الیکٹرانکس اور اطلاعات تکنالوجی کی وزارت

حکومت نے بھارت کی خود مختاری اور یکجہتی بھارت کے دفاع، ملک کی سالمیت اور عوامی نظم و نسق کے لئے ضرر رساں 118 موبائل ایپ بند کئے

Posted On: 02 SEP 2020 5:26PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  2  ستمبر 2020،   حکومت ہند کی الیکٹرانکس اور اطلاعات کی وزارت نے اطلاعاتی  ٹکنالوجی (عوام  تک اطلاعات کی رسائی کو روکنے کے لئے  طریقہ کار  اور حفاظتی اقدامات ) قوانین 2009کے متعلقہ ضابطوں  پڑھے جانے والے  انفارمیشن ٹکنالوجی ایکٹ  کی 69 اے کے تحت  تفویض کردہ  اختیارات  کو استعمال کرتے ہوئے اور  خطرے کی موجودہ ابھرتی ہوئی نوعیت کے پیش نظر  118 موبائل ایپ   (منسلکہ فہرست دیکھیں) کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کیونکہ  دستیاب اطلاعات کے مطابق یہ ایپ بھارت کی خود مختاری اور یکجہتی، بھارت کے دفاع، ملک کی سالمیت اور عوامی نظم و نسق کے لئے ضرر رساں سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹکنالوجی کی وزارت کو  مختلف ذرائع سے بہت سی شکایات موصول ہوئیں، جن میں  یوزرز ڈاٹا کو  چرانے اور  خفیہ طور پر  غیر قانونی طریقے سے  ہندوستان کے باہر کے مقامات  پر واقع سرورز کو منتقل کرنے  کے لئے اینڈرائڈ اور آئی او ایس پلیٹ فارم  پر دستیاب کچھ موبائل ایپ  کے غلط استعمال کے بارے میں  متعدد رپورٹیں بھی شامل ہیں۔  بھارت کی قومی سلامتی اور  دفاع کے مخالف  عناصر کے ذریعہ  ایسے ڈاٹا کو مرتب کئے جانے ، اس کی  مائننگ اور پروفائلنگ  جو کہ  آخر کار بھارت کی خود مختاری اور یکجہتی  کے لئے ضرر رساں ہے،بہت ہی گہری تشویش کا باعث اور ایمرجنسی اقدامات  کا متقاضی معاملہ ہے۔وزارت داخلہ کہ  انڈین سائبر کرائم کو آرڈی نیشن سینٹر نے بھی ان بدنیتی پر مبنی ایپس کو  بند کرنے کےلئے  مفصل سفارش بھیجی ہے۔ اسی طرح  بھارت کی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر  دونوں کے مختلف عوامی نمائندوں نے بھی  ان پر تشویش کا اظہار کیا۔

ان کی بنیاد پر اور  حالیہ قابل اعتماد مادخل  کے موصول ہونے پر  یہ صورتحال واضح ہوئی کہ یہ ایپ  خفیہ طریقے سے ڈاٹا حاصل کرتے ہیں اور اسے شیئر کرتے ہیں اور  یوزرس کے پرسنل ڈاٹا اور معلومات کو  خفیہ طریقے سے دوسروں کو فراہم کراتے ہیں جس سے  ملک کی سلامتی کو  سخت خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔

بھارت کی خود مختار اور یکجہتی ،بھارت دفاع اور ملک کی سلامتی کے مفاد میں حکومت ہند نے  کچھ ایپس  کے استعمال کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان ایپ کی فہرست درج ذیل ہے۔ اس اقدام سے  ہندوستانی موبائل اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے کرورڑوں  لوگوں کے مفاد کی حفاظت ہوگی۔ یہ فیصلہ  ہندوستانی سائبر اسپیس کے  تحفظ ، سلامتی اور خود مختاری کو یقینی بنانے کے لئے کیا  گی اہے۔

بند کئے گئے ایپس  کی فہرست

1. اے پی ایس یو لانچر پرو تھیم ، لائیو وال پیپر ، اسمارٹ

2. اے پی یو ایس لانچر۔ تھیم ، کال شو ، وال پیپر ، ہائڈ ایپ

3. اے پی ایس یو سیکیورٹی انٹی وائرس ، فون سیکیورٹی ، کلینر

4. اے پی ایس یو ٹربو کلینر 2020- جنک کلینر ، اینٹی وائرس

5. اے پی ایس یو فلیش لائٹ۔ فری اینڈ برائٹ

6. کٹ کٹ - کٹ آؤٹ اور فوٹو بیک گراؤنڈ ایڈیٹر

7. بائیدو

8. بائیدو ایکسپریس ایڈیشن

9. فیس یو –انسپائر یور بیوٹی

10. شیئرسیو بائی ژیومی: لیسٹ گیجٹس امیزنگ ڈیل

11. کیمکارڈ - بزنس کارڈ ریڈر

12. کیم کارڈ بزنس

13. کیم کارڈ فار سیلفورس

14. کیم او سی آر

15. ان نوٹ

16. وو وی میٹنگ - ٹینسنٹ ویڈیو کانفرنسنگ

17. سپر کلین۔ ماسٹر آف کلینر ، فون بوسٹر

18. وی چیٹ ریڈنگ

19. گورنمنٹ وی چیٹ

20. اسمال کیو برش

21. ٹینسینٹ  ویون

22. پیٹو

23. وی چیت ورک

24. سائبر ہنٹر

25. سائبر ہنٹر لائٹ

26. نائیفز آؤٹ نو رولز ، جسٹ فائٹ

27. سپر میچا چیمپینز

28. لائف آفٹر

29. ڈاؤن آف آئلس

30. لڈو ورلڈ - لڈو سپر اسٹار

31. چیس رش

32. پب جی موبائل نورڈک مپی: لیوک

33. پبگ موبائل لائٹ

34. رائز آف کنگڈمز: لوسٹ کروسیڈ

35. آرٹ آف کونکوئسٹ: ڈارک رائزن

36. ڈینک ٹینکس

37. وارپاتھ

38. گیم آف سلطا

39. گیلری والٹ – ہائیڈ پکچرس اینڈ ویڈیوز

40. اسمارٹ ایپ لاک (ایپ  پروٹیکٹ)

41. میسج لاک (ایس ایم ایس لاک) -گیلری والٹ ڈہولپر ٹیم

42.ہائڈ ایپلی کیشن آئیکن

43. ایپ لاک

44. ایپل اک لائٹ

45. ڈوئل اسپیس- ملٹی پل اکاؤنٹس ایپ ایپ کلونر

46. ​​زک زک پرو - لائیو چیٹ اینڈ ویڈیو چیٹ آن لائن

47. زک زک لائیو: اسکرینگ اینڈ ویڈیو چیٹ ایپ

48. میزک ایم پی تھری پلیئر

49. میوزک پلیئر - آڈیو پلیئر اینڈ 10 بینڈ ایکویولائزر

50. ایچ ڈی کیمرہ سیلفی بیوٹی کیمرہ

51. کلینر - فون بوسٹر

52. ویب براؤزر اینڈ فاسٹ ایکسپلورر

53. ویڈیو پلیئر آل  فارمیٹ فار اینڈرائڈ

54. فوٹو گیلری،ایچ ڈی اینڈ ایڈیٹر

55. فوٹو گیلری اینڈ البم

56. میوزک پلیئر - باس بوسٹر – فری  ڈاؤن لوڈ

57. ایچ ڈی کیمرہ – بیوٹی کیم  وتھ فلٹرز اینڈ پینورما

58. ایچ ڈی کیمرا پرو اینڈ سیلفی کیمرہ

59. میوزک پلیئر۔ ایم پی 3 پلیئر اینڈ 10 بینڈ ایکویولائزر

60. گیلری ،ایچ ڈی

61. ویب براؤزر – فاسٹ پرائیویسی اینڈ لائٹ  ویب ایکسپلورر

62. ویب براؤزر۔ سکیور ایکسپلورر

63. میوزک پلیئر - آڈیو پلیئر

64. ویڈیو پلیئر - آل فارمیٹ ایچ ڈی ویڈیو پلیئر

65. لیمر لو آل اوور دی ورلڈ

66. ایمر۔ ویڈیو چیٹ اینڈ کال آل اوور دی ورلڈ

67. ایم وی ماسٹر – میک یور اسٹیٹس ویڈیو اینڈ کمیوٹی

68. ایم وی ماسٹر – بیسٹ ویڈیو میکر اینڈ  فوٹو ویڈیو ایڈیٹر

69. اے پی یو ایس میسج سنٹر انٹیلجنٹ مینجمنٹ     

70. لیو یو میٹ نیو پیپلز اینڈ ویڈیو چیٹ وتھ اسٹرینجرز

71. کیرم فرینڈز: کیرم بورڈ اینڈ پول گیم-

72. لڈو آل اسٹار- پلے  آن لائن لوڈو گیم اینڈ بورڈ گیمز

73۔بائک ریسنگ: موٹو ٹریفک رائڈر بائک ریسنگ گیمس

74. رینجرس آف آب لیوین:آن لائن ایکشن ایم ایم آر پی جی گیم

75. زیڈ کیمرہ۔ فوٹو ایڈیٹر ، بیوٹی سیلفی ، کولاژ

76. گو ایس ایم ایس پرو۔ میسنجر، فری تھیم، ایموجی

77. یو ڈکشنری: آکسفرڈ ڈکشنری فری ناؤ ٹرانسلیٹ

78. یو لائک ڈیفائن یور سیلفی ٹرینڈی اسٹائل

79. ٹین ٹین۔ ڈیٹ فار ریئل

80. مائیکو چیٹ: نیو فرینڈ بنائیں اور لائیو چیٹ کریں

81. کٹی لائیو – لائیو اسکریمنگ اینڈ ویڈیو لائیو چیٹ

82. ملے سوشل ڈیٹنگ ایپ اینڈ میٹ  سنگلز

83. الی پے

84.الی پے ایچ کے

85. موبائل تاؤباؤ

86. یوکو

87. روڈ آف کنگز۔ اینڈلیس گلوری

88. سینا نیوز

89. نیٹیز نیوز

90. پینگوئن ایف ایم

91. مرڈرس پرسیوٹ

92. ٹینسینٹ واچ لسٹ(ٹینسیٹ ٹکنالوجی)

93. لرن چانیز۔ اے ون سپر چائنیز

94. ہویا لائیو۔ گیم لائف اسٹریم

95. لٹل کیو ایلبم

96. فائٹنگ لین لارڈ

97. ہائی میٹو

98. موبائل لیجنٹ: پاکٹ

99. وی پی این فار ٹک ٹاک

100. وی پی این فار ٹک ٹاک

101. پینگوئن ای اسپورٹس لائیو اسسٹنٹ

102.بائی کار۔ آفر ایوری تھنک یو نیڈ

103. آئپک

104. بیوٹی کیمرا پلس

105. پیرالل اسپیس لائٹ ڈوئل ایپ

106. "چیف المائٹی: فرسٹ تھنڈر بی سی

107. مارول سپر وار نیٹ ایزگیمز

108. اے ایف کے ایرینا

109. کریئیٹیو  ڈیسٹریکشن نیٹ ایزگیمز

110. کروسیڈرز آف لائٹ نیٹ ایزگیمز

111. مافیا سٹی یوٹا گیم

112. اونیموجی نیٹ ایز گیمز

113. رائڈ آؤٹ ہیروز نیٹ ایز گیمز

114. یمینگ جیانگ ھو چو لیوشیانگ

115. لیجنڈ: رائزنگ ایمپائر نیٹ ایز گیمس

116. ایرینا آف  ویلر

117. سول ہنٹر

118. رولز آف سروائیول

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔  ا گ۔ن ا۔

U- 5038                          



(Release ID: 1650801) Visitor Counter : 665