سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

تپ دق اور چکن گنیا کے امراض فلیونوائیڈس سالمحہ کے لئے پہلا سینتھیٹک راستہ کھوجا گیا


سینتھیٹک کیمسٹری میں قدرتی پروڈکٹس کے انالاگز ایک ہی راستے کے ذریعے تیار کئے جاسکتے ہیں۔ کئی بار اینالاگزقدرتی پروڈکٹس کے مقابلے میں بہتر میڈیسنل خوبیاں دکھاتے ہیں۔ ڈاکٹر پرتبھا سریواستو

زیادہ تر آیورویدک پروڈکٹس فلیونوائیڈس سے بھرپور ہوتے ہیں۔فلیونوائیڈس زیادہ تر ٹماٹر، پیاز، سالاد پتہ، انگور، سیب، اسٹرابیری، آڑو اور دیگر سبزیوں میں موجود ہوتے ہیں۔ فلیونوائیڈس سے بھرپور غذا ہمیں دل، جگر، گردے، دفاعی اور دیگر متعدی بیماریوں سے بچاتی ہے: ڈاکٹر پرتبھا سریواستو

Posted On: 20 AUG 2020 2:17PM by PIB Delhi

رگوسا فلیونوائیڈس پوڈوکار فلیورن اور اسوفلیوون جیسے فلیونوائیڈس سالمحہ جنہیں تپ دق (ٹی بی) اور چکن گونیا مرض پایاگیا ہے، انہیں اب تک پودوں سے الگ تھلگ کیاگیا ہے۔ اب پہلی بار سائنس دانوں نے لیب میں ان سالمحہ سینتھیسیز کرنے کے لئے ایک راستے کا پتہ چلایا ہے، جس سے جن میڈیسنل پودوں میں انہیں پایا گیا ہے، ان کا زیادہ استحصال کیے بغیر سبھی موسم میں ان کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے راستہ ہموار ہوا ہے۔

بھارت سرکار کے سائنس وٹکنالوجی کے محکمے ایک خود مختار انسٹی ٹیوٹ یعنی ادارے اگھرکر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (اے آر آئی پونے کے سائنس دانوں نے تپ دق (ٹی بی) اور چکن گونیا کے علاج سے متعلق فلیونوائیڈس سالمہ کی تیاری کے لئے پہلا سینتھیٹک راستہ تلاش کیا ہے۔ کووڈ-19کے ممکنہ علاج کے رد عمل کے سلسلے میں ابتدائی عندیے دیکھے گئے ہیں۔

ڈاکٹر پرتبھا سریواستو اور اے آر آئی کی ان کی ٹیم کے ذریعے ساتھی عملے کے جائزے والے سائنسی جریدے اے سی ایس اومیگا میں مال کے دنوں میں شائع ورک (کام) کے مطابق انہوں نے رگوسا فلیونوائیڈس ، پوڈوکارفلیورن جیسے فلیونوائیڈس پہلے کلی سینتھیسز تیار کئے ہیں۔ روگوسا فلیونوائیڈس کا ایک چینی میڈیسنل پودے روسا رگوسا سے تعلق بتایا جاتا ہے، جبکہ پوڈوکار فلیوون اے کو پوڈوکارپس میکروفایلس سے الگ تھلگ کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر سری واستو وضاحت کرتی ہیں کہ زیادہ تر آیورویدک پروڈکٹس فلیونوائیڈس سے بھرپور ہوتے ہیں۔ فلیونوائیڈس زیادہ تر ٹماٹر، پیاز، سلاد پتے، انگور، سیب، اسٹرابری، آڑو اور دیگر سبزیوں میں موجود ہوتے ہیں۔ فلیونوائیڈس سے بھرپور غذا ہمیں دل، جگر، گردے، دماغ اور دیگر متاثر ہونے والی بیماریوں سے بچاتی ہے۔ابھی دنیا کووڈ-19 کی وجہ سے ایک دردناک صورتحال کا سامنا کررہی ہے، چونکہ فلیونوائیڈس قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے، اس لئے فلیونوائیڈسے بھرپور خوراک کی سفارش کی گئی ہے۔

فلیونوائیڈس کو عام طور پر پودوں سے الگ تھلگ کیا جاتا ہے۔ البتہ قدرتی پروڈکٹس (اشیا) میں بے ربطیاں مختلف موسموں، مقامات اور قسموں میں ہوسکتی ہے، لہٰذا ان اڑچنوں کے ساتھ میڈیسنل پلانٹس (پودوں) کا بہت زیادہ استحصال ماحولیات پر زیادہ بوجھ ڈال سکتا ہے۔

ان مسائل پر قابو پانے کے لئے اس طرح کے پروڈکٹس (اشیا) کو آسان اور کم لاگت کے طریقوں کے ذریعے لیباریٹری میں سینتھیٹک پروٹول کے ذریعے تیار کیا جاسکتا ہے۔ سینتھیٹک قدرتی پروڈکٹس میں قدرتی پروڈکٹ کی طرح ہی ایک ڈھانچہ جاتی اور میڈیسنل خوبیاں ہوتی ہیں۔

فلیونوائیڈس کا کیمیکل اسٹرکچر (ڈھانچے) فی سیل ہورمون 17-بیٹا- ایسٹرا ڈی یول کی طرح ہی ہے۔ اس لئے فلیونوائیڈس ان خواتین کی زندگی کو آسان کرسکتا ہے جنہیں ہیض جاری ہونے سے قبل کی مدت سے پہلے کے مرحلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ڈاکٹر سری واستو بتاتی ہیں کہ روگوسا فلیونوائیڈس کو سینتھیایز کرتے ہوئے میری ٹیم نے ڈی ہائیڈرو روگوسا فلیونوائیڈس حاصل کرلیا ہے، جو چکن  گونیا اور تپ دق (ٹی بی) جیسی انتہائی انفکیشن بیماریوں کو روکنے میں بہت طاقتور پائے جاتے ہیں۔اسپانک پروٹین پروٹیز اور آر ڈی آر پی کو ٹارگیٹ کرکے کووڈ انیس کو روکنے کے لئے ان سالمحہ کا کمپوپٹشنل تجزیہ بھی حاصل کیاگیا ہے اور نتائج انتہائی حوصلہ افزائی ہیں۔

ڈاکٹر سریواستو نے ہیض جاری ہونے سے قبل کی مدت کے مرحلے کے دوران کی خواتین کے مسائل کے لئے اپنے پی ایچ ڈی کے طالب علم نیند پرنائک کے ذریعے سینتھسایز کئے گئے کمپاؤنڈ میں بھی بھروسہ ظاہر کیا ہے۔

 

..................

 

 

  م ن، ح ا، ع ر

20-08-2020

U-4690


(Release ID: 1648152) Visitor Counter : 149