شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

دیہی ، شہری اورمشترکہ شکل میں ماہ جون 2020کے لئے 2012=100کی بنیاد پر صارفین قیمتوں عدداشاریہ

Posted On: 13 JUL 2020 5:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  13 جولائی 2020،          اعداد وشمار اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت کے تحت اعداد وشمار کے قومی دفتر (این ایس او) نے 2012=100کی  کے بنیاد  پر   دیہی ، شہری اور مشترکہ شکل  میں  ماہ جون 2020 کے لئے صارفین کی قیمتوں کا عدد اشاریہ (سی پی آئی) (عارضی) اس پریس نوٹ کے ذریعہ جاری کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ  کل ہند دیہی ،شہری  اور مشرترکہ  شکل میں صارفین کی خوراک کی قیمتوں کا عدد اشاریہ (سی ایس ایف آئی) بھی جاری کی اجارہا ہے۔

قیمتوں کے اعداد وشمار  عام طور پر  منتخبہ 1114 شہری بازاروں  اور منتخبہ 1181 گاؤں سے  ہفتہ وار  روسٹر  پر  اس وزارت این ایس او  کی  فیلڈ آپریشن کے  فیلڈ اسٹاف کے ذریعہ  ذاتی دوروں  میں جمع کئے جاتے ہیں۔کووڈ۔ 19 عالمی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے   حکومت کے ذریعہ   کئے گئے روک تھام کے اقدامات  اور  ملک گیر  لاک ڈاؤن کے پیش نظر   ذاتی دوروں سے  قیمتوں  کا پتہ لگاکر صارفین  کے قیمتوں کا عدد  اشارہ حاصل  کرنے   کا کام معطل کردیا گیا۔ لاک ڈاؤن کی مدت کے دوران  قیمتوں کے اعداد  ٹیلی فون کال کرکے حاصل  چنندہ بازاروں کی  منتخبہ دوکانوں سے  حاصل کئے گئے  جن کو   آئٹموں کے لئے   سفری مشاورتی نوٹ کے پیش نظر  پاس پڑوس کی دکانوں سے فیلڈ اسٹاف کی ذاتی خریداری کے دوران حاصل  معلومات سے جوڑا گیا۔

مذکورہ بالا  کے پیش نظر دیہی اور شہری  دونوں شعبوں میں علیحدہ علیحدہ قومی سطح پر ایک عام  بازار  کوملحوظ رکھتے ہوئے   کل ہند سطح پر عدد اشاریہ تیار کیا گیا۔ کل ہند سطح پر  عام  (تمام گروپ) گروپ اور سب گروپ سطح پر سی پی آئی اور ایس ایف پی آئی نمبر  اور تقابلی افراط زر  جون 2020 (عارضی) دیہی، شہری اور مشترکہ شکل میں تیار کئے گئے اور  ضمیمہ ایک میں پیش کئے گئے۔ مئی 2020 کے لئے سی ایف پی آئی عدد اشاریہ میں  اضافی اطلاعات  کے مطابق  قیمتوں کے اعداد و شمار کی بنیاد پر  ترمیم کی گئی۔ اس کے مطابق  افراط زر کی شرحیں درج ذیل ہیں:

کل ہند افراط زرکی شرحیں  (  فی صد ) جوسی پی آئی (جنرل ) اورسی ایف پی آئی پرمبنی ہیں :

عدد اشاریہ

مئی 2020

جنوری 2020 (عارضی)

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

سی پی آئی (جنرل)

-

-

-

6.20

5.91

6.09

سی ایف پی آئی

9.68

8.29

9.20

8.41

6.92

7.87

 

اپریل اور مئی 2020 کے دوران  متعدد ذیلی گروپوں کے لئے  اعداد و شمار کی عدم دستیابی   کے حل کے لئے  این ایس او نے  ایک علیحدہ  مشق شروع کی ہے جو کہ قیمتوں کے اعداد وشمار سے متعلق   انٹر سکریٹریٹ ورکنگ گروپ  (آئی ایس ڈبی جی۔ پی ایس) (آئی ایل او، یورو اسٹیٹ، او ای سی ڈی، ای این ای سی ای، عالمی بینک اور آئی ایم ایف کا مشترکہ فورم) کے ذریعہ  مئی 2020 میں  لائے گئے بزنس کنٹی نیوٹی گائڈ لائنس کی  سفارشوں کی بنیاد پر  شروع کی گئی ہے۔ اس طریقیات کے بارے میں ایک مفصل تکنیکی نوٹ   سی پی آئی کا استعمال کرنے والوں کے فائدے  کے لئے   وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ نتائج ضمیمہ دوم  میں پیش کئے گئے ہیں۔

قیمتوں سے متعلق اعداد و شمار  نیشنل انفارمیٹکس سینٹر کے ذریعہ چلائے جانے والے ویب پورٹل سے حاصل کئے جاتے ہیں۔

جولائی 2020 ماہ کے لئےاعداد و شمار جاری کئے جانے کی  آئندہ تاریخ   12 اگست 2020 (بروز بدھ) متعین کی گئی ہے۔

ضمیمہ ۔I

کل ہند سی پی آئی  اور سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد) ماہ جون 2020 کے لئے (عارضی)

(بنیاد 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

جون2020 عدد اشاریہ  (عارضی)

 

شرح افراط زر (فیصد)

اوزان

جون2020 عدد اشاریہ  (عارضی)

 

شرح افراط زر (فیصد)

اوزان

جون2020 عدد اشاریہ  (عارضی)

 

شرح افراط زر (فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج ومصنوعات

12.35

146.8

6.53

6.59

149.8

6.47

9.67

147.7

6.49

 

1.1.02

گوشت اورمچھلی

4.38

187.8

14.86

2.73

189.5

18.73

3.61

188.4

16.22

 

1.1.03

انڈے

0.49

146.2

7.34

0.36

150.8

7.41

0.43

148.0

7.40

 

1.1.04

دودھ سے تیاراشیاء

7.72

155.5

8.59

5.33

155.3

8.30

6.61

155.4

8.44

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

4.21

139.8

12.47

2.81

132.7

11.89

3.56

137.2

12.27

 

1.1.06

پھل

2.88

141.9

-0.98

2.90

150.3

-0.40

2.89

145.8

-0.68

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

147.2

4.69

4.41

165.2

-2.71

6.04

153.3

1.86

 

1.1.08

دالیں اور ان سے تیاراشیاء

2.95

149.4

16.08

1.73

150.2

17.90

2.38

149.7

16.68

 

1.1.09

چینی اورمٹھائی

1.70

115.3

4.25

0.97

117.0

4.65

1.36

115.9

4.41

 

1.1.10

مسالے

3.11

157.9

12.46

1.79

155.5

10.28

2.50

157.1

11.74

 

1.2.11

غیرالکحل مشروبات

1.37

142.8

3.48

1.13

136.6

5.89

1.26

140.2

4.47

 

1.1.12

تیارشدہ کھانے ناشتے کا سامان اور مٹھائی وغیرہ

5.56

163.1

4.15

5.54

162.0

4.45

5.55

162.6

4.30

1

 

خوراک اورمشروبات

54.18

152.0

7.80

36.29

155.1

6.52

45.86

153.1

7.29

2

 

پان ، تمباکواورنشہ آوراشیاء

3.26

180.5

9.93

1.36

181.9

9.12

2.38

180.9

9.70

 

3.1.01

ملبوسات

6.32

156.5

3.37

4.72

150.4

4.23

5.58

154.1

3.70

 

3.1.02

جوتے ،چپل

1.04

149.0

1.71

0.85

137.1

4.10

0.95

144.1

2.64

3

 

ملبوسات اور جوتے چپل

7.36

155.4

3.12

5.57

148.4

4.21

6.53

152.6

3.53

4

 

ہاؤسنگ

#

#

#

21.67

154.7

3.55

10.07

154.7

3.55

5

 

ایندھن اور روشنی کاسامان

7.94

146.5

-0.88

5.58

142.5

9.20

6.84

145.0

2.69

 

6.1.01

گھریلو اشیاء  اور

خدمات

3.75

150.2

0.40

3.87

143.7

4.59

3.80

147.1

2.29

 

6.1.02

صحت

6.83

157.8

4.02

4.81

146.6

4.49

5.89

153.6

4.21

 

6.1.03

نقل وحمل اور مواصلات

7.60

138.9

6.68

9.73

128.7

7.61

8.59

133.5

7.14

 

6.1.04

تفریحات اور کھیل کود

1.37

151.5

3.48

2.04

137.9

2.68

1.68

143.8

3.01

 

6.1.05

تعلیم

3.46

169.2

7.29

5.62

155.0

4.10

4.46

160.9

5.51

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور
اثرات

4.25

150.4

11.57

3.47

151.8

13.54

3.89

151.0

12.43

6

 

متفرق

27.26

150.9

5.30

29.53

141.8

6.14

28.32

146.5

5.70

عام عدداشاریہ سبھی گروپوں کے لئے

100.00

152.5

6.20

100.00

150.5

5.91

100.00

151.6

6.09

صارفین خوراک قیمت عدد اشاریہ

47.25

150.9

8.41

29.62

154.5

6.92

39.06

152.2

7.87

 

سی پی آئی (دیہی) مکانات کے لئے تیار نہیں کئے گئے ہیں۔

سی ایف پی آئی: ‘فوڈ اینڈ بیوریجز گروپ میں شامل  12 ذیلی گروپوں میں  سی ایف پی آئی  10 ذیلی گروپوں پر مبنی ہے، جن میں  غٰیر الکہل والے بیوریج اور تیار شدہ کھانہ  ناشتہ، مٹھائیاں وغیرہ شامل نہیں ہیں۔

ضمیمہ ۔II

کل ہند سی پی آئی کے  ذیلی گروپوں/ گروپوں   کے  مادخل شدہ عدد اشاریہ

(بنیاد 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

اپریل 20 عدد اشاریہ 

مئی  20 عدد اشاریہ 

اوزان

اپریل 20 عدد اشاریہ 

مئی  20 عدد اشاریہ 

اوزان

اپریل 20 عدد اشاریہ 

مئی  20 عدد اشاریہ 

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج ومصنوعات

12.35

147.2

147.5

6.59

151.8

150.4

9.67

148.7

148.4

 

1.1.02

گوشت اورمچھلی

4.38

168.9 @

181.5

2.73

171.3 @

188.1

3.61

169.7 @

183.8

 

1.1.03

انڈے

0.49

146.9

146.4

0.36

151.9

150.0

0.43

148.8

147.8

 

1.1.04

دودھ سے تیاراشیاء

7.72

155.6

154.9

5.33

155.5

155.4

6.61

155.6

155.1

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

4.21

137.1

139.2

2.81

131.6

131.9

3.56

135.1

136.5

 

1.1.06

پھل

2.88

147.3

146.2

2.90

152.9

153.0

2.89

149.9

149.4

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

162.7

145.1

4.41

180.0

161.8

6.04

168.6

150.8

 

1.1.08

دالیں اور ان سے تیاراشیاء

2.95

150.2

151.1

1.73

150.8

151.4

2.38

150.4

151.2

 

1.1.09

چینی اورمٹھائی

1.70

119.8

116.2

0.97

121.2

117.2

1.36

120.3

116.5

 

1.1.10

مسالے

3.11

158.7

158.7

1.79

154.0

154.7

2.50

157.1

157.4

 

1.2.11

غیرالکحل مشروبات

1.37

139.2

141.4

1.13

133.5

134.1

1.26

136.8

138.4

 

1.1.12

تیارشدہ کھانے ناشتے کا سامان اور مٹھائی وغیرہ

5.56

162.1 @

161.9 @

5.54

162.7 @

162.4 @

5.55

162.4 @

162.1 @

1

 

خوراک اورمشروبات

54.18

152.8 @

151.4 @

36.29

156.1 @

154.8 @

45.86

154.0 @

152.7 @

2

 

پان ، تمباکواورنشہ آوراشیاء

3.26

171.1 @

171.2 @

1.36

179.1 @

183.4

2.38

173.2 @

174.4 @

 

3.1.01

ملبوسات

6.32

153.9 @

154.0 @

4.72

152.6 @

153.0 @

5.58

153.4 @

153.6 @

 

3.1.02

جوتے ،چپل

1.04

148.1 @

148.2 @

0.85

138.3 @

138.6 @

0.95

144.0 @

144.2 @

3

 

ملبوسات اور جوتے چپل

7.36

153.1 @

153.2 @

5.57

150.4 @

150.8 @

6.53

152.0 @

152.3 @

4

 

ہاؤسنگ

#

#

#

21.67

155.6

155.6

10.07

155.6

155.6

5

 

ایندھن اور روشنی کاسامان

7.94

148.4

146.4

5.58

137.1

136.2

6.84

144.1

142.5

 

6.1.01

گھریلو اشیاء  اور

خدمات

3.75

152.0 @

152.1 @

3.87

145.5 @

145.9 @

3.80

148.9 @

149.2 @

 

6.1.02

صحت

6.83

154.3

157.0

4.81

144.8

146.1

5.89

150.7

152.9

 

6.1.03

نقل وحمل اور مواصلات

7.60

136.3 @

136.3 @

9.73

128.7 @

129.1 @

8.59

132.3 @

132.5 @

 

6.1.04

تفریحات اور کھیل کود

1.37

151.7 @

151.8 @

2.04

142.5 @

142.9 @

1.68

146.5 @

146.8 @

 

6.1.05

تعلیم

3.46

161.7 @

161.8 @

5.62

157.6 @

158.0 @

4.46

159.3 @

159.6 @

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور
اثرات

4.25

145.6 @

145.7 @

3.47

150.1 @

150.5 @

3.89

147.5 @

147.7 @

6

 

متفرق

27.26

148.4 @

149.2 @

29.53

142.5 @

143.0 @

28.32

145.5 @

146.2 @

عام عدداشاریہ سبھی گروپوں کے لئے

100.00

151.9 @

151.2 @

100.00

150.9 @

150.6 @

100.00

151.4 @

150.9 @

صارفین خوراک قیمت عدد اشاریہ

47.25

152.1 @

150.5

29.62

155.7 @

154.2

39.06

153.4 @

151.8

سی پی آئی (دیہی) مکانات کے لئے تیار نہیں کئے گئے ہیں۔

عدد اشاریہ اپریل اور مئی 2020 کے لئے مادخل شدہ ہیں۔ عدد اشاریہ کو  تکنیکی نوٹ کے ساتھ پڑھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔  ا گ۔ن ا۔

U-3875

                          



(Release ID: 1638476) Visitor Counter : 137