شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

جولائی 2020 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ اور استعمال پر مبنی اشاریہ کافوری   تخمینہ (بنیاد2011-12=100)

Posted On: 11 SEP 2020 5:30PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  11 ستمبر 2020 / صنعتی پیداوار کے اشاریہ کا فوری تخمینہ (آئی آئی پی) چھ ہفتے کے وقفہ پر ہر مہینے کی 12 تاریخ کو (یا اس سے پہلے کے کام کے دن اگر 12ویں تاریخ چھٹی کا دن ہو) جاری کیا جاتا ہے اور سورس ایجنسیوں سے موصول ڈیٹا کے ساتھ جمع کیا جاتاہے، جو بدلے میں پیداواری فیکٹریوں/ اداروں سے ڈیٹا موصول کرتے ہیں۔

2-      کووڈ-19 وبائی مرض کو پھیلنے سے روکنے کےلیے حکومت کے ذریعے ملک گیر لاک ڈاؤن کے اعلان  اور احتیاطی تدابیر کے مد نظر  مارچ 2020 کے آخر سے زیادہ تر صنعتی ادارے کام نہیں کررہے تھے۔  اس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے مدت کے دوران ان اداروں کے ذریعے عام طور سے کی جانے والی پیداوار پر اثر پڑا ہے۔اب چونکہ دھیرے دھیرے پابندیاں ہٹائی جانے لگی ہیں، اس لیے صنعتی سرگرمی بھی بحال ہونے لگی ہے۔  جولائی 2020 کے لیے اشاریہ 118.1 ہے، جب کہ یہ اشاریہ اپریل 2020، مئی 2020 اور جون 2020 کے لیے بالترتیب 54.0، 89.5 اور 108.9 تھا۔

3-      ماہ جولائی 2020 کے لیے  2011-12 کی بنیاد کے ساتھ صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) کا فوری تخمینہ 118.1 ہے۔ ماہ جولائی 2020 کے لیے کانکنی، مینوفیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کی صنعتی پیداوار کے اشاریے بالترتیب 87.2، 118.8 اور 166.3 ہے(بیان ایک)۔ آئی آئی پی کی نظرثانی پالیسی کے مطابق آنے والی ریلیز میں فوری تخمینہ پر نظر ثانی پیش کی جائے گی۔

5-      جہاں تک استعمال پر مبنی درجہ بندی کی بات ہے، تو ماہ جولائی 2020 کے لیے پرائمری گڈس کے لیے اشاریہ 114.1، کیپٹل گڈس کے لیے 70.9، انٹرمیڈیٹ گڈس کے لیے 122.9 اور انفراسٹراکچر / کنسٹرکشن کے لیے 125.2 ہے(بیان3)۔ اس کے علاوہ ، ماہ جولائی 2020 کے لیے کنزیومر ڈیوریبل اور کنزیومر نان ڈیوریبل کے اشاریے بالترتیب 99.5 اور 156.4 ہیں۔

6-      قومی صنعتی درجہ بندی (این آئی سی-2008 ) اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کی شعبہ جاتی، دو عددی سطح ماہ جولائی 2020 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ کے فوری تخمینہ  کے بیانات بالترتیب بیان ایک، دو اور تین کے تحت دیے گئے ہیں۔ایک چوتھا بیان بھی ہے، جس میں اپریل 2020 سے انڈسٹری گروپ(قومی صنعتی درجہ بندی 2008 کی دو عددی سطح کے تحت) اور شعبوں کے ذریعے ماہانہ اشاریے دیے گئے ہیں۔ اسے صارفین کے لیے فراہم کیا گیا ہے تاکہ وہ صنعتی شعبے کی تبدیلیوں کی پذیرائی کرسکیں۔

7-      ماہ جولائی 2020 کے لیے آئی آئی پی کے فوری تخمینے کے ساتھ  جون 2020 کے اشاریوں پر پہلی نظرثانی کی گئی ہے اور اپریل 2020 کے  اشاریوں پر سورس ایجنسیوں سے ملنے والے تازہ ڈیٹا کی روشنی میں  آخری تبصرہ کیا گیا ہے۔  جولائی 2020 کے فوری تخمینہ کو 87 فیصد ویٹیڈ رسپانس کی شرح پر جمع کیا گیا ہے، جون 2020 کے لیے پہلی نظرثانی کو 93 فیصد ویٹیڈ رسپانس کی شرح اور اپریل 2020 کی آخری  نظر ثانی کو 94 فیصد ویٹیڈ رسپانس کی شرح پر جمع کیا گیا ہے۔

8-      اگست 2020 کے لیے اشاریہ کے ریلیز  کی تاریخ ہوگی، 12 اکتوبر 2020 بروز پیر۔

نوٹ:-

  1. اس پریس ریلیز کی معلومات وزارت کی ویب سائٹ http://www.mospi.nic.in پر بھی دستیاب ہے۔
  2. ہندی پریس ریلیزاس کے بعد آئے گی اور   http://mospi.nic.in/hi پر دستیاب ہوگی۔

بیان ایک: صنعتی پیداوار- شعبہ جاتی کا اشاریہ

(بنیاد2011-12=100)

                 

ماہ

کانکنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

جنرل

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

اپریل#

107.8

78.8

126.2

42.1

162.9

125.6

126.5

54.0

مئی#

110.1

87.5

135.8

83.6

176.9

150.6

135.4

89.5

جون #

106.5

85.6

129.0

108.4

173.6

156.2

129.3

108.9

جولائی#*

100.2

87.2

133.7

118.8

170.5

166.3

131.8

118.1

اگست

92.0

 

128.4

 

165.7

 

126.2

 

ستمبر

86.4

 

126.0

 

158.7

 

122.9

 

اکتوبر

99.5

 

126.3

 

145.8

 

124.0

 

نومبر

112.7

 

130.6

 

139.9

 

128.8

 

دسمبر

120.9

 

135.4

 

150.3

 

134.5

 

جنوری

124.3

 

137.9

 

155.6

 

137.4

 

فروری

123.3

 

134.2

 

153.7

 

134.2

 

مارچ

131.0

 

111.6

 

146.9

 

117.2

 

اوسط

               
                 

اپریل-جولائی

106.2

84.8

131.2

88.2

171.0

149.7

130.8

92.6

                 

پچھلے سال کے اسی دور کی بہ نسبت  ترقی

       
                 

جولائی#*

4.9

-13.0

4.8

-11.1

5.2

-2.5

4.9

-10.4

                 

اپریل-جولائی#

3.4

-20.2

3.0

-32.8

6.8

-12.5

3.5

-29.2

                 

جولائی 2020 کے لیے اعداد فوری تخمینے ہیں۔*

         

# کووڈ-19 وبائی مرض سے پہلے کے مہینوں کے آئی آئی پی کا موازنہ وبائی مرض کے بعد کے مہینوں کے آئی آئی پی سے کرنا مناسب نہیں ہوسکتا۔

نوٹ: اپریل 2020 اور جون 2020 کے اشاریے تازہ پیداواری ڈیٹا کے مطابق دیے گئے ہیں۔

 

بیان2: صنعتی پیداوار- (دو عددی سطح) کا اشاریہ

(بنیاد2011-12=100)

صنعت

تفصیل

وزن

اشاریہ

مجموعی اشاریہ

فیصد ترقی#

کوڈ

   

Jul'19

جولائی2020#*

اپریل- جولائی#*

جولائی 2020*

اپریل- جولائی*

         

2019-20

2020-21

 

2020-21

10

غذائی اشیا کی پیداوار

5.3025

117.5

112.1

116.6

102.9

-4.6

-11.7

11

مشروبات کی پیداوار

1.0354

105.9

70.4

122.4

51.1

-33.5

-58.3

12

تمباکو اشیا کی پیداوار

0.7985

95.8

101.6

93.6

58.5

6.1

-37.5

13

کپڑے کی پیداوار

3.2913

113.8

97.0

114.8

49.3

-14.8

-57.1

14

پہننے والے لباس کی پیداوار

1.3225

166.8

118.9

165.7

74.1

-28.7

-55.3

15

چمڑے اور اس سے متعلقہ اشیا کی پیداوار

0.5021

133.3

112.1

129.9

68.5

-15.9

-47.3

16

فرنیچر کو چھوڑ کر لکڑی اور لکڑی اور چھال کی پیداوار، ڈنٹھل اور چٹائی کے اشیا کی پیداوار

0.1930

110.9

81.4

114.1

50.1

-26.6

-56.1

17

کاغذ اور کاغذ سے وابستہ دیگر اشیا کی پیداوار

0.8724

94.9

59.2

93.6

46.9

-37.6

-49.9

18

ریکارڈ شدہ میڈیا کی پرنٹنگ اور ری پروڈکشن

0.6798

92.1

74.9

96.8

56.5

-18.7

-41.6

19

کوک اور ریفائنڈ پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار

11.7749

131.9

109.2

125.6

99.3

-17.2

-20.9

20

کیمیکل اور کیمیاوی مصنوعات کی پیداوار

7.8730

124.6

120.2

118.9

96.4

-3.5

-18.9

21

فارما سیوٹیکلس، ادویاتی کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات کی پیداوار

4.9810

219.0

267.2

211.6

215.4

22.0

1.8

22

ربر اور پلاسٹک مصنوعات کی پیداوار

2.4222

106.3

100.2

104.6

72.6

-5.7

-30.6

23

غیردھاتی معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

4.0853

123.3

106.3

124.4

81.5

-13.8

-34.5

24

بنیادی دھاتوں کی پیداوار

12.8043

164.7

147.4

158.3

104.3

-10.5

-34.1

25

مشینری اور آلات کو چھوڑ کر ترمیم شدہ دھاتی مصنوعات کی پیداوار

2.6549

94.6

82.6

95.6

49.7

-12.7

-48.0

26

کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات کی پیداوار

1.5704

179.1

135.3

175.5

81.9

-24.5

-53.3

27

بجلی کے آلات کی پیدوار

2.9983

105.2

79.2

102.4

44.4

-24.7

-56.6

28

مشینری اور آلات این ای سی کی پیداوار

4.7653

103.8

83.3

110.4

53.8

-19.7

-51.3

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلر کی پیداوار

4.8573

109.5

75.1

112.5

38.6

-31.4

-65.7

30

نقل وحمل کے دیگر آلات کی پیداوار

1.7763

147.1

109.9

144.2

51.8

-25.3

-64.1

31

فرنیچر کی پیداوار

0.1311

215.6

153.7

199.2

96.5

-28.7

-51.6

32

دیگر پیداوار

0.9415

89.6

50.3

87.4

35.9

-43.9

-58.9

                 

05

کانکنی

14.3725

100.2

87.2

106.2

84.8

-13.0

-20.2

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

133.7

118.8

131.2

88.2

-11.1

-32.8

35

بجلی

7.9943

170.5

166.3

171.0

149.7

-2.5

-12.5

                 
 

جنرل اشاریہ

100.00

131.8

118.1

130.8

92.6

-10.4

-29.2

* جولائی 2020 کے لیے اعداد فوری تخمینے ہیں۔

             

# کووڈ-19 وبائی مرض سے پہلے کے مہینوں کے آئی آئی پی کا موازنہ وبائی مرض کے بعد کے مہینوں کے آئی آئی پی سے کرنا مناسب نہیں ہوسکتا۔

 

بیان3: صنعتی پیداوار- استعمال پر مبنی کا اشاریہ

(بنیاد2011-12=100)

 

پرائمری گڈس

کیپٹل گڈس

انٹر میڈیٹ گڈس

انفراسٹراکچر/ کنسٹرکشن گڈس

کنزیومر ڈیوریبل

کنزیومر نان ڈیوریبل

ماہ

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

اپریل#

125.8

92.4

96.2

7.0

123.7

44.6

135.0

20.3

127.1

5.5

140.0

72.7

مئی#

131.9

105.9

103.9

36.2

138.8

82.4

145.0

86.0

133.8

40.9

149.8

133.2

جون #

127.8

109.3

101.9

63.8

136.5

105.1

140.6

114.2

120.0

78.9

138.0

157.8

جولائی #*

128.1

114.1

91.8

70.9

140.4

122.9

140.1

125.2

130.3

99.5

146.6

156.4

اگست

121.9

 

88.7

 

135.9

 

130.7

 

122.0

 

144.4

 

ستمبر

113.8

 

91.4

 

134.1

 

127.6

 

122.5

 

144.0

 

اکتوبر

121.7

 

88.5

 

136.4

 

129.9

 

113.3

 

138.6

 

نومبر

124.5

 

91.1

 

140.9

 

134.5

 

116.7

 

150.2

 

دسمبر

129.6

 

93.7

 

146.9

 

146.4

 

117.3

 

158.1

 

جنوری

133.4

 

102.4

 

146.8

 

146.7

 

124.0

 

158.3

 

فروری

131.0

 

97.4

 

145.8

 

145.0

 

117.3

 

153.4

 

مارچ

134.4

 

72.6

 

125.7

 

117.6

 

83.2

 

121.7

 

اوسط

                       
                         

اپریل-جولائی

128.4

105.4

98.5

44.5

134.9

88.8

140.2

86.4

127.8

56.2

143.6

130.0

                         

پچھلے سال کے اسی دور کی بہ نسبت  ترقی

             
                         

جولائی#*

3.6

-10.9

-7.0

-22.8

15.7

-12.5

2.9

-10.6

-2.4

-23.6

8.5

6.7

                         

اپریل- جولائی#

2.8

-17.9

-4.4

-54.8

10.8

-34.2

1.0

-38.4

-2.7

-56.0

7.3

-9.5

                         

* جولائی 2020 کے لیے اعداد فوری تخمینے ہیں۔

                 

# کووڈ-19 وبائی مرض سے پہلے کے مہینوں کے آئی آئی پی کا موازنہ وبائی مرض کے بعد کے مہینوں کے آئی آئی پی سے کرنا مناسب نہیں ہوسکتا۔

 

نوٹ: اپریل 2020 اور جون 2020 کے اشاریے تازہ پیداواری ڈیٹا کے مطابق دیے گئے ہیں۔

         

 

 

 

بیان3: صنعتی پیداوار- استعمال پر مبنی کا اشاریہ

(بنیاد2011-12=100)

آئی این ڈی

تفصیل

وزن

اپریل 2020#

مئی 2020#

جون 2020#

جولائی 2020#

کوڈ

           

10

غذائی اشیا کی پیداوار

5.3025

94.3

97.5

107.5

112.1

11

مشروبات کی پیداوار

1.0354

7.2

49.6

77.2

70.4

12

تمباکو اشیا کی پیداوار

0.7985

0.3

40.7

91.2

101.6

13

کپڑے کی پیداوار

3.2913

11.0

36.6

52.7

97.0

14

پہننے والے لباس کی پیداوار

1.3225

9.7

63.7

104.0

118.9

15

چمڑے اور اس سے متعلقہ اشیا کی پیداوار

0.5021

1.7

60.5

99.5

112.1

16

فرنیچر کو چھوڑ کر لکڑی اور لکڑی اور چھال کی پیداوار، ڈنٹھل اور چٹائی کے اشیا کی پیداوار

0.1930

4.7

39.9

74.4

81.4

17

کاغذ اور کاغذ سے وابستہ دیگر اشیا کی پیداوار

0.8724

21.7

49.9

56.9

59.2

18

ریکارڈ شدہ میڈیا کی پرنٹنگ اور ری پروڈکشن

0.6798

23.1

53.7

74.2

74.9

19

کوک اور ریفائنڈ پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار

11.7749

87.7

95.9

104.5

109.2

20

کیمیکل اور کیمیاوی مصنوعات کی پیداوار

7.8730

53.0

96.1

116.2

120.2

21

فارما سیوٹیکلس، ادویاتی کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات کی پیداوار

4.9810

93.6

229.9

270.9

267.2

22

ربر اور پلاسٹک مصنوعات کی پیداوار

2.4222

29.4

69.4

91.5

100.2

23

غیردھاتی معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

4.0853

16.9

90.7

112.0

106.3

24

بنیادی دھاتوں کی پیداوار

12.8043

40.3

99.7

129.7

147.4

25

مشینری اور آلات کو چھوڑ کر ترمیم شدہ دھاتی مصنوعات کی پیداوار

2.6549

3.7

45.7

66.8

82.6

26

کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات کی پیداوار

1.5704

12.6

64.5

115.1

135.3

27

بجلی کے آلات کی پیدوار

2.9983

5.6

31.1

61.6

79.2

28

مشینری اور آلات این ای سی کی پیداوار

4.7653

9.1

45.0

77.6

83.3

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلر کی پیداوار

4.8573

0.7

21.7

56.9

75.1

30

نقل وحمل کے دیگر آلات کی پیداوار

1.7763

0.2

24.7

72.4

109.9

31

فرنیچر کی پیداوار

0.1311

1.4

88.0

142.8

153.7

32

دیگر پیداوار

0.9415

10.7

30.0

52.5

50.3

             

05

کانکنی

14.3725

78.8

87.5

85.6

87.2

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

42.1

83.6

108.4

118.8

35

بجلی

7.9943

125.6

150.6

156.2

166.3

             
 

جنرل اشاریہ

100

54.0

89.5

108.9

118.1

 

نوٹ: مئی 2020، جون 2020 اور جولائی 2020 کے لیے اعداد وقتی ہیں۔

# کووڈ-19 وبائی مرض سے پہلے کے مہینوں کے آئی آئی پی کا موازنہ وبائی مرض کے بعد کے مہینوں کے آئی آئی پی سے کرنا مناسب نہیں ہوسکتا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔ ق ت۔ت ع )

U.NO.5355


(Release ID: 1653961) Visitor Counter : 160