امور داخلہ کی وزارت

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے ٹویٹ میں آج چارٹرڈ اکاونٹنٹ پیشہ وروں کو 'چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ڈے' کے موقع پر مبارکباد دی


جناب امت شاہ نے کہا کہ بھارت کو اپنی باصلاحیت سی اے برادری پر فخر ہے جو قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کررہی ہے

مرکزی وزیر داخلہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ سی اے برادری کی ہندوستان کی معاشی نمو اور ترقی میں بے پناہ شراکت غیر معمولی ہے

Posted On: 01 JUL 2020 3:55PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے ٹویٹ میں آج تمام چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (سی اے) پیشہ وروں کو 'چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ڈے' کے موقع پر مبارکباد دی۔

جناب امت شاہ نے کہا کہ "ہندوستان کو اپنی باصلاحیت سی اے برادری پر فخر ہے جو قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ "ہندوستان کی معاشی نمو اور ترقی میں ان کی بے پناہ شراکت غیر معمولی ہے۔

*************

م ن۔ن ا ۔م ف 

 (01-07-2020)

U: 3631



(Release ID: 1635759) Visitor Counter : 95