وزارت دفاع

ڈی آر ڈی او نے ‘‘آتم نر بھار بھارت’’ کے نصب العین کے حصول کے لئے صنعت کے سلسلے میں ڈیزائن ، ترقیات اور مینوفیکچر کے لئے 108 سسٹم اور ذیلی سسٹم کی شناخت کی ہے

Posted On: 24 AUG 2020 6:03PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،24اگست2020: محترم وزیر اعظم کی جانب سے دیئے گئےنعرے‘‘ آتم نربھر ’’پر لبیک کہتے ہوئے دفاعی تحقیق و ترقیات کے ادارے (ڈی آر ڈی او) نے دیسی دفاعی ایکو نظام کو مستحکم بنانے کی غرض سے متعدد پہل قدمیاں انجام دی ہیں۔ چنانچہ اس سلسلے میں ڈی آر ڈی او ایک وفد آج رکشا منتری جناب راجناتھ سنگھ سے ملاقات کرنے گیا ، تاکہ انہیں ان 108 سسٹم اور ذیلی سسٹم کی تفصیلات سے آگاہ کرسکے، جن کی شناخت صرف بھارتی صنعت کے ذریعے ڈیزائننگ اور ترقیات کے لئے کی گئی ہے۔ ٹیکنالوجیوں کی فہرست ضمیمے میں منسلک ہے۔یہ پہل قدمی بھارتی دفاعی صنعت کے لئے آتم نر بھر بھارت کے راستے پر آگے بڑھنے کے سلسلے میں بہت مددگار ثابت ہوگی اور متعدد ٹیکنالوجیاں وضع ہوسکیں گی۔

ڈی آر ڈی او صنعتوں کو ان نظامات کے تحت ضروریات کی بنیاد پر ڈیزائن اور ترقیات کے لئے تعاون بھی فراہم کرے گی۔ آر این ڈی اداروں، مسلحہ دستوں اور دیگر سلامتی ایجنسیوں کی اس نظام سے متعلق تمام تر ضروریات کی تکمیل معاہدات کے طے پانے اور آرڈر دیئے جانے کے ذریعے، یعنی بھارتی صنعت کو معقول آرڈر ملنے کی بنیاد پر کی جاسکتی ہے۔ اس سے ڈی آر ڈی او اہم اور ترقیات یافتہ ٹیکنالوجیوں اور نظام م پر مبنی ڈیزائن اور ترقیات پر اپنی توجہ مرکوز کرسکے گا۔

ڈی آر ڈی او اس طرح کے نظام کو حقیقی شکل دینے کے لئے صنعت کے ساتھ شراکت داری میں مصروف رہا ہے۔ ڈی آر ڈی او کے ساتھ شراکت داری کرکے بھارتی صنعت نے اہم اسلحہ نظام وضع کرنے کے معاملے میں اتنی ترقی حاصل کرلی ہے کہ اب وہ اپنے طورپر پورا نظام وضع کرسکتی ہے۔ بھارتی صنعت اب ‘بلڈ ٹو پرنٹ’ کی بجائے‘بلڈ ٹو اسپیسی فکیشن’ شراکت دار کا درجہ حاصل کرچکی ہے۔

ڈی آر ڈی او کے لئے موجودہ صنعتی بنیاد ڈی پی ایس یو اداروں کے ساتھ 1800 ایم ایس ایم ای اداروں پر مشتمل ہے اور ان میں آرڈننس فیکٹریاں اور بڑی صنعتیں بھی شامل ہیں۔ ڈی آر ڈی او پہلے ہی مختلف پالیسیوں کے ذریعے اہم اقداما ت کرتا آیا ہے، تاکہ بھارتی صنعت کو ترقیات اور پیداوار کی شکل میں شراکت دار (ڈی سی پی پی)کا درجہ دے سکے۔اس نے بھارتی صنعت کو ٹیکنالوجی بھی فراہم کی ہے، جو برائے نام قیمت پر فراہم کی گئی ہے اور اس نے صنعت کو اپنے پیٹنٹوں تک مفت رسائی فراہم کی ہے۔

یہ پہل قدمی تیز رفتاری نمو پذیر بھارتی دفاعی ایکو نظام کو تقویت فراہم کرے گی اور صنعت بڑے پیمانے پر آتم نر بھر بھارت کے نصب العین کے حصول کے معاملے میں اپناتعاون فراہم  کرسکے گی۔

 

ضمیمہ

نظام؍ذیلی نظام برائے صنعت تاکہ وہ ڈیزائن ، ترقیات اور مینوفیکچر کے شعبے میں آگے بڑھ سکے

 

 

 

نمبر شمار

سسٹم

ٹائم لائنس

کیفیت

 

بہت چھوٹی اور چھوٹی یو اے وی

2020

 
 

بہت چھوٹی اور چھوی آر او وی

2020

 
 

ہتھیاروں(کم دوری تک مار کرنے والے)کے سلسلے میں یو این-کولڈ این وی –آئی آر سائٹس

2020

 
 

پہاڑوں پر پیدل پار جانے والے پل(دھاتی)

2020

 
 

ملٹی اسپین برج(دھاتی)

2020

 
 

موڈیولر برج(دھاتی)

2020

 
 

فلوٹنگ برج(دھاتی)

2020

 
 

بارودی سرنگیں بچھانے اور سازو سامان کی نشاندہی

2020

 
 

این بی سی شیلٹر

2020

 
 

بکتر بند انجینئرنگ احیاء گاڑیاں(اے ای آر وی)

2020

 
 

کثیر مقصدی سمیاتی اثرات سے مبرا بنانے والا نظام(ایم پی ڈی ایس)

2020

 
 

موبائل سمیاتی اثرات سے مبرا بنانے والا نظام(ایم ڈی ایس)

2020

 
 

ایک موٹر گاڑی پر مبنی ٹرانسپورٹر اور ٹلٹر نظام

2020

 
 

80 ٹی پے لوڈ تک صلاحیت والا خصوصی مقصد کا ٹرانسپورٹر

2020

 
 

لوڈر اور سپلائی فراہم کرنے والی موٹر گاڑیاں

2020

 
 

انسداد ہشت گردی سے متعلق موٹر گاڑیاں(اے ٹی وی)

2020

 
 

بھاری ری کوری موٹر گاڑیاں

2020

 
 

آئی آر فلیئر

2020

 
 

ٹینک ٹرانسپورٹر

2020

 
  1. ٍ

ملٹی اسپکٹرل کیموفلاج نیٹ(ایم ایس سی این)

2021

 
 

یونٹ مینٹننس گاڑی

2021

 
 

یونٹ ریپئر گاڑی

2021

 
 

بلیٹ پروف گاڑی

2020

 
 

میزائل  کینسٹرز

2020

 
 

میزائل اسمبلی جگس

2020

 
 

میزائل اسٹوریج کنٹینرز

2020

 
 

مرین راکٹ لانچر

2020

 
 

امیج انٹنسیفائیڈ(II)بیسڈ ویپن سائٹس

2021

 
 

سنگل ماڈل لیزر سورس(2 کلو واٹ تک)

2020

 
 

بلاسٹ ڈورز

2020

 
 

فائر ڈیٹکشن سسٹمز

2020

 
 

ٹیلی میڈیسن سسٹمز

2020

 
 

سٹیلائٹ نیویگیشن  ریسیور

2020

 
 

فیبرک فار پیراشوٹ

2021

 
 

ٹی آر ماڈیولز

2020

 
 

بیٹریز (اے جی –زیڈ این، لی آئن، تھرمل)

2021

 
 

مائیکروویو ریسیور

2021

 
 

سنگل بورڈ کمپیوٹر

2020

 
 

ہارڈیئر فار آن بورڈ کمپیوٹر

2021

 
 

نیومیٹک ایکٹیوایٹر سسٹم(450 کے جی ایف تک)

2020

 
 

اسٹیبلائزیشن سسٹمز فار گراؤنڈ بیسڈ ایپلی کیشنز

2020

 
 

ڈسپلے سسٹمز

2020

 
 

 ہائیڈرولک ایکچوئیشن سسٹمز(16 ٹی تک)

2021

 
 

الیکٹرو میکنیکل ایکچوئیٹرز (2 ٹی تک)

2021

 
 

کیبل لومز

2020

 
 

ریلے یونٹس

2020

 
 

ہارڈویئر فار فائر کنٹرول سسٹمز

2020

 
 

ویڈیو کنورٹرز

2020

 
 

ڈسپلے پروسیسرز

2020

 
 

نیویگیشن رڈارز

2020

 
 

بلاسٹ سینسرز

2020

 
 

روٹرز

2021

 
 

الیکٹرک پاور کنڈیشنرز

2021

 
 

جرمینیم بلینکس

2021

 
 

آپٹیکل بلینکس(وی کے7، فیوزڈ سلیکا)

   
 

(> 10 ایم ایس)سولینائیڈ والو

2021

 
 

ایم ایم پی پروٹیکٹیڈ ریکس

2020

 
 

شیلٹرز فار رڈار اینڈ کمیونیکشن

2021

 
 

انٹناز فار سٹیلائٹ کمیونیکیشن ریسیورز

2021

 
 

ایئر بورن ڈسپلیز

2021

 
 

پی سی ایم ڈی کمیونیکیشن سسٹم

2020

 
 

ٹیلی کمانڈ سسٹم

2020

 
 

ٹرانسپونڈر سسٹم

2020

 
 

آن بورڈ ایس سی پی فار ٹیلی میٹری

2020

 
 

آن بورڈ پی سی ایم فار ٹیلی میٹری

2020

 
 

آن بورڈ انٹناز فار ٹیلی میٹری

2020

 
 

ہائی نائیٹروجن اسٹیل

2020

 
 

2xxx, 5xxx, 6xxx اور7xxxسریز ایلومینیم

2020

 
 

روٹیری جوائنٹس

2020

 
 

سلپ رنگز

2021

 
 

بیئرنگ ہائی اسپیڈ (منی ایچر)

2020

 
 

ٹورپیڈو ٹیوبس

2020

 
 

پریشر ٹرانس ڈیوسرز

2021

 
 

بس کنٹرولرز فار 1553، سی اے این، 1773

2020

 
 

پاور پی سی بیک پلینس

2020

 
 

امبیلیکل کنیکٹرز

2020

 
 

آر ایف کیبلز

2020

 
 

آر ایف کنیکٹرز

2020

 
 

منی ایچر بیئرنگز

2021

 
 

سلیونگ رنگز

2021

 
 

ایم آئی ایل-کنیکٹرز

2020

 
 

ایم آئی ایل-ریلیز(ایلیکٹرو میکنیکل)

2020

 
 

ایم آئی ایل-ریلیز(سولڈ اسٹیٹ)

2020

 
 

پریشر ٹائٹ اور نن پریشر  ٹائٹ کیبل

2020

 
 

پریشر ٹائٹ اور نن پریشر ٹائٹ کنیکٹرز

2021

 
 

آر ایف پاور ایمپلی فائر

2020

 
 

بلک اپ کنورٹرز

2020

 
 

ای ایم پی پاور لائن فلٹرز

2020

 
 

ایم ایم پی ڈاٹا فلٹرز

2020

 
 

ای ایم آئی؍ایم ایم سی فلٹرز

2020

 
 

ای ایم آئی؍ایم ایم سی گیس کیٹس

2020

 
 

کمپوزٹ مٹیریل سی واٹر پمپس 40ٹی پی ایچ اینڈ 125 ٹی پی ایچ

2021

 
 

منی ایچر سیلف –ریگولیٹنگ ڈیوؤل فلو جے ٹی کولر

2021

 
 

سولڈ اسٹیٹ ٹی ٹی آر، سی ٹی ایس، ٹی اے آر  میگنی ٹران فار او ایس اے-اے کے-ایم

2021

 
 

ایمپلی ڈائن

2021

 
 

سکیور کسٹمائز ڈ 3جی؍ایل ٹی ای اینڈ-پوائنٹس (ہینڈ سیٹس؍ڈونگلسز) فار موبائل نیٹ ورک

2021

 
 

پریشر میزرنگ انسٹرومنٹ فار ایئرکرافٹ ایپلی کیشن

2021

 
 

ایئر ڈاٹا پروب فار ایئرکرافٹ ایپلی کیشن

2021

 
 

پمپس فار ایئر کرافٹ ایپلی کیشن-ہائیڈرولک

2021

 
 

نوز وہیل اسٹیرنگ مینی فولڈ

2021

 
 

اینگل آف اٹیک اینڈ اینگل آف سائڈ سلپ سینسرز

2021

 
 

روٹری ایکچوئیشن ایگریگیٹرز فار فائٹر ایئرکرافٹ ایپلی کیشن

2021

 
 

ٹوٹل ایئر ٹیمپریچر پروب

2021

 
 

پٹینشیو میٹر فار ایئرکرافٹ ایپلی کیشن

2021

 
 

فیوئل سسٹم کمپوننٹس فار ایئرکرافٹ ایپلی کیشن

2021

 
 

مرین ڈس ایلینیشنز فار لائف رافٹس

2021

 
 

ابسورپٹن ٹائپ ایئر کنڈیشننگ سسٹم بیسڈ آن ویسٹ ہیٹ ری کووری

2021

 
 

24 گیگا بائٹ ایتھرنیٹ سوئچ

2021

 

 

********

 

م ن۔ن ع

(U: 4791)



(Release ID: 1648417) Visitor Counter : 290