مندرجہ ذیل ہے :
نمبر شمار
|
ماہ
|
بھارت– پاکستان سرحد
|
1.
|
فروری ، 20
|
-
|
2.
|
مارچ ، 20
|
04
|
3.
|
اپریل ، 20
|
24
|
4.
|
مئی ، 20
|
8
|
5.
|
جون ، 20
|
-
|
6.
|
جولائی ، 20
|
11
|
پچھلے 6 ماہ کے دوران بھارت – چین سرحد سے کسی در اندازی کی کوئی خبر نہیں ہے ۔
حکومت نے سرحد پار سے در اندازی پر قابو پانے کی خاطر کثیر رخی طریقۂ کار اپنایا ہے ، جس میں بین الاقوامی سرحد / کنٹرول لائن پر کثیر سطحی تعیناتی ، بہتر انٹلی جنس اور کارروائی میں تال میل ، سرحد پر باڑھ لگانا ، تکنیکی آلات کی تنصیب اور در اندازوں کے خلاف سرگرم کارروائی شامل ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( م ن ۔ و ا ۔ ع ا ) (16-09-2020)
U. No. 5474
(Release ID: 1655416)
Visitor Counter : 126