شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

بھارت میں پے رو ل کی رپورٹنگ - روزگار کا ایک باقاعدہ نظریہ

Posted On: 24 JUL 2020 12:10PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،24 جولائی ، 2020  /  اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت کے تحت اعداد و شمار کے قومی دفتر نے  ملک کی  روزگار  کے خاکے سے متعلق ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے جو ستمبر 2017 سے مئی 2020 پر مشتمل ہے۔ یہ پریس نوٹ کچھ پہلوؤں میں پیشکش کا جائزہ لینے کے لیے منتخب سرکاری ایجنسیوں میں دستیاب انتظامی ریکارڈ پر مبنی ہے۔

ایک تفصیلی نوٹ مندرجہ ذیل ہیں۔

 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔

U – 4140

 



(Release ID: 1641178) Visitor Counter : 129