وزارت دفاع
پریس ریلیز
آرٹیکل ‘اِن چائنا- انڈیا کلیش’
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 JUN 2020 9:01PM by PIB Delhi
یہ 17 جون 2020 کو نیویارک ٹائمس کے ذریعے شائع مضمون ‘اِن چائنا- انڈیا کلیش، ٹو نیشنلسلٹ لیڈرس وِد لٹل روم ٹو گیو’ سے متعلق ہے۔
یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ اس کارروائی میں کوئی ہندوستانی فوجی لاپتہ نہیں ہے۔
کرنل امن آنند
عوامی رابطہ افسر (آرمی)
-----------------------
م ن۔م ع۔ ع ن
U NO: 3356
(ریلیز آئی ڈی: 1632528)
وزیٹر کاؤنٹر : 173