وزارت خزانہ

خوردنی تیل، پیتل اسکریپ،پوست، چھالیہ، سونے اور چاندی کی محصولاتی شرح اقدار طے کرنے کے سلسلے میں شرح محصول کا مطلع نامہ نمبر 83/2020- کسٹمز(این۔ ٹی)

Posted On: 31 AUG 2020 5:21PM by PIB Delhi

کسٹمز قانون 1962( 1962 کا52) کی دفعہ 14 کی ذیلی  سیکشن(2) کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے بلاواسطہ ٹیکس  اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے، یہ سمجھتے ہوئے کہ یہ اقدام کرنا ضروری ہے، کہ 3 اگست 2001 کو جاری حکومت ہند کے وزارت خزانہ(محکمہ محصول) نمبر2001/36-کسٹمز 20 کے مطلع نامہ میں مندرجہ ذیل ترامیم کرنا ضروری سمجھا ہے جسے  3 اگست 2001 کو  پارٹ-II، سیکشن 3-، ذیلی سیکشن (ii)،  بذریعہ نمبر  ایس ۔او ۔ 748 ( ای) ہندوستان کے گزٹ میں شائع کیا گیا تھا۔

مذکورہ مطلع نامہ میں  ٹیبل1-، ٹیبل2- اور ٹیبل3- کے لئے مندرجہ ذیل ٹیبلز بدلی جائے گی:

ٹیبل۔1

نمبرشمار

چیپٹر/ ہینڈنگ/ذیلی- ہینڈنگ/ محصولاتی آئٹم

اشیاء کی تفصیل

محصولاتی قدر( امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام تیل

730

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام  تیل

755

3

1511 90 90

دیگر طرح کے پام تیل

743

4

1511 10 00

خام پامویلن

761

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامویلن

764

6

1511 90 90

دیگر طرح کی پامویلن

763

7

1507 10 00

سویا بین خام تیل

821

8

7404 00 22

پیتل کا سکریپ( تمام گریڈ والا)

3776

9

1207 91 00

 پوست

3623

 

ٹیبل۔2

نمبرشمار

چیپٹر/ ہینڈنگ/ذیلی - ہینڈنگ/ محصولاتی آئٹم

اشیاء کی تفصیل

محصولاتی قدر( امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1.

71 یا98

کسی بھی شکل کا سوناجس کے لئے مطلع نامہ  50/2017-کسٹمز،   بتاریخ 30.06.2017،نمبر شمار  365کے اندراج کا فائدہ اٹھایا گیا ہے

630 فی 10 گرام

2.

71 یا 98

کسی بھی شکل کی چاندی  جس کے لئے مطلع نامہ  50/2017-کسٹمز،   بتاریخ 30.06.2017،نمبر شمار 357  کے اندراج کا فائدہ اٹھایا گیاہے

881  فی کلو گرام

 

3.

71

(i) چاندی کے میڈل اور چاندی کے سکوں کے علاوہ کسی بھی شکل کی چاندی جس میں 99.9 فیصد سے کم چاندی نہ ہو یا ذیلی –ہینڈنگ92- 7106  کے تحت چاندی کی نیم تیار شدہ شکل

(ii)  چاندی کے میڈل  اور چاندی کے سکّے جس میں 99.9 فیصد سے کم چاندی نہ ہو یا ذیلی –ہینڈنگ92- 7106  کے تحت چاندی کی نیم تیار شدہ شکل۔ جن میں اس طرح کی اشیاء کو پوسٹ، کوریئر یا بیگیج کے ذریعہ درآمد شدہ اشیاء شامل نہیں ہوگی۔

 

وضاحت :- اس اندراج کا مقصد  ہے۔   کسی بھی شکل کی چاندی میں غیر ملکی چاندی کے سکّے، چاندی کے زیورات یا چاندی کی بنی ہوئی اشیاء شامل نہیں ہونی چاہئے۔

881  فی کلو گرام

4.

71

(i) تولہ چھڑوں کے علاوہ سونے کی چھڑیں جس میں بنانے والے یا سونا صاف کرنے والے   کانمبر شمار اور وزن  ، میٹرک یونٹوں میں کدا ہوا ہو

 (ii) سونے کے سکّے جن میں 99.5 فیصد  سے کم سونا نہ ہو اور پوسٹ، کوریئر یا بیگیج کے ذریعہ اس طرح کی اشیاء کی درآمدات کے علاوہ سونے کی   فائنڈنگس۔

 

وضاحت:-اس اندراج کا مقصد ہے۔‘‘  سونے کی فائنڈنگس’’ میں چھوٹی اشیاء جیسے کے ہک، بند، کلیمپ، پن، کیچ، زیور کو مکمل طور پر یا اس کے کسی حصے کو روکنے کے لئے استعمال کیا جانے والا اسکریو شامل ہے۔

630 فی 10 گرام

ٹیبل۔3

نمبرشمار

چیپٹر/ ہینڈنگ/ذیلی - ہینڈنگ/ محصولاتی آئٹم

اشیاء کی تفصیل

محصولاتی قدر( امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

چھالیہ

3720”

 اصل مطلع نامہ 3 اگست 2001 کونمبر2001/36-کسٹمز (این ٹی ) پارٹ-II، سیکشن 3-، ذیلی سیکشن (ii)،  بذریعہ نمبر  ایس ۔او ۔ 748 (ای) ہندوستان کے گزٹ میں شائع کیا گیا تھا اور ا س  میں آخری مرتبہ بذریعہ نوٹیفیکشن نمبر72/2020- کسٹمز( این ٹی) بتاریخ 14اگست 2020 کو ترمیم کی گئی تھی ۔ اسے ہندوستانی گزٹ میں ای پبلش کیاگیا  جو کہ  غیر معمولی، پارٹ۔II، سیکشن3-، ذیلی سیکشن(ii) بذریعہ نمبر ایس او 2770( ای) بتاریخ 2020 کو شائع کیا گیا۔

****

 ( م ن ۔ا ع ۔رض)

U- 4985



(Release ID: 1650317) Visitor Counter : 162