وزارت خزانہ

شرح مبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 2020/59، کسٹمس (این۔ٹی)

Posted On: 16 JUL 2020 5:39PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  16 جولائی 2020،          کسٹمس ایکٹ 1962 (1962کا52واں) کی دفعہ 14 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے او رمؤرخہ 2 جولائی 2020 کے نوٹیفکیشن نمبر 2020/55، کسٹمس (این۔ٹی) کو نظرانداز کرتے ہوئے صرف اُن استثنائیوں کو چھوڑ کر جو، اب تک نافذ العمل ہو چکی ہوں یا ایسا ہونا ہو، بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمس کے مرکزی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس پریس ریلیز کے ساتھ منسلک جدول -1اور جدول -2 میں سے ہر جدول کے کالم نمبر-2 میں متذکرہ غیر ملکی کرنسیوں کے ضمن میں شرح مبادلہ کی تفصیل جدول میں دی گئی تفصیلات کے مطابق ہی ہوگی۔ بھارتی کرنسی کو غیر ملکی کرنسی میں بدلنے کی شرحیں بھی اس میں شامل ہیں اور یہ شرحیں 17 جولائی 2020سے نافذالعمل ہوں گی۔ زر مبادلہ کے سلسلے میں درآمد شدہ اور برآمد شدہ اشیا کے سلسلے میں تفصیلات کالم نمبر 3 کے مندرجات میں فراہم کی گئی ہیں۔

غیر ملکی کرنسی کی 100اکائیوں کو بھارتی روپے میں بدلنے سے متعلق زرمبادلہ

جدول ۔1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

بھارتی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی ایک اکائی کا زرمبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ اشیا کے لئے)

(برآمدشدہ اشیا کے لئے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

53.80

51.50

2.

بحرین کا دینار

206.00

193.45

3.

کنیڈا کا ڈالر

56.70

54.75

4.

چین کا یوان

10.90

10.60

5.

ڈنمار ک کا کرونر

11.75

11.30

6.

یورو

87.35

84.25

7.

ہانگ کانگ کا ڈالر

9.90

9.55

8.

کویتی دینار

252.35

236.90

9.

نیوزی لینڈ کا ڈالر

50.70

48.45

10.

ناروے کا کرونر

8.20

7.95

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

96.10

92.85

12.

قطرکاریال

21.35

20.05

13.

سعودی عرب کا ریال

20.70

19.45

14.

سنگاپور کا ڈالر

54.95

53.15

15.

جنوبی افریقہ کا رینڈ

4.65

4.35

16.

سویڈن کا کرونر

8.40

8.15

17.

سوئٹزرلینڈ کا فرینک

81.15

78.05

18.

ترکی کا لیرا

11.30

10.65

19.

متحدہ عرب امارات کا درہم

21.15

19.85

20.

امریکی ڈالر

76.10

74.40

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جدول ۔2

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی 100اکائیوں کو بھارتی روپے میں بدلنے سے متعلق زرمبادلہ

 

  1.  

(2)

(3)

 

 

 

(a)

(b)

 

 

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

 

1.

جاپان کا ین

71.65

69.05

 

2.

کوریا کا وان

6.45

6.05

 

 

                                             

 

 

 

 

           ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔  ا گ۔ن ا۔

U-3956

                          



(Release ID: 1639241) Visitor Counter : 133