اسٹیل کی وزارت
وزارت فولاد کے تحت مہارت سازی کے مراکز
Posted On:
14 SEP 2020 3:29PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14 ستمبر2020: سیکنڈری اسٹیل سکٹر میں زیر ملازمت افرادی قوت کی، تکنیکی اعتبار سے تربیت کے لئے تین تربیتی ادارے قائم ہیں۔ ان کے نام ہیں، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سیکنڈری اسٹیل ٹکنالوجی (این آئی ایس ایس ٹی) (اس کا صدردفتر منڈی گوبند گڑھ میں واقع ہے جبکہ کولکاتا اور ناگپور میں اس کے علاقائی مراکز قائم ہیں)؛ انسٹی ٹیوٹ فار اسٹیل ڈیولپمنٹ اینڈ گروتھ (آئی این ایس ڈی اے جی) کولکاتا اور بیجو پٹنائک اسٹیل انسٹی ٹیوٹ (بی پی این ایس آئی) پوری۔اس کے علاوہ انفرادی سی پی ایس ای ادارے، وزارت فولاد کے تحت اپنے ملازمین و دیگر کارکنان کو تربیت فراہم کراتے ہیں۔
سال 2019۔20 کے دوران وزارت فولاد کے تحت ان اداروں اور سی پی ایس ای اداروں کے ذریعہ فراہم کرائی گئی تربیت کی تفصیلات درج ذیل ہے:
ادارے / پی ایس یو ادارے کا نام
|
تربیت کی نوعیت
|
تربیت حاصل کرنے والے افراد کی تعداد
|
|
|
مالی برس 2019۔20
|
این آئی ایس ایس ٹی
|
سیکنڈری اسٹیل سکٹر میں مہارت سازی
|
656
|
آئی این ایس ڈی اے جی
|
|
|
|
اسٹیل ڈیزئن اور تعمیراتی تربیت
|
814
|
سی پی ایس ای ادارے [اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ (ایس اے آئی ایل) اور راشٹریہ اسپات نگم لمیٹڈ (آر آئی این ایل)]
|
ملازمین کی مہارت سازی
|
380
|
|
دیگر کارکنان کی تربیت
|
3318
|
ریاست میں فولاد صنعت کے امیدواران کو تربیت فراہم کرانے کے لئے این آئی ایس ایس ٹی کے مراکز میں سے ایک مرکز مہاراشٹر کے ناگپور میں قائم ہے۔
یہ معلومات مرکزی وزیر برائے فولاد جناب دھرمیندر پردھان کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے طور پر دی گئی
****
م ن۔ ا ب ن
U:5383
(Release ID: 1654352)