صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں پچھلے تین برسوں میں قائم کیے گئے نئے میڈیکل کالج

Posted On: 15 SEP 2020 3:04PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  15 ستمبر 2020 /  بھارت کی میڈیکل کونسل کے بورڈ آف گورنرز سے موصولہ اطلاع کے مطابق گذشتہ تین سال کے دوران 47 میڈیکل کالج منظور کیے گئے ہیں۔ فہرست ذیل  میں دی گئی ہے:

گذشتہ تین سال کے دوران منظور شدہ میڈیکل کالجوں کی فہرست

  1.  

ای ایس آئی سی میڈیکل کالج اور اسپتال ، بنگلور

جنوری 2017 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

گورنمنٹ میڈیکل کالج، سواگنگائی

فروری 2017 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

گورنمنٹ میڈیکل کالج، قنوج

فروری 2017 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

کرپگم فیکلٹی آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ، کوئمبٹور

فروری 2017 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

مہرشی مرکنڈیشور میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل، کمارہٹی، سولن، ہماچل پردیش

دسمبر 2017 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ، جالنہ، مہاراشٹر

جنوری 2018 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

کمینینی اکیڈمی  آف میڈیکل سائنسز اینڈ رسرچ سینٹر، حیدرآباد، آندھرا پردیش

فروری 2018 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

بی جی ایس گلوبل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بنگلور، کرناٹک

جنوری 2018 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ای ایس آئی سی میڈیکل کالج گلبرگہ، کرناٹک

جنوری 2018 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

گورنمنٹ تھرووناملائی میڈیکل کالج، تھرووناملائی

فروری 2018 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ویلامل میڈیکل کالج ہاسپٹل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، مدورائی

فروری 2018 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

آئی کیو سٹی میڈیکل کالج، بردوان

فروری 2018 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ہائی ٹیک میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل، راورکیلا، اوڈیشہ

مئی 2017 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ملاریڈی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز حیدرآباد

2017 یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء/بیچ کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ہمدرد انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ  ریسرچ، نئی دلی

 

ہمدرد انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ  ریسرچ، نئی دلی میں دسمبر 2016 یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ای ایس آئی سی میڈیکل کالج، جوکا

جنوری 2018 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

آئی کیئر انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسز اینڈ رسرچ اینڈ بی سی رائے ہاسپٹل، ہلدیا

فروری 2017 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

نارتھ دہلی میڈیکل کالج، ملکا گنج، نئی دلی

دسمبر 2017 کو یا اس کے بعد، 50 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ای ایس آئی سی کالج، چنئی

فروری 2018 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

گورنمنٹ میڈیکل کالج، نظام  آباد

فروری 2018 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ملا ریڈی میڈیکل کالج فار ویمن، تلنگانہ

فروری 2018 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

شری دیوی انسٹی ٹیوٹ اآف میڈیکل سائنسز ، ٹمکور

جنوری 2018 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ڈی ایم ویاناڈ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ویاناڈ کیرلا

فروری 2018 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

آکسفرڈ میڈیکل کالج ہاسپٹل اینڈ رسرچ سینٹر، بنگلور

جنوری 2019 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ای ایم بی ٹی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ سینٹر، ناسک، مہاراشٹر

جنوری 2019 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

اسی وی آئی ایم ایس-شری پدماوتی میڈیکل کالج فار ویمن، تروپتی

جنوری 2019 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

مایو انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، بارابنکی، یو پی

مارچ 2017کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ماونٹ زیون میڈیکل کالج پتھنمتھتا، کیرلا

فروری 2019 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ایف ایچ میڈیکل کالج، فیروز آباد، اترپردیش

فروری 2019 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

گورنمنٹ میڈیکل کالج، منجیری، کیرلا

فروری 2018 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

وشوبھارتی میڈیکل کالج، کرنول

فروری 2019 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

پیسیفک میڈیکل کالج، ادیپور

جنوری 2019 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

گورنمنٹ میڈیکل کالج، (انسٹی ٹیوٹ آف انٹیگریٹڈ میڈیکل سائنسز)، پلکڈ، کیرلا

فروری 2019 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

سرکارہی میڈیکل کالج، راجنندگاوں (نیا نام بھارت رتن آنجہانی اٹل بہاری واجپئی میموریل میڈیکل کالج راجنندگاوں)

مارچ 2019 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

انٹیگریٹڈ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ رسرچ، لکھنو

مارچ 2018 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

آر یو ایچ کالج اآف میڈیکل سائنسز، جے پور

فروری 2019 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

راجشری میڈیکل رسرچ انسٹی ٹیوٹ، بریلی

فروری 2019 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

تیزپور میڈیکل کالج اینڈ رسرچ،  آسام

دسمبر 2018 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

پی کے داس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پلکڈ، کیرلا

فروری 2019 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

الازہر میڈیکل کالج اینڈ سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل، تھوڈپوزا، کیرلا

فروری 2019 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

بی کے ایل والاوالکر رورول میڈیکل کالج رتناگیری، مہاراشٹر

جنوری 2020 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

گڈگ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، گڈگ

جنوری 2020 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

گلبرگہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، گلبرگہ

جنوری 2020 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

ای ایس آئی سی میڈیکل کالج، فریدآباد

دسمبر 2020 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

مانیور کانشی رام جی گورنمنٹ ایلپیتھک میڈیکل کالج، جلاوں اتر پردیش

فروری 2018 کو یا اس کے بعد، 100 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

جی ایم ای آر ایس میڈیکل کالج ہمت نگر، گجرات

جنوری 2020 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

  1.  

کوپل انسٹی ٹیوٹ اآف میڈیکل سائنسز، کوپل، کرناٹک

جنوری 2020 کو یا اس کے بعد، 150 ایم بی بی بی ایس طلباء کی سالانہ ان ٹیک کے ساتھ

 

ضلع اسپتالوں کو میڈیکل کالجوں میں تبدیل کرنے کے لیے فنڈ مرکزی کے ذریعے چلائی جانے والی اسکیم (سی ایس ایس) ‘‘ضلع/ ریفرل اسپتال سے منسلک نئے میڈیکل کالج کا قیام’’ کے تحت فراہم کیا جاتا ہے۔ اب تک، ملک بھر میں 157 ضلعوں کو میڈیکل کالج قائم کرنے کے لیے فنڈ فراہم کیا گیا ہے جس میں مرکزی اور ریاستی سرکاروں کا  فنڈنگ کا تناسب شمال مشرقی/خصوصی زمرے والی ریاستوں کے لیے 90:10 اور دیگر ریاستوں کے لیے 60:40 کا ہے۔

نیز پردھان منتری سواستھیہ یوجنا (پی ایم ایس ایس وائی) کے تحت، گورنمنٹ میڈیکل کالج/ اداروں کو سپر اسپیشلٹی بلاک (ایس ایس بی)/ ٹراما سینٹر اور / یا طبی آلات کی فراہمی کے ذریعے اپ گریڈ کیا گیا ہے/ کیا جارہا ہے۔ یہ اپ گریڈیشن منصوبے کام کرانے والی ایجنسیوں / خریداری میں تعاون دینے والی ایجنسی کے ذریعے لاگو کیے جارہے ہیں اور فنڈ براہ راست ان کو جاری کیا جاتا ہے۔

پی ایم ایس ایس وائی کے تحت تعمیراتی کاموں اور طبی ساز و سامان کی خریداری کے لیے جاری کیے گئے فنڈ کی تفصیل نیچے دی گئی ہے:

 

پی ایم ایس ایس وائی کے تحت 75 اپ گریڈیشن منصوبوں کی فہرست

نمبر شمار

ریاست

گورنمنٹ میڈیکل کالج کا نام

مرحلہ

تعمیراتی کام کے لیے اس وزارت کے ذریعے جاری کردہ فنڈ

(کروڑ روپئے میں)

طبی ساز و سامان کی خریداری کے لیے اس وزارت کے ذریعے جاری کردہ فنڈ

(کروڑ روپئے میں)

1

آندھرا پردیش

1-شری وسویسوریہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، تروپتی

I

-

58.31

2-سدھارتھ میڈیکل کالج، وجئے واڑہ

III

64.43

44.50

3- گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت پور

III

66.33

50.26

2

اسام

1- گوہاٹی میڈیکل کالج، گوہاٹی

III

57.06

46.50

2- آسام میڈیکل کالج، ڈبروگڑھ

III

60.84

46.50

3

بہار

1-شری کرشنا میڈیکل کالج، مظفرپور

III

45.07

32

2-گورنمنٹ میڈیکل کالج، دربھنگا

III

46.26

32

3-پٹنہ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل، پٹنہ

IV

28.44

25.38

4- گورنمنٹ میڈیکل کالج،بھاگل پور

IV

36.12

45.30

5-گورنمنٹ میڈیکل کالج، گیا

IV

35.07

51.78

6-آئی جی آئی ایم ایس، پٹنہ

V(B)

11.93

-

4

چھتیس گڑھ

1- گورنمنٹ میڈیکل کالج، بلاس پور

IV

32.21

51.05

2- گورنمنٹ میڈیکل کالج،  جگدلپور

IV

32.21

50.75

5

دہلی

1- یو سی ایم ایس-جی ٹی بی ہاسپیٹل

IV

-

-

6

گوا

1-گوا میڈیکل کالج، پناجی

III

103.72

-

7

گجرات

1-بی جے میڈیکل کالج، احمدآباد

I

7

84.57

2-گورنمنٹ میڈیکل کالج، راج کوٹ

III

39.08

52.10

3-گورنمنٹ میڈیکل کالج، سورت

IV

-

42.35

4-گورنمنٹ میڈیکل کالج، بھاؤنگر

IV

47.53

37.28

8

ہریانہ

1-پنڈت بی ڈی شرما پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، روہتک

II

56.82

48.10

9

ہماچل پردیش

1-گورنمنٹ میڈیکل کالج، ٹانڈا

II

52.28

52.48

2-اندرا گاندھی گورنمنٹ میڈیکل کالج، شملہ

III

71.22

2.17

10

جموں و کشمیر

1-گورنمنٹ میڈیکل کالج، جموں

I

71.05

41.37

2-گورنمنٹ میڈیکل کالج، سری نگر

I

68.70

41.58

11

جھارکھنڈ

1- راجندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (آرآئی ایم ایس) ،  رانچی

I

59.20

35.05

2-پاٹلی پترمیڈیکل کالج ، دولت آباد

III

47.71

55.71

12

کرناٹک

1- بنگلور میڈیکل کالج ، بنگلور

I

53.50

40.14

2- وجیان نگر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ، بیلاری

III

40.02

54.98

3-کرناٹک انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ، ہبلی

III

58.13

39.79

13

کیرلا

1- میڈیکل کالج ، ترویندرم

I

46.89

45

2-کوزیکوڈ میڈیکل کالج

III

43.93

36.09

3- ٹی ڈی میڈیکل کالج ، الپوزہ

III

53.53

37.21

4- ای سی ٹی آئی ایم ایس ٹی، ترویندرم

V(A)

30.94

79.71

14

مدھیہ پردیش

گورنمنٹ میڈیکل کالج ، ریوا

III

58.81

44.38

2- نیتاجی سبھاش چندر بوس میڈیکل کالج، جبل پور

III

59.71

46.03

3- جی آر میڈیکل کالج ، گوالیار

III

56.67

39.71

1- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، اندور

IV

71.99

29.21

15

مہاراشٹر

1- گرانٹ میڈیکل کالج اور سر جے جے گروپ آف ہاسپٹلز، ممبئی

I

-

92.69

2- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، ناگپور

II

-

120.25

3- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، اورنگ آباد

III

53.70

45.05

4-گورنمنٹ میڈیکل کالج ، لاتور

III

53.98

42.64

5- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، آکولہ

III

41.74

52.25

6-شری وسنت راو نائک گورنمنٹ میڈیکل کالج، ایوت محل

III

34.81

67.15

16

اڈیشہ

1-ایم کے سی جی میڈیکل کالج، برہامپور

III

71.94

36

2- وی ایس ایس میڈیکل کالج، برلا ۔

III

45.72

46.63

3- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، کٹک

IV

14.61

33.85

17

پنجاب

1- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، امرتسر

II

25.61

64.53

2- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، پٹیالہ

III

58.22

34.80

18

راجستھان

1- ایس پی میڈیکل کالج ، بیکانیر

III

56.62

43.94

2- آر این ٹی میڈیکل کالج ، ادے پور

III

48.01

53.86

3-گورنمنٹ میڈیکل کالج ، کوٹہ

III

52.90

38.94

4-گورنمنٹ میڈیکل کالج ، جے پور

IV

57.77

27.36

19

تمل ناڈو

1- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، سلیم

I

84.91

4.29

2- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، مدورائی

II

71.10

28.67

3- تھنجاورمیڈیکل کالج، تھنجاور

III

65.72

39.01

4- ترونیلویلی میڈیکل کالج ترونیلویلی

III

66.81

44.17

20

تلنگانہ

1- نظام انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ، حیدرآباد

I

82.32

7.68

2- راجیو گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ، عادل آباد

III

62.58

41

3-کاکتیہ میڈیکل کالج ، ورنگل

III

63.65

42.50

21

تریپورہ

1-اگرتلہ گورنمنٹ میڈیکل کالج ، تریپورہ

III

80.65

12.66

22

اتر پردیش

1- ایس جی پی جی آئی ایم ایس، لکھنؤ

I

45.76

42.53

2- ٹراما سینٹر ، آئی ایم ایس، بی ایچ یو ، وارانسی میں

I

64.60

33.08

3- جواہر لال نہرو میڈیکل کالج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ

II

79.35

21.50

4-گورنمنٹ میڈیکل کالج ، جھانسی

III

63.20

38.29

5- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، گورکھپور

III

78.12

40

6- ایم ایل این میڈیکل کالج ، الہ آباد

III

56.12

44.69

7- ایل ایل آر میڈیکل کالج ، میرٹھ

III

64.36

52.27

8- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، آگرہ

IV

32.36

27.65

9- گورنمنٹ میڈیکل کالج ، کانپور

IV

40.54

40.87

10-ایس ایس بی ، انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ، بی ایچ یو ، وارانسی میں

V(A)

80.76

31.38

11-آر آئی او، انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ، بی ایچ یو ، وارانسی میں

V(B)

26.66

-

24

مغربی بنگال

1- کولکتہ میڈیکل کالج ، کولکتہ

I

73.56

11.43

2-بی ایس میڈیکل کالج، بانکرا

III

66.98

45

3-گورنمنٹ میڈیکل کالج ، مالدا

III

43.08

54.95

4-نارتھ بنگال میڈیکل کالج ، دارجلنگ

III

52.47

50

 

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے  یہ بیان راجیہ سبھا میں آج اپنے تحریری جواب میں دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔ ا ع۔ت ع )

    (16-09-2020 )

U.NO. 5448

 



(Release ID: 1654948) Visitor Counter : 294