وزارت دفاع

صدر جمہوریہ نے مسلح اور نیم فوجی دستے کے عملے کو 84بہادری ایوارڈز اور دیگر اعزازات سے نوازے جانے کو منظوری دی

Posted On: 14 AUG 2020 5:28PM by PIB Delhi

نئی دہلی،14 اگست ، 2020  / صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے جو مسلح افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں مسلح فواج کے عملے اور نیم فوجی دستوں کے ارکان کو 84 ایوارڈز اور دیگر اعزازات سے نوازے جانے کی منظوری دی۔ ان ایوارڈز میں ایک کرتی چکر ، 9 شوریہ چکر، 5 پار ٹو سینا میڈلز (بہادری)، 60 سینا میڈلز (بہادری) ، 4 نو سینا میڈلز (بہادری) اور 5 وایو سینا میڈلز (بہادری) شامل ہیں۔

صدر جمہوریہ نے فوجی عملے کو 19 مینشن -اِن – ڈیسپیچز سے بھی نوازے جانے کی منظوری دی۔ اس عملے کو مختلف فوجی کارروائیوں میں اس کے اہم تعاون پر یہ اعزازات دیئے گیے ہیں۔ ان کارروائیوں میں آپریشن میگھ دوت اور آپریشن رکشک کے لیے بعد از مرگ 08 اعزازات شامل ہیں۔

 

مسلح افواج کے عملے اور نیم فوجی دستوں کے ارکان کو دیئے گیے ایوارڈز کی فہرست

 

نمبر شمار

عہدہ اور نام

خدمات

کرتی چکر

1

جناب عبدالرشید کلس، ہیڈ کانسٹیبل ، جموں و کشمیر پولیس (بعد از مرگ

ایم ایچ اے

شوریہ چکر

1

آئی سی-68482 وائی لیفٹیننت کرنل کرشن سنگھ راوت، سینا میڈل

پہلا بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورسز)

آرمی

2

آئی سی-73334 ایکس میجر انل اُرس

چوتھی بٹالین مراٹھا لائٹ انفینٹری

آرمی

3

3003914ایکس حولدارآلوک کمار دوبے

راجپوت ریجیمنٹ، 44ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

4

ونگ کمانڈر ویشک نائر (28993) فلائنگ (پائلٹ)

ایئر فورس

5

جناب امت کمار، ڈپیوٹی انسپیکٹر جنرل آف پولی، جموں و کشمیر پولیس

ایم ایچ اے

6

مرحوم جناب مہاویر پرساد گودارا، سب- انسپیکٹر(ایگزیکٹیو)، سی آئی ایس ایف (بعد از مرگ)

ایم ایچ اے

7

مرحوم جناب ایرنّا نایک، ہیڈ کانسٹیبل، سی آئی ایس ایف (بعد از مرگ)

ایم ایچ اے

8

مرحوم جناب مہیندر کمار پاسوان، کانسٹیبل / ڈی سی پی او، سی آئی ایس ایف (بعد از مرگ)

ایم ایچ اے

9

مرحوم جناب ستیش پرساد کشواہا، کانسٹیبل (فائر)، او این جی سی، ممبئی، سی آئی ایس ایف (بعد از مرگ)

ایم ایچ اے

بار ٹو سینا میڈل بہادری

1

آئی سی -65911کے لیفٹیننٹ کرنل امت کنور ، سینا میڈل

پنجاب ریجیمنٹ، 22ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

2

آئی سی 66127ایچ لیفٹیننٹ کرنل امریند پرساد ڈویدی، سینا میڈل

آسام ریجیمنٹ، 42ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

3

آئی سی-72542 اے میجر امت شاہ، سینا میڈل

گڑھوال رائلفز، 14ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

4

آئی سی-75350 این میجر اکھل کمار تریپاٹھی، سینا میڈل

راجپوت ریجیمنٹ، 10ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

5

جے سی-4141541 وائی نائب سبیدار انل کمار، سینا میڈل

9ویں بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورس)

آرمی

سینا میڈل (بہادری)

6

آئی سی-63375این لیفٹیننٹ کرنل منوج کمار بھاردواج

آرٹیلری ریجیمنٹ، 36ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

7

آئی سی-67124ایف لیفٹیننٹ کرنل راکیش کمار

19ویں بٹالین گڑھوال رائفلز

آرمی

8

آئی سی-69038پی میجر ارچت گوسوامی

4تھی بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورسز)

آرمی

9

آئی سی-73987 وائی میجر امن سنگھ

آرمرڈ کورپس، 14ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

10

آئی سی-75187وائی میجر راہل کمار سنگھ

سکھ لائٹ انفینٹری، 19ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

11

آئی سی -76730وائی میجر راہل شرما

سکھ لائٹ انفینٹری، 19ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

12

آئی سی-77355ایل میجر ونایک وجے

گرینڈائرس ریجیمنت، 55ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

13

آئی سی-77478ایکس مئجر کیتن شرما

انجینئروں کا کارپس ، 19ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز (بعد از مرگ)

آرمی

14

آئی سی-78486ایچ میجر آشوتوش تومر

23واں بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ

آرمی

15

آئی سی-78527ایف میجر سیکت شیکھر سردار

اڑٹلری کا ریجیمنٹ، 36ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

16

آئی سی-80434ایل میجر راہل شرما

چھٹی بٹالین جموں و کشمیر لائت انفینٹری

آرمی

17

آئی سی -80933اے میجر ڈیپک کمار

9ویں بٹالین راجپوتانا رائفلز

آرمی

18

آئی سی-78434ایم کیپٹن جسمیت سنگھ

آرٹیلری کا ریجیمنٹ، 34ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

19

آئی سی-78962ڈبلیو کیپٹن امت داہیہ

پہلی بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورسز)

آرمی

20

آئی سی-80118ایم کیپتن ابھیشیک کٹوچ

کارپس  آف الیکٹرانکس اور میکنیکل انجینئرس، تیسری بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

21

آئی سی-81580ایکس کیپٹن انول سانڈلیہ

فرسٹ بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورسز)

آرمی

22

ایس ایس-50422ایف لیفٹیننٹ راہل شرما

کارپس آف الیکٹرانکس اینڈ میکنیکل انجینئرس، دوسری بٹالین آسام ریجیمنٹ

آرمی

23

جے سی-550655ایل سوبیدار کے لال ڈنگلیانا

آسام ریجیمنت، 42ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

24

جے سی414202اے نائب سوبیدار راجیندر کمار پلاریا

فرسٹ بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورسز)

آرمی

25

جے سی-588970ایل نائب سوبیدار تسیوانگ گلشان

5ویں بٹالین لداخ اسکواؤٹس ریجیمنٹ (بعد از مرگ)

آرمی

26

13625595ایل حولدار ہرش بشٹ

9ویں بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورسز)

آرمی

27

13626539وائی حولدار امر سنگھ

پہلی بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورسز)

آرمی

28

13627094کے حولدار شیو کمار یادو

پہلی بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورسز)

آرمی

29

15341245 ڈبلیو حولدار راجیش کمار

کارپس آف انجینئرس، تیسری بٹالین راشٹریہ رائفلز

 

آرمی

30

2695864ڈبلیو حولدار سریش کمار

10ویں بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورسز)

آرمی

31

3004037ایف حولدار ربندر سنگھ

راجپوت ریجیمنٹ، 10ویں بٹالین راشٹر رائفلز

آرمی

32

4086828وائی حولدار کلدیپ سنگھ نیگی

پیراشوٹ ریجیمنٹ، 31 بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

33

4368047ایف حولدار دسرتھ کمار باسومتاری

دوسری بٹالین آسام ریجیمنٹ

آرمی

34

16015805 ایکس لانس حولدار سمت سنگھ

23ویں بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ

آرمی

35

2805337اے لانس حولدار پوار وکاس وسنت

چوتھی بٹالین مراٹھا لائٹ انفینٹری

آرمی

36

15489331این لانس دفعہ دار راہل سنگھ

آرمرڈ کارپس، 24ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

37

15501308پی ایکٹنگ لانس دفعہ دار نصیب سنگھ

آرمرڈ کارپس، 22ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

38

14839678ایف نائک روی رنجن کمار سنگھ

آرمی سروس کارپس، 16 کارپس انٹیلیجنس اینڈ سرویلانس یونٹ (بعد از مرگ)

آرمی

39

15186981ایکس نائک لابا گھارا

پیراشوٹ ریجیمنٹ، 31ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

40

2501896این نائک منندر سنگھ

تیسری بٹالین پنجاب ریجیمنٹ (بعد از مرگ)

آرمی

41

46 نائک ارد رام سنگھ

ایس جی ای پنجاب ریجیمنٹ، 53ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

42

3003074ایچ نائک شیو پرتاپ سنگھ چوہان

راجپوت ریجیمنٹ، 44ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

43

3010203اے نائک ستیہ پال سنگھ

راجپوت ریجیمنت، 10ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

44

3012690کے نائک راجیندر سنگھ

راجپوت ریجیمنٹ، 23ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز (بعد از مرگ)

آرمی

45

4372508ایکس نائک اے ایس شانگری او

آسام ریجیمنٹ، 42ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

46

4374459وائی نائیک کونسم گوتم سنگھ

آسام ریجیمنٹ، 42ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

47

13630205ایف لانس نائک برداؤ دویمیری

11ویں بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورسز)

آرمی

48

13014980ایکس سیپوئی بوروگا نرزاری

آسام ریجیمنٹ، 166ویں انفینٹری بٹالین (ٹیریٹوریل آرمی) (ہوم اینڈ ہیرتھ)

آرمی

49

13629079این سیپوئے ہدی یول چنداجی ہیراجی

گرینیڈائرس، 55ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

50

15196884این سیپائی راجپال

آرٹلری ریجیمنٹ، 19ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

51

2709675اے سپاہی سنجے کمار

گرینڈائرس، 5ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

52

2810634ایکس سپاہی پاٹل وکاس تکارام

7ویں بٹالین مراٹھا لائٹ انفینٹری

آرمی

53

2815837ایل سپاہی سکپال دیپک تکارام

4یں بٹالین مراٹھا لائٹ انفینٹری

آرمی

54

2817963ڈبلیو سپاہی کپسے وکاس سائی ناتھ

18تھ بٹالین مراٹھا لائٹ انفینٹری

آرمی

55

3012585این سپاہی ہیت رام گرجر

راجپوت ریجیمنٹ، 44ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

56

3012688ایم سپاہی روہت کمار یادو

راجپوت ریجیمنٹ، 44ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز (بعد از مرگ)

آرمی

57

3013168این سپاہی آنند سنگھ شیخاوت

راجپوت ریجیمنٹ، 44ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

58

3013198ایل سپاہی ابھیشیک پُنڈیر

راجپوت ریجیمنٹ، 44ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

59

3013359ایچ سپاہی انکت سنگھ

راجپوت رایجیمنٹ، 44ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

60

3209173ایل سپاہی رامبیر

جاٹ ریجیمنٹ، 34ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز (بعد از مرگ)

آرمی

61

4206706این سپاہی سنتوش جوشی

کماؤں ریجیمنٹ، 50ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

62

13779301پی رائفل مین ستیش کمار

جموں و کشمیر رائفلز، تیسری بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

63

2714711کے گرینڈائر ہیم راج جاٹ

چوتھی بٹالین گرینڈائرس (بعد از مرگ)

آرمی

64

15801852پی پرات روپر سمیر سنگھ

پہلی بٹالین پیراشوٹ ریجیمنٹ (خصوصی فورسز)

آرمی

65

15506701ایف سوور ویکاش کمار دیویدی

آرمرڈ کارپس، 22ویں بٹالین راشٹریہ رائفلز

آرمی

نو سینا میڈل (بہادری)

1

کیپٹن مریگیانک شیوکند (05107-ایف)

بحریہ

2

کمانڈر دھنش مینن (05556-اے)

بحریہ

3

ہری داس کندو، سی ایچ اے (ایف ڈی) 130956-بی

بحریہ

4

نوین کار، ایل ایس (یو ڈبلیو)، 230889-زیڈ

بحریہ

وایو سینا میڈل (بہادری)

1

ونگ کمانڈر امبر اگروال (29062) فلائنگ (پائلٹ)

فضائیہ

2

سکوارڈرن لیڈر ارون بی (32507) فلائنگ (پائلٹ)

فضائیہ

3

فلائٹ لیفٹیننٹ کرن رانجیت دیشمُکھ (34855) فلائنگ (پائلٹ)

فضائیہ

4

فلائٹ لیفٹیننٹ کلدیپ سنگھ راجوت (35695) ایروناٹیکل انجینئرنگ (الیکٹرانکس)

فضائیہ

5

918586 کارپورل پہاد سنگھ کھراواد ، انڈین ایئر فورس (سکیورٹی)

فضائیہ

مینشن-اِن-ڈسپیچز کی فہرست

آپریشن میگھ دوت

1

ایس ایس-44432پی میجر راج کمار ، آرمی اے وی این، 7 آر اینڈ او ایف ایل ٹی

 

2

جے سی -588722پی سب سونم دورجے، 4 لداخ اسکاؤٹس

 

3

2514584ڈبلیو ایس ای پی ڈمپل کمار، 3 پنجاب (بعد از مرگ)

 

4

2514967ایچ ایس ای پی ویرپال سنگھ، 3 پنجاب (بعد از مرگ)

 

آپریشن رکشک

5

آئی سی-77234کے میجر رندیپ سنگھ، جے اے کے آر آئی ایف، 3 آر آر

 

6

جے سی-459690اے سب ویریشا کُراہٹی، 18 مراٹھا ایل آئی (بعد از مرگ)

 

7

جے سی-414365این این بی سب نوول کشور ، 1 پارا (ایس ایف)

 

8

137722007ایم این کے کرشن لال، 18 جے اے کے آر آئی ایف (بعد از مرگ)

 

9

5458202پی این کے سبھاش تھاپا، 3/5 جی آر، 33 آر آر (بعد از مرگ)

 

10

15238423این ایل / این کے راجندر سنگھ، آرٹی، 57 آر آر (بعد از مرگ)

 

11

15619144ایف ایل / این کے آریہ برہما، گارڈس، 46 آر آر

 

12

4486920ایل ایل/ این کے جاسوندر سنگھ، سکھ ایل آئی، 19 آر آر

 

13

2706626ایم سیپ ویری سنگھ، گرینڈائرس، 55 آر آر

 

14

2813265ڈبلیو سیپ بھگت سنتوش مان لال، 4 مراٹھا ایل آئی

 

15

2816801وائی ایس ای پی راہل بھیرو سلاگیکر، 4 مراٹھا ایل آئی (بعد از مرگ)

 

16

3012316ایف ایس ای پی  رنکو رانا، راج پوت، 44 آر آر

 

17

13775715کے آر ایف این چمن لال، جے اے کے آر آئی ایف، 3 آر آر

 

18

2714836ایف جی ڈی آر ویپین سنگھ، 16 گرینڈائرس

 

19

15736132ایکس سیگمن سنتوش گوپی، ایس آئی جی ایس، 19 آئی ڈی ایس آر (بعد از مرگ)

 

 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔

U – 4533



(Release ID: 1646065) Visitor Counter : 171