شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
دیہی ، شہر اور مشترکہ طور سے مئی2020 مہینے کے لئے بنیاد 100=1200 پر صارف قیمت اشاریہ کے منتخبہ زیلی گروپوں/ گروپوں کے قدر میں اتار چڑھاؤ
Posted On:
12 JUN 2020 5:30PM by PIB Delhi
نئی دہلی،12جون 2020/ وزارت اعدادوشمار اور پروگرام نفاذ کے تحت قومی اعدادوشمار دفتر (این ایس او) اس پریس ریلیز کے توسط سے اپریل 2020 (حتمی) اور مئی 2020 (حتمی) مہینے کے لئے دیہی شہری اور مشترکہ طور پر بنیاد 100=2012 پر منتخبہ ذیلی گروپوں کے لئے صارف قیمت اعدادشمار (سی پی آئی) میں اتار چڑھا ؤ کو جاری کررہا ہے۔ ساتھ ہی کل ہندو دیہی شہری اور مشترکہ طور پر صارف خوردنی قیمت اشاریہ (سی ایف پی آئی) بھی جاری کئے جارہے ہیں۔
قیمت ڈیٹا عام طور پر منتخبہ 1114 شہری بازاروں اور منتخبہ 1181 دیہاتوں سے اعدادوشمار اور پروگرام نفاذ وزارت کے ایک ہفتہ وار روسٹر پر این این ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویژن کے فیلڈ کارکنان کے ذریعہ ذاتی دورے کے ذریعہ جمع کیا جاتا ہے۔ کووڈ-19 عالمی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکومت کے ذریعہ کئے گئےملک گیر لاک ڈاؤن کے احتیاطی اقدام اور اعلانات کے مدنظر قیمت کلکٹروں کے ذاتی دوروں کے ذریعہ صارف قیمت عدد اشاریہ (سی پی آئی) کےلئے قیمت جمع 19 مارچ 2020 سے موثر طو ر پر منسوخ کردی گئی تھی، مئی 2020 میں بھی چنندہ بازاروں کے مقرر آؤ]ٹ لیٹ سے ٹیلی فون کال اور این ایس او کےفیلڈ کارکنان کےذاتی دوروں کے توسط سے ڈیٹا جمع کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔ اس کے علاوہ سفر سے متعلق ہدایات کو ذہن میں رکھتے ہوئے آس پاس کے آؤٹ لیٹس سےفیلڈ کارکنان کی ذاتی خریداری کے دوران اکٹھا کی گئی معلومات کو بھی اس کا تکمیلہ مانا گیا۔ اس پورے عمل کو این ایس او (ایف او ڈی) کے تجربہ کار کارکنان کے ذریعہ پیشہ ور طریقے سے پورا کیا گیا ہے اور انہیں ملک بھر میں تقریباً 200 مقامات پر تعینات کیاگیا تھا۔ اس کےمطابق این ایس او نے 987 شہری بازاروں اور 836 گاؤں سے ان اشیا کی قیمتیں اکھٹی کیں جو مئی 2020 مہینے کے دوران لین دین کے لئے دستیاب تھیں۔ حالانکہ ایسا دیکھا گیا کہ لین دین کافی حد تک ضروری اشیا کی خریداری تک محدود تھا۔
مئی 2020 کے دوران اشیا کے مسلسل محدود لین دین کے مدنظر وافر فراہمی کے اصولوں کی تعمیل کرتے ہوئے سی پی آئی کے ذیلی گروپوں کی قیمت میں اتارچڑھاؤ کو جاری کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے جیسا کہ اپریل 2020 مہینے کے سی پی آئی میں واضح کیا گیا ہے:
صرف انہیں اشیا کی قیمتوں کو شامل کیا گیا جن کے بارے میں کم سے کم 25 فی صد بازاروں میں دیہی اور شہری علاقے کے لئے الگ الگ جانکاری ملی ہے اور اس میں متعلقہ ذیلی گروپوں /گروپوں کے 70 فی صد سے زیادہ وزن کو شامل کیا گیا ہے۔
قومی سطح پر ایک مشترک بازار کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپروچ کا استعمال کرکے دیہی اور شہری علاقوں کے لئے الگ الگ کل ہند عدد اشاریوں کوکمپائل کیا گیا۔
اس کے مطابق، ملبوسات اور فٹ ویئٹر گروپ کے ساتھ فوڈ اور مشروبات کے تحت تیار خوردنی اشیا، اسنیکس، مٹھائی، وغیرہ ذیلی گروپ کے لئے قیمت میں اتار چڑھاؤ کی تدوین نہیں کی گئی۔ جبکہ مختلف گروپوں کے تحت صرف صحت سے متعلق ذیلی گروپ کے لئے عدد اشاریہ کی تدوین مئی 2020 کے لئے کیا گیا ہے۔
کھانے اور مشروبات گروپ (تیار کھانا، اسنیکس، مٹھائی وغیرہ ذیلی گروپوں کو چھوڑ کر) کے تحت پان، تمباکو اور نشیلی چیزیں، (شہری صرف) رہائش ، ایندھن اور بجلی او ر سی پی آئی کے مختلف گروپوں کے تحت صحت ذیلی گروپ اورایس ایف پی آئی کی قیمت میں کل ہند سطح پر اتار چڑھاؤ کو دیہی شہری اور مشترکہ طور پر چارٹ 1 میں دکھایا گیا ہے۔ کل ہند جنرل سی پی آئی کو اپریل اور مئی 2020 کےمہینوں کے لئے تدوین نہیں کیا گیا ہے۔
مئی 2020 کے لئے دیہی شہری اور مشترکہ میدان کے لئے صارف خوردنی قیمت عدد اشاریہ (سی ایف پی آئی) کے لئے سال در سال بنیاد پر کل ہند افراط زر بالترتیب :9.69 فی صد، 8.36 فی صداور 9.28 فی صد ہے۔
قیمت ڈیٹا ویب پورٹل کے ذریعہ موصول ہوتے ہیں جس کا رکھ رکھاؤ نینشل انفارمیکٹس سینٹر کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔
جون، 2020 کے لئے عدد اشاریہ جاری کرنے کی اگلی تاریخ 13 جولائی 2020 (پیر کے روز) مقرر کی گئی ہے۔
ٹیبل1 ۔ اپریل ماہ 2020 (حتمی ) اور مئی 2020 (حتمی) مہینے کے لئے کل ہند سی بی آئی کے ذیلی گروپوں /گروپوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ۔
گروپ کوڈ
|
ذیلی گروپ کوڈ
|
وزن
|
دیہات
|
شہر
|
Combined
|
وزن
|
Apr. 20 Index
(Final)
|
May. 20 Index
(Prov.)
|
Weights
|
Apr. 20 Index
(Final)
|
May. 20 Index
(Prov.)
|
Weights
|
Apr. 20 Index
(Final)
|
May. 20 Index
(Prov.)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
(5)
|
(6)
|
(7)
|
(8)
|
(9)
|
(10)
|
(11)
|
(12)
|
|
1.1.01
|
اناج اور مصنوعات
|
12.35
|
147.2
|
147.7
|
6.59
|
151.8
|
150.4
|
9.67
|
148.7
|
148.6
|
|
1.1.02
|
گوشت اور مچھلی
|
4.38
|
-
|
181.1
|
2.73
|
-
|
189.0
|
3.61
|
-
|
183.9
|
|
1.1.03
|
انڈے
|
0.49
|
146.9
|
146.4
|
0.36
|
151.9
|
150.1
|
0.43
|
148.8
|
147.8
|
|
1.1.04
|
دودھ اور مصنوعات
|
7.72
|
155.6
|
155.0
|
5.33
|
155.5
|
155.6
|
6.61
|
155.6
|
155.2
|
|
1.1.05
|
تیل اور چکنائی
|
4.21
|
137.1
|
139.3
|
2.81
|
131.6
|
131.9
|
3.56
|
135.1
|
136.6
|
|
1.1.06
|
پھل
|
2.88
|
147.3
|
146.6
|
2.90
|
152.9
|
153.1
|
2.89
|
149.9
|
149.6
|
|
1.1.07
|
سبزیاں
|
7.46
|
162.7
|
144.9
|
4.41
|
180.0
|
161.8
|
6.04
|
168.6
|
150.6
|
|
1.1.08
|
دالیں اور مصنوعات
|
2.95
|
150.2
|
151.3
|
1.73
|
150.8
|
151.0
|
2.38
|
150.4
|
151.2
|
|
1.1.09
|
شوگر اور کنفیکشنری
|
1.70
|
119.8
|
116.3
|
0.97
|
121.2
|
117.2
|
1.36
|
120.3
|
116.6
|
|
1.1.10
|
مسالے
|
3.11
|
158.7
|
158.7
|
1.79
|
154.0
|
155.0
|
2.50
|
157.1
|
157.5
|
|
1.2.11
|
غیر الکوحل والے مشروبات
|
1.37
|
139.2
|
141.5
|
1.13
|
133.5
|
133.6
|
1.26
|
136.8
|
138.2
|
|
1.1.12
|
تیار کھانا ، نمکین ، مٹھائیاں وغیرہ۔
|
5.56
|
-
|
-
|
5.54
|
-
|
-
|
5.55
|
-
|
-
|
1
|
|
کھانے اور مشروبات
|
54.18
|
150.1
|
150.1
|
36.29
|
153.5
|
153.3
|
45.86
|
151.4
|
151.3
|
2
|
|
پان ، تمباکو اور نشہ آور چیزیں
|
3.26
|
-
|
-
|
1.36
|
-
|
183.9
|
2.38
|
-
|
-
|
|
3.1.01
|
کپڑے
|
6.32
|
-
|
-
|
4.72
|
-
|
-
|
5.58
|
-
|
-
|
|
3.1.02
|
جوتے چپل
|
1.04
|
-
|
-
|
0.85
|
-
|
-
|
0.95
|
-
|
-
|
3
|
|
کپڑے اور جوتے
|
7.36
|
-
|
-
|
5.57
|
-
|
-
|
6.53
|
-
|
-
|
4
|
|
ہاؤسنگ
|
#
|
#
|
#
|
21.67
|
155.6
|
155.6
|
10.07
|
155.6
|
155.6
|
5
|
|
ایندھن اور روشنی
|
7.94
|
148.4
|
146.2
|
5.58
|
137.1
|
136
|
6.84
|
144.1
|
142.3
|
|
6.1.01
|
گھریلو سامان اور خدمات
|
3.75
|
-
|
-
|
3.87
|
-
|
-
|
3.80
|
-
|
-
|
|
6.1.02
|
صحت
|
6.83
|
154.3
|
157.2
|
4.81
|
144.8
|
146.7
|
5.89
|
150.7
|
153.2
|
|
6.1.03
|
نقل و حمل اور مواصلات
|
7.60
|
-
|
-
|
9.73
|
-
|
-
|
8.59
|
-
|
-
|
|
6.1.04
|
تفریح اور تفریح
|
1.37
|
-
|
-
|
2.04
|
-
|
-
|
1.68
|
-
|
-
|
|
6.1.05
|
تعلیم
|
3.46
|
-
|
-
|
5.62
|
-
|
-
|
4.46
|
-
|
-
|
|
6.1.06
|
ذاتی نگہداشت اور اثرات
|
4.25
|
-
|
-
|
3.47
|
-
|
-
|
3.89
|
-
|
-
|
6
|
|
متفرقات
|
27.26
|
-
|
-
|
29.53
|
-
|
-
|
28.32
|
-
|
-
|
عام اشاریہ (تمام گروپ)
|
100.00
|
-
|
-
|
100.00
|
-
|
-
|
100.00
|
-
|
-
|
کنزیومر فوڈ پرائس انڈیکس ((سی ایف پی آئی
|
47.25
|
150.4
|
150.5
|
29.62
|
154.1
|
154.3
|
39.06
|
151.7
|
151.9
|
م ن۔ ش ت ۔ ج
Uno-3254
(Release ID: 1631472)
Visitor Counter : 177