ریلوے کی وزارت

صدر جمہوریہ نے خصوصی خدمات کے لئے راشٹرپتی صدر جمہوریہ کے پولیس میڈل اور امتیازی خدمات کے لئے آر پی ایف/ آر پی ایس ایف اہلکاروں کو پولیس میڈل سے سرفراز کیا

Posted On: 14 AUG 2020 6:27PM by PIB Delhi

نئی دہلی،14 اگست  2020/ یوم آزادی ،2020  کےموقع پر صدر جمہوریہ  نے درج ذیل آر پی ایف/ آر پی ایس ایف اہلکاروں کو خصوصی خدمات کےلئے صدر جمہوریہ کے پولیس میڈل اور امتیازی خدمات کے لئے پولیس میڈل سے سرفراز کیا۔

خصوصی  خدمات  کے لئے راشٹر پتی /کا صدر جمہوریہ کا میڈل (پی پی ایم)

1۔ جناب  ڈی بی کسار، وزیراعظم کے پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر /جنوب مشرقی ریلوے

پولیس میڈل (پی ایم ) امتیازی خدمات:

  1. جناب  سنتوش این چندرن ، ڈی آئی جی/ آر اینڈ ٹی، ریلوے بورڈ
  2. جناب  راجیندر روپناور، سینئر  ڈی ایس سی/  شمالی  مشرقی فرنٹیئر ریلوے
  3. محترمہ  ساریکا موہن ،سینئر ڈی ایس سی / شمالی ریلوے
  4. جناب شیخ کریم اللہ،  اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر/جنوب  وسطی ریلوے
  5. جناب ہمانشو شیکھر جھا، اسسٹنٹ  سیکورٹی کمشنر/ ریلوے بورڈ
  6. جناب گرجسبیر سنگھ، اسسٹنٹ سیکورٹی  کمشنر /شمالی ریلوے ٍ    
  7. جناب نیپال  سنگھ گرجر،  سب انسپکڑ  / 2 بی این آر بی ایس ایف
  8. جناب  اے بی راشد لون، انسپکٹر  /6 بی این آر پی ایس ایف
  9. جناب  ایم محمد رفیع  ، ہیڈکانسٹبل  /جنوب مغربی ریلوے
  10. جناب  شیلیش کمار،  انسپکٹر  / شمالی ریلوے
  11. جناب سدھیندرو بسواس، اسسٹنٹ سب انسپکٹر /مشرقی ریلوے
  12. جناب کنول سنگھ،  سب انسپکٹر/2 بی این آر بی ایس ایف
  13. جناب کے  ونیتا تیسورلو ،  انسپکٹر /جنوب  وسطی ریلوے
  14. جناب اشرف صدیقی ، انسپکٹر / شمال مشرقی ریلوے
  15. جناب سریندر کمار، اسسٹنٹ سب انسپکٹر/شمالی ریلوے

*****

م ن۔   ش ت  ۔ ج

Uno-4542



(Release ID: 1645962) Visitor Counter : 141