پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

ماہ جولائی 2020کے لئے ماہانہ پیداواری رپورٹ

Posted On: 25 AUG 2020 3:08PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:25  اگست ، 2020:

1۔  خام تیل  کی پیداوار

ماہ جولائی 2020 کے دوران خام تیل کی پیداوار 2633.59 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ ماہانہ مقررہ نشان سے 4.94 فیصد کم اور جولائی  2019 میں ہوئی پیداواریت 4.89 فیصد کم ہے ۔ اپریل- جولائی 2020 کے دوران مجموعی خام تیل پیداوار 10308.78 ٹی ایم ٹی رہی تھی جو کہ اس مدت کے دوران مقررہ نشانے  سے 3.53 فیصد کم اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران کی پیداواریت سے 6.08 فیصدتھی۔ اکائی اور ریاست کے لحاظ سے خام تیل کی پیداواریت سے متعلق تفصیلات ضمیمہ ۔1 میں دی گئی ہیں۔ جولائی2020 کے دوران اکائی کے لحاظ سے خام تیل کی پیداوار اور اپریل-جولائی 2020 کی مدت کے دوران مجموعی خام تیل کی پیداوار اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران کی گئی پیداوار کی تفصیلات جدول۔1 میں  اور ماہانہ لحاظ سے تفصیل تصویر۔1 میں دکھائی گئی ہیں۔

جدول ۔1: خام تیل کی پیداوار (ٹی ایم ٹی)

تیل  کمپنی

نشانہ

جولائی (ماہ)

اپریل-جولائی(مجموعی)

2020-21 (اپریل-مارچ)

2020-21

2019-20

%

گزشتہ سال کے مقابلے

2020-21

2019-20

%

گزشتہ سال کے مقابلے

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

او این جی سی

20931.54

1796.69

1738.56

1731.29

100.42

6975.99

6806.96

6867.80

99.11

او آئی ایل

3268.00

266.59

250.61

273.82

91.52

1031.33

997.00

1080.45

92.28

پی ایس سی فیلڈس

8265.00

707.10

644.42

763.86

84.36

2679.16

2504.81

3027.42

82.74

کل میزان

32464.53

2770.38

2633.59

2768.97

95.11

10686.48

10308.78

10975.66

93.92

نوٹ:1، سال 21-2020کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے اور اس کو حتمی شکل دیے جانے سے مشروط ہے۔  * عارضی

2۔ راؤنڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتا ہے

تصویر ۔1: ماہانہ خام تیل پیداوار

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001N1CH.png

خسارے کی وجوہات کے ساتھ اکائی کے لحاظ سے پیداواریت کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

1۔    جولائی 2020 کے دوران نامزدگی بلاک میں او این جی سی کی خام تیل کی پیداوار1738.56 ٹی ایم ٹی تھی جو ماہانہ مقررہ نشان سے 3.24 فیصد  کم اور  جولائی 2019 میں اصل پیداوارت کے مقابلے میں 0.42 فیصد زیادہ ہے۔ اپریل-جولائی 2020 کے دوران او این جی سی کے ذریعے خام تیل کی مجموعی پیداوار 6806.96 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ اس مدت کے دوران مقررہ نشانے سے 2.4فیصد کم ہے اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران کی پیداوار سے 0.89فیصد کم ہے۔ پیدواریت میں رونما ہوئے اس خسارے کی وجوہات درج ذیل ہیں:

  • ڈبلیو او 16 کلسٹر سے جون 2020 سے پیداوار کی اسکیم ایم او پی یو (ساگر سمراٹ) میں تاخیر کے سبب محسوس نہیں کی جاسکی کیوں کہ جی پی سی یارڈ ابوظہبی میں کام کاج کووڈ-19 لاک ڈاؤن کے سبب متاثر رہا۔
  • کووڈ-19 کی وجہ سے جاری پابندیوں کے سبب ای ایس پی کی عدم دستیابی رہی جس سے رتنا سیکٹر میں نئے کنوؤں سے پیداوار کی اسکیم متاثر ہوئی۔
  • قیام کے دوران ڈی -30-2 پلیٹ فارم جیکٹ کے ٹاپنگ کے سبب کلسٹر 8 اسکیم نئے کنوؤں سے پیداوار کا منصوبہ متاثر ہوا ہے اور بعد میں کووڈ کے سبب نئے پلیٹ فارموں کے قیام میں مزید تاخیر ہورہی ہے۔

2۔      جولائی  2020 کے دوران او آئی ایل کے ذریعے خام تیل کی پیداوار250.61 ٹی ایم ٹی تھی جو ماہانہ مقررہ نشان سے 5.99 فیصد اور جولائی 2019 میں اصل پیداواریت کے مقابلے میں 8.48 فیصد کم ہے۔ پیداواریت میں رونما ہوئے ۔ اپریل-جولائی 20-2019 کے دوران او آئی ایل کے ذریعے خام تیل کی مجموعی پیداوار 997.0 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ گزشتہ برس کی اس مدت کے دوران مقررہ نشانے اور پیداواریت سے بالترتیب 3.33 فیصد اور 7.72 فیصد کم ہے۔پیدواریت میں رونما ہوئے اس خسارے کی وجوہات درج ذیل ہیں:

  • ڈرلنگ ویلس اور ورک اووَر ویلس سے منصوبہ بند تعاون سے کم تعاون ملنا
  • کنوؤں میں پانی کی کٹوتی کے سبب پرانے کنوئیں سے مقررہ منصوبہ بند تعاون سے کم  اور کنوؤں کی کُل رقیق پیداوار میں گرافٹ۔
  • بی جی این #5  اور آس پاس کے علاقوں میں مقامی لوگوں، تنظیموں کے ذریعے بھارت بند کے سبب ہوئے مظاہرے کی وجہ سے تیل کی پیداوار میں نقصان۔

3۔       جولائی 2020 کے دوران نجی / مشترکہ ملکیت کی کمپنیوں کے ذریعے خام تیل کی پیدا وار  644.42 ٹی ایم ٹی تھی جو ماہانہ مقررہ نشان سے 8.86 فیصد اور جولائی 2019 کی اصل پیداوار کے مقابلے میں 15.64 فیصد کم تھی۔ اپریل-جولائی 20-2019 کے دوران ان کمپنیوں کے ذریعے خام تیل کی مجموعی پیداوار 2504.81 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ گزشتہ برس کی اس مدت کے دوران مقررہ نشانے اور پیداواریت سے بالترتیب 6.51 فیصد اور 17.26 فیصد کم ہے۔پیداواریت میں رونما ہوئے اس خسارے کی وجوہات درج ذیل ہیں:

  • آر جے ۔ آن 90/1۔ (راجستھان بلاک):(1)منگلا۔علاقائی تبدیلی سمیت سابقہ پیداواریت اور تخمینہ نوکریوں کے دیرپا اثرات۔(2)بھاگیم۔ او ایچ ایل /گرڈ فیل ہونے کی وجہ سے اعلیٰ پی سی پی اور بجلی خرابی، ڈیلے فل فیلڈ پالیمار انجکشن کے تاخیر سے اسٹارٹ اپ اور اضافی ڈاؤن ٹائم۔ (3) ایشوریہ۔ فل فیلڈ میں پالیمار انجکشن کا تاخیر سے اسٹارٹ اپ اور 3 پیداواری کنوؤں میں ای ایس پی کے ناکام ہونے کے سبب درج ذیل یوایف وی آر آر اور اضافی ڈاؤن ٹائم (4) اے بی ایچ۔ اے بی ایچ اسٹیج 2 کنوؤں کے ہُک اَپ میں دیری۔ (5) سیٹلائٹ فیلڈس ۔ سروستی ۔ ساراون کوئی رقیق کے بہاؤ کامشاہدہ نہ ہونے کے سبب بند ہے (سی ای آئی ایل)
  • سی وائی – او این ایم -2002/2: جون 2020 میں ایم ڈی ڈی کنویں میں پیداوار  کا منصوبہ تھا تاہم مقامی احتجاج کے سبب پیداوار ممکن نہ ہوسکی(او این جی سی)

2۔ قدرتی گیس کی پیداوار

جولائی2020 کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار2443.31 ایم ایم ایس سی ایم تھی  جو کہ ماہانہ مقررہ نشان سے 12.41 فیصد کم اور جولائی 2019 کے مقابلے میں 10.10 فیصد ہے۔ اپریل-جولائی 2020 کے دوران قدرتی گیس کی مجموعی پیداوار 9228.46 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ اس مدت کے مقررہ نشانے سے 11.47 فیصد کم اور گزشتہ سال کی اسی مدت کی پیداوار کےمقابلے 14.14فیصد کم ہے۔ اکائی اور ریاست کے لحاظ سے قدرتی گیس کی پیداوار کی تفصیلات ضمیمہ۔II میں دی گئی ہیں۔ جولائی2020کے مہینے کے لئے  اور اپریل تا جولائی 2020 کی مدت کے درمیان اکائی کے لحاظ سے قدرتی گیس کی پیداوار کی تفصیلات جدول۔2 اور مہینے کے لحاظ سے تفصیلات تصویر ۔2 میں دی گئی ہیں۔

جدول ۔2: قدرتی گیس کی پیداوار (ایم ایم ایس سی ایم)

تیل  کمپنی

نشانہ

جولائی (ماہ)

اپریل-جولائی(مجموعی)

2020-21 (اپریل-مارچ)

2020-21

2019-20

%

گزشتہ سال کے مقابلے

2020-21

2019-20

%

گزشتہ سال کے مقابلے

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

او این جی سی

24437.08

2091.05

1925.55

2023.37

95.17

8147.66

7276.15

8151.05

89.27

او آئی ایل

3181.54

268.04

203.03

235.84

86.09

1002.65

852.55

915.73

93.10

پی ایس سسی فلیڈس

6826.82

430.24

314.73

458.71

68.61

1273.42

1099.76

1681.99

65.38

کُل میزان

34445.44

2789.34

2443.31

2717.92

89.90

10423.73

9228.46

10748.77

85.86

نوٹ:1، سال 2020۔21 کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے اور اس کو حتمی شکل دیے جانے سے مشروط ہے۔  * عارضی

2۔ راؤنڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتا ہے

تصویر: ماہانہ قدرتی گیس کی پیداوار

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002IVZB.png

1۔  جولائی 2020 کے دوران نامزدگی بلاک میں او این جی سی کی قدرتی گیس پیداوار 1925.55 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ ماہانہ مقررہ نشان سے 7.91 فیصد کم اور جولائی 2019 میں اصل پیداوار کے مقابلے میں 4.83 فیصد کم ہے۔ اپریل-جولائی 2020 کے دوران او این جی سی کے ذریعے مجموعی قدرتی گیس پیداوار 7276.15 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ مقررہ نشانے اور گزشتہ سال اسی مدت کے دوران کی پیداوار سے بالترتیب 10.70 فیصد اور 10.73فیصد کم ہے۔

   جولائی  2020 کے دوران نامزدگی بلاک میں او آئی ایل کی قدرتی گیس پیداوار 203.03.05 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ ماہانہ مقررہ نشان سے 24.26 فیصد کم اور جولائی 2019 میں اصل پیداورکے مقابلے میں 13.91 فیصد کم ہے ۔ اپریل-جولائی 2020 کے دوران او این جی سی کے ذریعے مجموعی قدرتی گیس پیداوار 852.55 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ مقررہ نشانے اور گزشتہ سال اسی مدت کے دوران کی پیداوار سے بالترتیب 14.97 فیصد اور 6.90فیصد کم ہے۔

3۔جولائی 2020 کے دوران پی ایس سی کے تحت نجی / مشترکہ ملکیت کی کمپنیوں کے ذریعے قدرتی گیس کی پیداوار 314.73 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ ماہانہ مقررہ نشان سے 26.85 فیصد کم اور جولائی  2019 میں اصل پیداوار کے مقابلے میں 31.39 فیصد کم ہے۔ اپریل-جولائی 2020 کے دوران نجی/مشترکہ ملکیت کی کمپنیوں کے ذریعے مجموعی قدرتی گیس پیداوار 1099.76 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ مقررہ نشانے اور گزشتہ سال اسی مدت کے دوران کی پیداوار سے بالترتیب 13.64 فیصد اور 34.62فیصد کم ہے۔

3. خام تیل صاف کیا ہوا(صاف کیے گئے خام تیل کے نقطہ نظر سے)

جولائی 2020 کے دوران خام تیل پروسیسنگ میں پیداوار 17680.15 ٹی ایم ٹی ہوئی جو اس مہینے کیلئے مقررہ نشانے سے 12.36 فیصد کم ہے اور جولائی 2019 کے مقابلے 18.61 فیصد کم ہے۔ اپریل-جولائی 2020 کے دوران کُل پیداوار 66309.54 ٹی ایم ٹی ہوئی جو اس مدت کیلئے مقررہ نشانے سے اور گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے بالترتیب 18.27 اور 21.40فیصد کم ہے۔ ریفائنری-وار پیداوار کی تفصیلات جدوجلد3 اور تصویر چار میں دکھایا گیا ہے۔  جولائی 2020 میں ریفائنریوں میں کمپنی وار پیداوار اور پچھلے برس کی اسی مدت کے دوران پیداوار کےمقابلے اس کی کُل پیداوار کو جدول 3 اور مہینے کے مطابق گراف 3 میں دکھایا گیا ہے۔

جدول 3: صاف کیا گیا خام تیل (ٹی ایم ٹی)

تیل  کمپنی

نشانہ

جولائی (ماہ)

اپریل-جولائی(مجموعی)

2020-21 (اپریل-مارچ)

2020-21

2019-20

%

گزشتہ سال کے مقابلے

2020-21

2019-20

%

گزشتہ سال کے مقابلے

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

سی پی ایس ای

148031.12

12194.83

10374.45

13424.02

77.28

46702.62

36177.39

47947.38

75.45

آئی او سی ایل

72499.86

5803.01

5363.00

6415.95

83.59

22765.42

18292.91

23698.75

77.19

بی پی سی ایل

30499.95

2670.63

1940.60

2761.21

70.28

10429.64

7011.05

10201.53

68.73

ایچ پی سی ایل

17867.47

1556.59

1354.77

1626.65

83.29

6125.93

5325.06

5542.10

96.08

سی پی سی ایل

9000.00

580.00

723.80

925.24

78.23

2060.00

2051.77

3547.17

57.84

این آر ایل

2700.00

229.00

219.30

259.06

84.65

902.00

844.51

940.28

89.82

ایم آر پی ایل

15400.00

1350.00

765.71

1428.43

53.61

4400.00

2629.20

3988.55

65.92

او این جی سی

63.83

5.61

7.27

7.49

97.04

19.64

22.89

29.00

78.92

جے وی ایس

14772.00

1236.00

1446.92

1609.70

89.89

4866.00

4637.17

6850.47

67.69

بی او آر ایل

7800.00

660.00

411.47

523.39

78.62

2600.00

1571.02

2576.36

60.98

ایچ ایم ای ا یل

6972.00

576.00

1035.45

1086.30

95.32

2266.00

3066.15

4274.11

71.74

پرائیویٹ

89515.16

6743.31

5858.77

6743.31

86.88

29562.75

25494.99

29562.75

86.24

آر آئی ایل

68894.99

4960.37

4298.86

4960.37

86.66

22586.33

19578.14

22586.33

86.68

ای او ایل

20620.18

1782.94

1559.91

1782.94

87.49

6976.43

5916.84

6976.43

84.81

کُل میزان

252318.28

20174.14

17680.15

21777.03

81.19

81131.38

66309.54

84360.60

78.60

نوٹ:1، سال 2020۔21 کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے اور اس کو حتمی شکل دیے جانے سے مشروط ہے۔  * عارضی

2۔ راؤنڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتا ہے

تصویر 3: خام تیل کی پروسیسنگ (ماہانہ پیداوار)

1۔جولائی 2020 کے دوران سی پی ایس ای ریفائنریوں کی پیداوار 10374.45 ٹی ایم ٹی تھی جو ماہانہ نشانے سے 14.93 فیصد کم اور جولائی 2019 کے مقابلے میں 22.72 فیصد کم ہے۔ اپریل-جولائی 2020 کے دوران سی پی ایس ای کی مجموعی پیداوار 36177.39 ٹی ایم ٹی رہی جو پچھلے برس کی اسی مدت کے دوران نشانے اور پیداوار سے بالترتیب 22.54فیصد اور 24.55فیصد کم  ہے۔ پیداوار میں کمی کے وجوہات درج ذیل ہیں:

  • او آئی سی ایل- برونی، ہلدیہ، متھرا اور پانی پت : کووڈ-19 وبا اور کم پیداوار کی مانگ کے سبب کمی آئی ہے۔
  • او آئی سی ایل-ڈگبوئی: ڈی سی یو بند ہونے کے سبب کم پیداوار۔
  • بی پی سی ایل کوچی: مصنوعات کی مانگ کو پوراکرنے کیلئے حقیقی خام مال کے محصول کو بنائے رکھا گیا تھا۔
  • ایچ پی سی ایل ممبئی اور وشاکھاپٹنم: درمیانی اکائیوں کے منصوبہ بند بند کے سبب کمی آئی ہے۔
  • سی پی سی ایل منالی:کووڈ-19 لاک ڈاؤن کے سبب مصنوعات کی کم مانگ کے سبب کمی آئی ہے۔
  • ایم آر پی ایل منگلور: کووڈ-19 لاک ڈاؤن کے اثرات کے سبب مانگ میں کمی آئی۔
  • بی او آر ایل بینا: کووڈ-19 وبا اور جاری مانسون کے مدنظر مصنوعات کی کم مانگ کے سبب گراوٹ۔

3.2۔ مشترکہ ملکیت کی ریفائنریوں کے خام تیل کی پروسیسنگ جولائی 2020 کے دوران 1446.92 ٹی ایم ٹی  تھی جو ماہانہ نشانے سے 17.06 فیصد زیادہ ہے تاہم جولائی 2019 کے مقابلے 10.11 فیصد کم ہے۔ اپریل-جولائی 2020 کے دوران مجموعی خام تیل پیداوار 4637.17 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ مقررہ نشانے سے 4.70 فیصد زیادہ ہے تاہم گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران کےمقابلے 32.31 فیصد کم ہے۔

3.3۔ پرائیویٹ ریفائنریوں کی خام تیل کی پروسیسنگ جولائی 2020 کے دوران 5858.77 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 13.12فیصد کم ہے۔ اپریل –جولائی 2020 کے دوران خام تیل کی مجموعی پیداوار 25494.99 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ گزشتہ سال کے اسی مدت کےمقابلے 13.76فیصد کم ہے۔

4۔پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار

جولائی 2020 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار 19386.95 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ ماہ جولائی کیلئے مقررہ نشانے سے 7.10 فیصد کم اور جولائی 2019 کے مقابلے 13.85 فیصد کم ہے۔ اپریل –جولائی 2020 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی پیداوار 71350.80  ٹی ایم ٹی تھی جو کہ اس مدت کیلئے مقررہ نشانے اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران پیداوار سے بالترتیب 13.98فیصد اور 17.08 فیصد کم ہے۔ اکائی کے لحاظ سے پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار ضمیمہ 4 میں دی گئی ہے۔ ماہ جولائی 2020 کیلئے کمپنی وار پیداوار اور اپریل –جولائی 2020 کی مدت کیلئے مجموعی پیداوار کے ساتھ ساتھ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران پیداوار کو جدول 7 میں دکھایا گیا ہے اور ماہانہ وار تفصیلات تصویر 4 میں  دکھایا گیا ہے۔

تصویر :4

جدول4: پٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ ریفائنری پیداوار

تیل  کمپنی

نشانہ

جولائی (ماہ)

اپریل-جولائی(مجموعی)

2020-21 (اپریل-مارچ)

2020-21

2019-20

%

گزشتہ سال کے مقابلے

2020-21

2019-20

%

گزشتہ سال کے مقابلے

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

سی پی ایس ای

139203.86

11445.01

9930.07

12703.62

78.17

44021.41

34185.71

45088.12

75.82

آئی او سی ایل

68912.87

5461.18

5225.09

6114.01

85.46

21660.94

17418.29

22513.40

77.37

بی پی سی ایل

28965.13

2578.87

1830.86

2593.35

70.60

9959.07

6729.28

9606.88

70.05

ایچ پی سی ایل

16438.97

1432.50

1256.33

1553.55

80.87

5642.10

4999.94

5154.88

96.99

سی پی سی ایل

8278.87

526.10

698.91

876.22

79.76

1852.01

1875.51

3266.09

57.42

این آر ایل

2660.91

226.00

218.64

250.12

87.42

889.40

847.91

905.14

93.68

ایم آر پی ایل

13887.11

1215.09

693.26

1309.31

52.95

3999.43

2293.04

3614.79

63.43

او این جی سی

60.00

5.27

6.98

7.07

98.75

18.46

21.74

26.95

80.66

جے وی ایس

13590.40

1139.48

1301.96

1505.39

86.49

4476.80

4329.20

6395.00

67.70

بی او آر ایل

6958.40

591.48

373.31

471.59

79.16

2320.80

1346.58

2338.10

57.59

ایچ ایم ای ایل

6632.00

548.00

928.65

1033.80

89.83

2156.00

2982.62

4056.91

73.52

پرائیویٹ

102154.50

7867.56

7769.70

7867.56

98.76

32933.10

31467.67

32933.10

95.55

آر آئی ایل

82374.12

6099.95

6310.87

6099.95

103.46

26208.57

25695.52

26208.57

98.04

این ای ایل

19780.38

1767.62

1458.84

1767.62

82.53

6724.53

5772.15

6724.53

85.84

کُل ریفائنری

254948.76

20452.05

19001.73

22076.58

86.07

81431.31

69982.58

84416.22

82.90

فریکشنیٹرس

4572.73

416.32

385.21

427.56

90.10

1512.87

1368.21

1632.89

83.79

کُل میزان

259521.49

20868.37

19386.95

22504.13

86.15

82944.17

71350.80

86049.11

82.92

نوٹ:1، سال 2020۔21 کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے اور اس کو حتمی شکل دیے جانے سے مشروط ہے۔  * عارضی

2۔ راؤنڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتا ہے

1۔جولائی 2020 کے دوران او آئی ایل کی ریفائنریوں کے ذریعے پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار 19001.73 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ ماہ جولائی کے مقررہ نشانے سے 7.09فیصد کم اور جولائی 2019 کے مقابلے 13.93فیصد کم ہے۔ اپریل-جولائی 2020 کے دوران ریفائنریوں کے ذریعے پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی پیداوار 69982.58ٹی ایم ٹی تھی جو کہ اس مدت کے لئے مقررہ نشانے اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران پیداوار سے بالترتیب 14.06فیصد اور 17.10فیصد کم ہے۔

4.2۔ جولائی 2020 کے دوران فرکشنیٹرس کے ذریعے پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار 385.21 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ ماہ جولائی کیلئے مقررہ نشانے سے 7.47 فیصد کم اور جولائی 2019 کے مقابلے 9.90فیصد کم ہے۔ اپریل-جولائی 2020 کے دوران فرکشنیٹرس کے ذریعے مجموعی پیداوار 1368.21 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ اس مدت کیلئے مقررہ نشانے اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران پیداوار سے بالترتیب 9.56فیصد اور 16.21فیصد کم ہے۔

ضمیموں کو دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں:

 

-----------------------

م ن۔م ع۔ ع ن

U NO:4835


(Release ID: 1648834) Visitor Counter : 311