مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت
میٹرو ریل کو 7 ستمبر 2020 سے چلائے جانے کی اجازت
Posted On:
29 AUG 2020 9:48PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 29 اگست 2020، میٹرو ریل کو 7 ستمبر 2020 سے چلائے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔اس سلسلے میں پہلے ہی جاری کئے کام کاج کے معیار طریقوں (ایس او پی) پر یکم ستمبر 2020 کو مکانات اور شہری امور کی وزارت اور تمام میٹرو کمپنیوں کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت ہوگی اور انہیں حتمی شکل دی جائے گی۔
تمام ایم ڈیز سے کہا گیا ہے کہ وہ مکانات اور شہری امور کی وزارت کے ذریعہ تیار کئے گئے ایس او پی پر موجودہ حقیقت کے پیش نظر جائزہ لیں۔ تمام مشوروں پر ویڈیو کانفرنس میٹنگ میں غور کیا جائے گا اور اسی کے مطابق ایس او پی حتمی شکل دی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ا گ۔ن ا۔
U-4922
(Release ID: 1649738)
Visitor Counter : 136